🚨اہم ترین
عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے ہم نے 4٫5 دن پر امن دھرنا دیا ہم نے عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں کی اگر ہم نے سیاست کی ہوتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی لیکن بدقسمتی سے پاکستان پر مسلط ظالم ٹولا عمران خان کو صحت کی سہولیات نہیں دے رہا ان کی مرضی سے علاج نہیں کروا رہا۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں تقریب سے خطاب
قوم کے نام آخری پیغام 🚨
گرفتاری سے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا
پیر کے دن اسرا ئیلی فورسز نے مسجد الاقصی کے امام کو گرفتار کر لیا،
یہ پاکستانی ٹولا مسجد اقصی کو بچانے گیا ہے؟ یہ خائن ، یہ بدیانت، یہ لٹیرے یہ چنگیزی ۔۔ یہ ٹرمپ کے سامنے مسجد اقصی کی کوئی بات نہیں کرتے ؟؟
امیر عباس آن فائر 👏
بریکنگ نیوز 🚨: ساؤتھ افریقہ کے بڑے اسلامی اسکول گروپ کے CEO شیخ سعد اللّٰه خان نے آج جمعہ کے خطبہ میں عمران خان کے ساتھ ہو رہے غیرانسانی سلوک پر بھرپور آواز اٹھائی اور شاندار الفاظ میں خان صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ خطاب کرتے ہوئے کہا بطور سیاستدان نہیں تو بطور دنیا کے بہترین سپورٹس سلیبرٹی کی ہی لاج رکھ لو.ظلم بند کرو۔ مزید خطاب کے دوران کہا عمران خان اس وقت دورِ حاضر کا اسلامی دنیا کا ایک بڑا رہنما ہے، اسے قید کیا ہوا ہے۔ وہ قید میں اپنی بینائی کھو چکا ہے لیکن پاکستان کے علماء اس ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عمران خان نے یو این اسمبلی میں اسلام و فوبیا پر کھل کر بات کی۔ وہ ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔ حضورﷺ کی سیرتِ طیبہ کو نصاب کا حصہ بنایا۔ یونیورسٹیوں اور کالجوں تک میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی حاصل کرنے کا قانون بنایا 🔥
ٹرمپ غلام،اسرائیل دوست،اقصی فروش وزیراعظم شہباز شریف کی اسرائیل کیساتھ تعلقات کی نارملائزیشن،اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف پیش رفت، شہباز شریف کا ایک میز کے گرد ایک ہی اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ کیساتھ بورڈ آف پیس میں شرکت،،مشترکہ تصاویر،
جینوسائیڈ کے مرتکب،فلسطینیوں کے قاتلوں، سرٹیفائیڈ جنگی مجرموں کیساتھ تعاون،دوستی،بیٹھک۔۔۔۔
شہباز شریف صاحب، کوئی شرم کوئی حیا؟؟؟
یہ پاکستانیوں کے روح کا سودا ہے،پاکستانی اسے کسی صورت معاف نہیں کرینگے۔
حکومت کو شرم آنا چاہیے، کیا اس طرح کھلاڑیوں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ھے ۔
تمام پاکستانیوں سے گزارش ھے کہ یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے کمنٹس دیں۔
Absolutely SHAMEFUL!
یہ ہم نہیں کہہ رہے یہ الجزیرہ اور باقی انٹرنیشل میڈیا کی رپورٹ ہیں !
“دو مہینے میں 900 شہری On the Record مارنے کے بعد چھاتی چوڑی اور چال میں اکڑ تو آ ہی جاتی ہے”
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔اس کی خاطر ایک کیا ہزاروں نوکریاں قربان، مظہر برلاس
پاکستان رائٹس موومنٹ عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک چلائے گی۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کے لئے صوابی موٹروے دھرنے سے خطاب۔
عدت کیس، نکاح کیس، توہین مذہب کا الزام، سائفر کیس، توشہ خانہ کیس، القادر ٹرسٹ کیس، 9 مئی کیس، ممنوعہ فنڈنگ کیس، اقدام قتل کیس، توڑ پھوڑ کیس، بغاوت کیس، دہشت گردی سمیت 200 سے زائد مقدمات درج ہیں، باقی انتقام کسے کہتے ہیں۔ یہ کہانی پھر سہی۔ !!!!
نواز شریف کو پہلا ہارٹ اٹیک اٹک جیل، دوسرا نیب کی کسٹڈی میں اور تیسرا ہارٹ اٹیک سروسز ہسپتال میں ہوا جہاں مریم صفدر ان سے ملاقات کے لیے گئیں۔
3 ہارٹ اٹیکس کے باوجود میاں صاحب 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر لندن میں گھومتے رہے اور پھر 🥾 سونگھ کر صحتیاب ہوگئے!
یہ لوگ ناکام اس لئے ھیں اور انشاءاللہ برباد بھی ھونگے کہ ان لوگوں نے اللہ کے گھر ،خانہ کعبہ،مسجد نبوی کی بے حرمتی کی،عمران خان کا موازنہ نعوذباللہ پیغمبروں سے کرتے ھیں،اپنی گندی سیاست اور ویوز کے لئے مذھب کو بیچتے ھیں۔
#PakVsUsa#T20WorldCup#ImranKhanHealthEmergency