Minha

2.9K posts

Minha

Minha

@Minhaha11

#ACCA #working at Nestle #Gemini https://t.co/cetspoVMBz

Katılım Temmuz 2021
704 Takip Edilen819 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Minha
Minha@Minhaha11·
یہ آل محمدؐ ہیں کہ پوشاک پہ جن کی پیوند تو مل جاتے ہیں دھبہ نہیں ملتا
اردو
7
14
65
0
Minha
Minha@Minhaha11·
Please follow my new account @Moq_Here, Iska paswrd bhoal gai hun🙄😭😭
English
0
1
0
77
Minha retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
لو کر لی ریڈ لائین کراس اور ڈال دی ویڈیو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اب جو بن پاتا ہے کر لو
اردو
921
11.3K
23.7K
1M
Minha retweetledi
Obaid Ullah Virk 🇵🇰
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللّٰہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں. یہی میرے کامل ایمان کا پہلا حصہ ہے۔
اردو
0
1
3
154
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
کون سا vpn ٹھیک چل رہا نام بتائیں زرہ ۔
اردو
551
155
1.3K
48.4K
Minha retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
Pmln =17 seats. Copy rt tweet.
English
120
8.3K
14.3K
234.6K
Minha retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Professor Jeffrey Sachs of Columbia University describes the situation in Pakistan as "surreal" and "tragic". He said he hopes "the US understands its attempt to repress the highly intelligent, enormously skilled - and, by the way, someone who would like to have good relations with the United States - Imran Khan, who has the backing of Pakistani people should not be pushed away." #PTIWon
English
85
4.3K
9K
185.2K
Minha retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
English
5.5K
50.4K
113.2K
6.3M
Minha retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔ سر درد اور بخار کیلئے Panadol , Panadol Extra , Releif نزلہ ، زکام کیلئے Arinac Fort پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے Flygel , Imodium , ORS جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے Caflam 50 , Spasrid ہائی بلڈ پریشر کیلئے Cepoten سینے یا گلے کی خراب کیلئے Augmentin الٹی وغیرہ کیلئے Gravinate tablet گیس کے مسائل کیلئے Gaviscon syp Mucan syp تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے Risek 20 , زخم وغیرہ کیلئے PolyFax , payodin , زخم پٹی دانت یا داڑھ درد کے لیے CalmoX 625 mg Caflam 50 پِھنسی پھوڑوں کے لیے Double sptran بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے Brofin syp نو نہال بچے کے بخار کے لیے Panadol Drop نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے Colic Drops نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں Hydrozole Cream کھانسی کے لیے Pulomonol Jazakillah khair🙏🙏
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
278
1.7K
3.1K
362.2K
Minha
Minha@Minhaha11·
@SajidFb The same case happened with me on 5th and 6th September as i did 2 transactions on 2 different days, but the bank was @HBLCare. They said the same amount had been transferred.
English
1
0
0
776
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
کل میرے ایک کزن کچھ پیسوں کی اچانک ضرورت پڑ گئی۔ اُس کے وقتی کم تھے عصر تک اُس نے مجھے واپس کردینے تھے اور اُس نے آگے ظہر کے وقت پیمنٹ کرنی تھی۔ کزن نے مجھے کال کی میں نے دو لاکھ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے۔ جبکہ اُس پاس ابھی تک وہ پیمنٹ نہیں پہنچی جبکہ جس کام کے سلسلے میں میں اُس پیمنٹ منگوائی تھی الحمداللہ وہ حل بھی ہوگیا لیکن جس پیمنٹ نے مسئلہ حل کرنا تھا وہ "آن دا وے" ہے سنہری بینک ہیلپ لائن پر میں نے کال کی تو آگے سے جواب آیا کہ آپ کے اکاؤنٹ پیسے ٹرانسفر بھی ہوگئے ہیں اور کٹوتی بھی ہوگئی ہے انتظار کریں۔ کزن میزان بینک گیا وہاں ان کو مسئلہ بتایا تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ متعلقہ بینک سے کمپلین فارورڈ کروائیں ہم کام کریں۔ ہیلپ لائن پر کال کر مسئلہ بتایا تو میڈم پانچ منٹ دماغ کی دہی بنانے کے بعد فرمانے لگی کہ ہمارے پاس کوئی پینڈنگ پیمنٹ نہیں ہے لہذا جس بینک سے بھیجا ہے اسی سے رابطہ کریں۔ اب مسئلہ یہ ہے ہم اگر سنہری بینک ہیلپ لائن پر کال کر کہ کمپلین فارورڈ کرواتے ہیں تو یہ مسئلہ مزید لٹک جانا ہے جو پیمنٹ اگر چوبیس گھنٹے میں آنی ہے وہ سات دن تک پھنسنے کے قوی امکانات ہیں۔ کمپلین اگر فارورڈ نہیں کرواتے تو نہ جانے کب پیمنٹ آئے گی اب عجیب کشمکش میں پھنسے ہوئے ہیں۔ لوگ دو کشتیوں کے سوار ہوتے ہیں ہم دو بینکوں کے سوار ہوگئے ہیں۔ اب دیکھیں یہ معاملہ کب حل ہو کر کشتی کنارے لگتی ہے ۔ @SoneriBank_Pk @MeezanBankLtd
اردو
152
83
849
182.4K
Shah jahan
Shah jahan@shahjahann1·
Show me the man who can live with only one woman and can proudly say this.
English
46
5
214
17.4K
Minha
Minha@Minhaha11·
Alhamdulilah, blessed to have such a man❤️
English
0
0
0
98