
Miraj
13.6K posts

Miraj
@Mirajdin83
News, Entertainment,


اتنا بڑا فراڈ پہلی بار دیکھا جس میں تمام بڑے لوگ شامل تھے یہ اتنی سادہ بات نہیں ہے، مجھے ابصار عالم پہ پورا یقین ہے اچھے اور ایماندار صحافی ہیں لیکن ایک سوال گونج رہا ہے اتنے باخبر صحافی ہونے کے باوجود اس سکینڈل زدہ ٹاور میں بغیر تحقیق اور جانچ کے اپنی ساری پونجی کس طرح لگا دی۔






Donkey meat for sale‼️ A Chinese company gets approval to export donkey meat from Gwadar in restive Balochistan, but PM had to intervene at the last minute to rescue the deal.






پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن بوکھلاہٹ کا شکار بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کےجواب میں پاکستان نے دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کر کے دشمن کو باز رہنے کی تنبیہ کی 3 مئی 2025 کو پاکستان نے جنگی مشق انڈس کے تحت ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ سے دشمن پر ہیبت طاری کر دی ابدالی میزائل سسٹم زمین سے زمین تک مار کرنے اور 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان نے دشمن کے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کا دوٹوک پیغام دیا پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کے کامیاب تجربے سے اپنی دفاعی برتری اور تکنیکی مہارت کو عملی طور پر ثابت کیا ابدالی میزائل کے تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں اور میزائل کے جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کو اجاگر کرنا تھا عالمی دفاعی ماہرین کے مطابق؛ پاکستان نے اپنے دفاعی نظام کی جانچ سے ہی بھارت کے فالس فلیگ جیسے ہتھکنڈوں کا منہ توڑ جواب دیکراسے خاموش کرادیا پاکستان نے ثابت کر دیا کہ پاک افواج کی عملی تیاری اور تکنیکی مہارت ملکی سلامتی کے تحفظ اور مؤثر دفاعی صلاحیت کے حامل ہیں





النظام الإيراني يعدم حسام علاء الدين وهو أب يبلغ من العمر 40 عاماً بعد اعتقاله لاستخدامه خدمة ستارلينك للوصول إلى الإنترنت إضافة إلى بطل كاراتيه يبلغ من العمر 21 عاما ً



پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔






