Sabitlenmiş Tweet
muhammad Iqbal hassan
1.2K posts

muhammad Iqbal hassan retweetledi

Today, I was beaten up, dragged, thrashed and humiliated by Sindh Police for standing up for @AuratMarchKHI , for standing up for cis women allies, for standing up for feminist values.
Id still demand an NOC for Aurat March Karachi from relevant government authorities. @AseefaBZ
English

@NazirAhmedKehar @RShahzaddk آپ کا کیا واسطہ ہے دین اسلام سے ہندا کے بیٹے
اردو

@RShahzaddk ایرانی مجوسیوں کو سبق سکھانا چاہیئے
ان کا دین اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
اردو

@BakhtawarBZ یااللہ ان پاکستان کے ظالم حکمرانو کا پاکستان سے لوٹا ہوا سرمایا عرب امارات میں ان کے ساتھ غرق کردیں امین
اردو

Absolutely. There is no justification for Iran attacking UAE - especially during peace talks. They could have chosen dialogue but chose violence (again). Incredibly aggressive violence - 12 ballistic missiles, 3 cruise missiles, 4 drones - all targeting civilian infrastructure.
د. أنور قرقاش@AnwarGargash
التصعيد الإيراني الخطير واستهداف المدنيين ليس إلا إفلاسًا أخلاقيًا لنظام اختار العدوان نهجًا في التعامل مع جيرانه. وموقف الإمارات الصلب والمبدئي لن يرهبه هذا التصعيد، ولن يسمح له برسم ملامح العلاقات القادمة في المنطقة. ومجددًا، أخطأت إيران العنوان.
English

@wajih_sani تو کیوں بہن کا رشتہ پیش کر رہے ہیں اسرائیل کو؟
اردو

@KeepsamM یااللہ ان پاکستان کے ظالم حکمرانو کا پاکستان سے لوٹا ہوا سرمایا عرب امارات میں ان کے ساتھ غرق کردیں امین
اردو

@Rustama70084831 @RShahzaddk یااللہ ان پاکستان کے ظالم حکمرانو کا پاکستان سے لوٹا ہوا سرمایا عرب امارات میں ان کے ساتھ غرق کردیں امین
اردو

@RShahzaddk Kuch pakistion ka Irani keera hi khatam nahi ho Raha!! Hamare around 8 to 10 million log gulf main jobs kartay Hy!! Agar aik person ki family ko 5 se divide karay to around 50M Pakistanis gulf income per depended Hy but yai jahilon ko yai nahi pata Pk k interests gulf sath Hy!!
Filipino

🚨🚨یو اے ای میں ویزا کینسلیشن اب محض کاغذی کارروائی نہیں رہی… یہ ایک خاموش ڈیجیٹل آپریشن بن چکا ہے۔
یو اے میں سائبر سکیورٹی سے منسلک ایک ذرائع سے ویزہ کینسل بارے معلومات ملی اسے سب تک پہنچا دیں
ومبر 2025 میں لانچ ہونے والا “Aither”—Palantir اور Dubai Holding کا مشترکہ منصوبہ اس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے یہ اب ایک خفیہ انٹیلیجنس گرڈ کی طرح کام کر رہا ہے یہ سسٹم آپ کی ہر ڈیجیٹل حرکت پر نظر رکھتا ہے اسی لیے بار بار آپ سے کہتے سوشل میڈیا پر احتیاط کیججے گھر کے Ejari ریکارڈز سے لے کر بینک ٹرانزیکشنز اور پولیس ڈیٹا تک سب کچھ ایک جگہ جمع ہو رہا ہے۔پھر الگورتھم آپ کی زندگی کا مکمل نقشہ بناتا ہے جسے “Pattern of Life” کا نام دیا جا رہا ہے آپ کے دوست، رابطے، پیشہ، حتیٰ کہ آپ کا نام بھی سب ایک رسک اسکور میں بدل جاتا ہے اور پھر ہٹ لسٹ بن جاتی ہے ؟خاموشی سے فیصلہ ہو جاتا ہے۔کوئی نوٹس نہیں، کوئی وارننگ نہیں صرف ایک لمحہ اور آپ کا ویزا ختم یو اے ای کے نیشنل سکیورٹی کا یہ اہم فیچر ہے
اکثر لوگوں کو تب پتہ چلتا ہے جب وہ بیرونِ ملک ہوتے ہیں…
اور واپسی کا دروازہ پہلے ہی بند ہو چکا ہوتا ہے یک جدید شہر اب ایک ڈیجیٹل سرحد میں بدل چکا ہے جہاں الگورتھم نہ صرف نگرانی کرتا ہے بلکہ فیصلہ بھی سناتا ہے ایک عالمی بزنس حب اب ڈیٹا پر مبنی “ڈیموگرافک فلٹرنگ” کی تجربہ گاہ بن چکا ہے جہاں الگورتھم ہی جج بھی ہے اور فیصلہ نافذ کرنے والا بھی
اردو

@johnhussainpres @iqbal11045 @kingkapoor72 اب ہر ایک چوتیے کی روزی روٹی کا بندوبست پاکستان کے خلاف بھونکنے پر ہی میسر ہے کیا
اردو

15000+ Pakistanis have been deported from UAE and people like @kingkapoor72 are being invited to market UAE through anti Pakistan and anti Islam rhetoric. This will not just be limited to Shias, labourers and taxi drivers.
English

@johnhussainpres ہاں بالکل، سب لوگ تو وہاں صرف سیر و تفریح ہی کر رہے ہیں، ویزا، نوکری اور ڈیپورٹیشن جیسے الفاظ تو شاید صرف افواہیں ہیں متحدہ عرب امارات میں سب کچھ اتنا پرفیکٹ ہے کہ بس حقیقت خود ہی حیران رہ جاتی ہے
اردو

@AbsarAlamHaider 77 لاکھ ٹیکس دے کے بھی اگر کہانی ختم نہ ہو تو بھائی قصہ نہیں، سیریز چل رہی ہے
اردو

ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات !
میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں:
کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں
ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا
جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔
اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟


اردو

@Mirajdin83 @johnhussainpres @kingkapoor72 میرے پیارے بھائی جون حسین صاحب بھی پاکستانی ہے وہ انڈین یا اسرائیلی یا عربی نہیں ہے
اردو

@johnhussainpres @kingkapoor72 اور تم پاکستانیوں کے مامے نا بنو
ایران کی گندی مسلکی سیاست نے پورے خطے کو بے چین کیا ہوا ہے
ایران امریکہ جنگ میں ہم بلا اگر مگر کے ایران کے ساتھ ہیں
مگر ایران کو یاد رکھنا چاہئے ہمارے لیے سب سے پہلے ہمارہ وطن پاکستان ہے
اردو


@Pti780 @johnhussainpres @kingkapoor72 ارے آنٹی ابھی پچھلے ہفتے ہی میرے دو کزن ایک کا نام خادم حسین اور ایک کا نام غلام حسین ہے جن ایک دن پورا کھڑا رکھا دھوپ میں اور ساتھ دن جیل میں رکھنے کے بعد ڈیپورٹ کر دیا اور بینک اکاؤنٹ میں جو 7 سے 8 ہزار درہم تھا اے ٹی ایم سے پیسے نکالنا چاہا ایر پورٹ سے تو پیسے بھی نہیں تھا بہت
اردو

John bhai meri beti ka name farwa Orr dua e zainab hai mera yaha chota mota khud ka business hai hamisha government k pass kam hota hai dono k name company hai Alhamdulillah aisa there bhe mushkil nhi hue fake news hai haan visa lagny me mushkil hu rahe hai logo manti hun ya wo log ju yaha rahity hue ain k qanoon ku follow nhi kia un ku bhej rahe hain such kahi rahe hun agr kuch bhe galat huga tu sb sy pahile main Lekho. Gi Allah ke Qasam par aisa kuch nhi Filhal
हिन्दी

کراچی میں دبئی جیسی صلاحیت موجود تھی مگر ضیا الحق کی طرف سے MQMکو کراچی میں لانچ۔ کر دیا گیا شہر کو لسانی سیاست بھتہ خوری بوری بند لاشوں اور غیر قانونی اسلحے کے حوالے کر دیا گیا
ملکی اور غیر ملکی انویسٹرز جو کراچی کی طرف متوجہ تھے وہ آہستہ آہستہ دبئی کی طرف منتقل ہو گئے اور دبئی ایک بین الاقوامی بزنس حب بن گیا
ایم کیو ایم نے کراچی کو ترقی نہیں تباہی دی۔
بہت سے منصوبے سیاست بدانتظامی اور مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہے اور شہر ادھوری عمارتوں اور ادھورے منصوبوں کا قبرستان بنتا گیا۔
ایم کیو ایم جنہوں نے نالوں پر قبضے کیےشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کیا وہ آج بھی خود کو محبِ کراچی کہتے ہیں
ایم کیو ایم کے دور کی سچائی سب جانتے ہیں
بوری بند لاشیں بھتہ خوری اور غیر قانونی اسلحہ نے کراچی کو یرغمال بنائےرکھا۔
بہت سے منصوبے سیاست، خوف اور بدامنی کی نذر ہو گئے، سرمایہ کار بھاگ گئے اور شہر رک گیا۔
جو شہر کو خون اور خوف دے گئے، وہ آج ترقی کے دعوے کیسے کر سکتے ہیں؟
پیپلزپارٹی کی قیادت میں آج پھر ترقی کا رکا ہوا پہیہ چل چکا ہے اور کراچی ایک بار پھر روشنیوں اور رنگوں کا شہر بننے کی طرف رواں دواں ہے
#PPP
#MQM
#karachineedsownership




اردو

تین سال قبل آج کے دن صرف ایک گھر کی دیواریں نہیں گری تھیں بلکہ پاکستان کے قانون اور اخلاقیات کا جنازہ نکلا تھا۔
پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کے دروازے توڑے گئے اور پھر دو بار کے وزیراعلیٰ و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملہ کیا گیا۔ پاکستان کی 79 سالہ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کی ہوس میں خواتین، بزرگوں اور بچوں کی تذلیل کی ایسی بدترین مثالیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
پاکستانیوں کے گھروں کی حرمت پامال کرنے والے تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں لکھے جائیں گے۔ دیواریں تو دوبارہ تعمیر ہو جاتی ہیں مگر جو زخم تم نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو لگائے ہیں وہ کبھی نہیں بھریں گے۔
سوچیے، جہاں لیڈروں کے گھر محفوظ نہ رہے تو عام پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کے گھروں کی تذلیل دراصل ہر پاکستانی کے وقار پر حملہ تھا۔
خواتین کی سسکیاں اور بچوں کا خوف تمہاری فتح نہیں بلکہ تمہارا زوال ہے۔ تاریخ لکھ رہی ہے کہ جب تم سے مقابلہ نہ ہو سکا تو تم نے گھروں کی دیواریں توڑنا شروع کر دیا، شرم تمہیں نہیں آتی۔
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
muhammad Iqbal hassan retweetledi
muhammad Iqbal hassan retweetledi











