Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰

2K posts

Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 banner
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰

Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰

@UmarSetharBwp

(PMLN) District General Secretary Msf Bahawalpur پاکستان مسلم لیگ ن میرا جنون 🇵🇰

Katılım Nisan 2020
522 Takip Edilen282 Takipçiler
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Rao shehzad
Rao shehzad@raoshehzad1818·
On 1-year of Marka-e-Haq, Ministry of Information and Broadcasting Pakistan held an event at Lok Virsa Museum where children paid tribute to Shuhada & expressed love for armed forces. A Shaheed’s son from Tarlai was among them.
English
0
23
17
65
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Usman Rathore (Gujranwala)
Usman Rathore (Gujranwala)@usmanrathore01·
Thank You Team @CMComplaintCell & @DCGRW for prompt action issue has been resolved swiftly... 👍👍👍
Usman Rathore (Gujranwala) tweet media
Usman Rathore (Gujranwala)@usmanrathore01

ٹیم! @CMComplaintCell یہ مین روڈ پر ٹوٹا ہوا ڈھکن کئی حادثوں کا سبب بن چکا ہے۔ میری حکومت سے درخواست ہے کے جلد از جلد اس ڈھکن کو مستقل ٹھیک کیا جائے تاکہ مزید لوگ حادثوں سے بچ سکیں شکریہ۔ رابطہ: 03099999545 ایڈریس: نزد مچھلی سٹاپ رتہ باجوہ فرید روڈ گوجرانوالہ @MaryamNSharif

English
1
24
19
251
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “رحمت کارڈ” پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا ہے، جو صوبے میں پہلی مرتبہ 50 ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کو مالی امداد فراہم کرنے کا ایک بڑا اقدام ہے۔ اس پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ایک لاکھ روپے فی کس دیے جائیں گے....
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) tweet media
اردو
1
26
21
136
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
RANA HAMZA PML(N)
RANA HAMZA PML(N)@ranahamza490·
پہلے یہاں لوگوں کے گزرنے کہ لیئے راستہ ہوا کرتا تھا لیکن پھر ایک قبضہ مافیا گروپ نے اپنے مفاد کیلئے اس راستے کو بند کر دیا اہلِ علاقہ کو اس راستے کے بند ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ شہریوں کی آسانی کے لئے اس راستے کو جلد کھولا جائے
RANA HAMZA PML(N) tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
21
15
152
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
M Asif Javed ( SMT Vehari )
Recent statements from Indian leadership are rhetorical, while Pakistan’s position and response have already been demonstrated clearly. Their own people are now questioning their policies and asking what justification they have, says Federal Minister for Information Atta Tarar at Pakistan Connect’s Marka-e-Haq event. @TararAttaullah
English
0
26
16
112
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
nawazshariflover
nawazshariflover@Shahzadkhan1973·
🚨🚨مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک اعلان @KhawajaMAsif
Usman Chohan@UsmanCh7575

🚨🚨مودی نے جب بھی ووٹ لینے ہوں پاکستان پر الزام لگا دیتاھے بھارت جتنی طاقت کا استعمال کرے گا ہم اس سے زیادہ کریں گے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک اعلان @KhawajaMAsif

اردو
0
21
19
72
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Gangster 😎
Gangster 😎@hoorain_f·
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اپنے علاقے کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اپنی ذمہ داری نبھائیں اور حکومت کی جانب سے مقرر کردہ انعام حاصل کریں آئیں مل کر بلوچستان کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔ #Balochistan
Gangster 😎 tweet media
اردو
0
27
21
141
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
آپ نے کبھی کسی سیاسی کارکن کو وفاداری بدلتے دیکھا؟ بے وفائی جب بھی کی سرمایہ دار نے کی۔ کارکن بے لوث بے غرض ہوتا۔ ہم کل بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں
اردو
23
214
739
5.8K
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
رحمت کارڈ کی کامیاب لانچنگ پر معاونِ خصوصی محترم جناب راشد نصراللہ صاحب کو دل کی گہرائیوں سے محبت بھری مبارکباد 💖 آپ کی محنت، خلوص اور غریبوں کے لیے درد دل واقعی قابلِ تحسین ہے—اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🌹 @RashidNasrulah ❤️
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 tweet media
اردو
0
21
17
155
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ببر شیرنی ایم پی اے محترمہ اسما عباسی صاحبہ 👑❤️ @AsmaNaz368
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 tweet media
اردو
2
26
44
298
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Malik Faisal
Malik Faisal@Pmln125·
“پنجاب کی عوام کیلئے ایک اور تاریخی قدم ✨ CM Punjab Rahmat Card صرف ایک اسکیم نہیں بلکہ ریلیف کا عملی حل ہے۔ یہ ویژن @MaryamNSharif کی قیادت اور @RashidNasrulah کی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے مستحق خاندانوں کیلئے آسان اور باعزت مدد کا راستہ بنایا۔ یہی ہوتی ہے عوامی خدمت 💚 آپ کے خیال میں یہ اقدام کتنے لوگوں کی زندگی بدل سکتا ہے؟ #RahmatCard #CMPunjab
Malik Faisal tweet media
اردو
2
27
21
135
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Malik Faisal
Malik Faisal@Pmln125·
“یہ صرف کارڈ نہیں… کسی کے گھر کا سہارا ہے ❤️ CM Punjab Rahmat Card کا آغاز ایک بڑی خوشخبری ہے، جہاں @MaryamNSharif عوامی خدمت میں آگے ہیں، وہیں @RashidNasrulah کی محنت نے اس وژن کو حقیقت بنایا۔ ایسے اقدامات ہی اصل سیاست کی پہچان ہوتے ہیں۔ کیا آپ اس initiative کو سپورٹ کرتے ہیں؟ 👇 #Punjab #RahmatCard
Malik Faisal tweet media
اردو
1
35
40
647
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Sabir Tanoli
Sabir Tanoli@sabirtanoli276·
معرکۂ حق کی ریلی کے حوالے سے ضلع شرقی کی جانب سے ایک اہم اجلاس مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر ضلع شرقی سید نثار شاہ صاحب نے کی۔ اجلاس میں ضلع اور پی ایس کے عہدیداران نے بھرپور شرکت کی، جہاں معرکۂ حق کی ریلی کو کامیاب بنانے، کے لئے تفصیلی گفتگو ہوئی
Sabir Tanoli tweet mediaSabir Tanoli tweet media
اردو
1
21
16
190
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
TAHIRMKHAN
TAHIRMKHAN@Huseeb59·
'آپریشن بنیان المرصوص' اور 'معرکہ حق' نے نہ صرف پاکستان کے لیے ایک نیا مقام پیدا کیا بلکہ تاریخ کا رخ بھی موڑ کر رکھ دیا۔ میں یہاں موجود بچوں اور بچیوں کا جوش و جذبہ دیکھ رہا ہوں، جو اپنے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرنے، اپنی افواج کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے اور اس فتح کا جشن منانے یہاں جمع ہوئے ہیں۔ آپ کے اس حوصلے، ہمت اور جذبے کو دیکھ کر مجھے یہ یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان کا مستقبل انتہائی محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ *وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب* @TararAttaullah @Atifrauf79
اردو
0
34
29
131
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰
مسلم لیگ (ن) کی ببر شیرنی، ایم پی اے اسماء عباسی—نام ہی کافی ہے! 🦁🔥 جہاں بات حق کی ہو وہاں یہ ڈٹ کر کھڑی ہوتی ہیں، اور جہاں مقابلہ ہو وہاں مخالفین کے حوصلے پست کر دیتی ہیں! 💪⚡ عوام کی طاقت، جرات کی پہچان اور خدمت کا ایسا جذبہ جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں! 👑 @AsmaNaz368
اردو
0
6
11
91
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N)
مزدور قوم کا سرمایہ ہیں، جو اپنے پسینے سے ترقی کی بنیاد رکھتے ہیں، محنت کشوں کی محنت اور انکے عزم کو سلام۔ وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری @TallalPMLN
Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) tweet media
اردو
0
17
12
102
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Aliraza Goraya
Aliraza Goraya@AlirazaGoraya99·
Happy Labour Day 🦅🇵🇰 Rafael 😂....
Aliraza Goraya tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
0
16
11
57
Umar Sethar🦌🦌 ‎🇵🇰 retweetledi
Aliraza Goraya
Aliraza Goraya@AlirazaGoraya99·
سابقہ MPA حاجی وقار احمد چیمہ فاتحہ خوانی کی اور دوست احباب سے ملاقات....
Aliraza Goraya tweet mediaAliraza Goraya tweet mediaAliraza Goraya tweet mediaAliraza Goraya tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
16
12
109