Sabitlenmiş Tweet
NoBody
8.9K posts

NoBody
@MissionMarkhor
پاکستان آرمی زندہ باد🇵🇰 قادیانی مرتدین لاکھوں مِیل دور رہیں
Pakistan Katılım Ağustos 2022
397 Takip Edilen173 Takipçiler

@TheVirkOfficial پاکستان میں ستارہ امتیاز
گانا گانے اور بجانے والے کو ملتا ہے نہ کہ ڈاکٹرز، سائنسدان، اساتذہ کرام، پائلٹس اور دیگر ہونہار شعبوں سے تعلق رکھنے والوں کو۔
یہ سہولت صرف اور صرف کنجروں کے لیے میسر ہیں، ٹک ٹاکرز، یوتھیوبرز، ناچنے والیاں وغیرہ اس سے مستفید ہو سکتے ہیں
اردو

@JIPOfficial @NaeemRehmanEngr کرو احتجاج نکلو باہر
کوئی بھی جماعت اس وقت عوام کا نہی سوچ رہی تو ووٹ لینے بھی نہ آنا
اردو

"We will launch protests at every level against the incompetent coalition government and will also give a call for a strike."
@NaeemRehmanEngr
English

اسٹیبلشمنٹ نالائقوں اور چوروں کی حمایت چھوڑ دے
Jamaat e Islami
@NaeemRehmanEngr
#JIProtestAgainstFuelPrice
اردو

@GovtofPunjabPK راشن کارڈ نہی روزگار کے مواقع دو
مہنگائی کم کرو روزگار آسان بناؤ
ٹریفک چلان، پیٹرول ڈیزل گیس بجلی سے عوام سے لوٹنا بند کرو
اردو

مزدور خوشحال تو پنجاب خوشحال! وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں 12 لاکھ سے زائد ورکرز میں 'مریم نواز راشن کارڈ' کی تقسیم کا عمل مکمل ہو گیا، 25 ارب روپے ورکرز کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیئے گئے، اور صرف 8 ماہ میں 12 لاکھ سے زائد ورکرز کے اکاؤنٹس بھی کھول دیئے گئے۔
@MaryamNSharif
#GovtofPunjab #RashanCard #SocialWorker

اردو

پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق سوالات پوچھیے
نیچے کمنٹس میں اپنے سوالات لکھیں، اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری آپ کے سوالات کے جوابات دیں گے! 💬👇
#AskTheMinister #PowerSectorPakistan

اردو

@haniabatool9 فضول اور جاہل سوال
طلاق ہمیشہ غصہ میں ہی ہوتی ہے خوشی سے کوئی نہی دیتا۔
لہذا بعد میں یہ کہنا کہ میں غصہ میں تھا بیوی سے قربت حرام ہو جاتی ہے۔
اسلئے قرآن میں کہا گیا کہ قربِ قیامت کے قریب لوگ اپنی بیویوں سے زنا کریں گے۔ وہ زنا یہی ہے۔ طلاق دے کر پھر مولوی سے فتویٰ لیکر بیٹھنا
اردو

@ReshamSaleem3 @RanaSikandarH اس سپیکر صاحب کو بیٹھنے کی تمیز سکھائیں کہ کسی کی طرف یوں پاؤں کر کے بیٹھنا اُسکی تذلیل ہے توہین ہے۔
کیسے کیسے جاہل لوگ ایوانوں میں بیٹھے ہیں
اردو

صوبائی وزیر تعلیم @RanaSikandarH کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے اہم ملاقات، تعلیمی بہتری اور مؤثر قانون سازی پر تبادلۂ خیال ہوا۔🇵🇰😍

اردو
NoBody retweetledi

پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا مجرمانہ اقدام ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے، 15 مئی کو مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اسلام آباد میں ایک بڑا احتجاج کریں گے، پہیہ جام کا آپشن بھی موجود ہے۔
@NaeemRehmanEngr

اردو

@ikhtiarwali اور اگر آی پی پی پیز گھر نہ گئے تو لغاری سمیت یہ حکومت گھر جائے گی انشاءاللہ اور ہمیشہ کے لیے 🫵🏻
اردو
NoBody retweetledi
NoBody retweetledi

@miandawoodadv شاعر اس شعر میں رات بھر بجلی نہ ہونے کی پیشنگوئی کر رہا ہے
اردو

@ShehrRajpoot @1SamPk حرام کے مال پے پلنے والے کُتے ایسے ہی بھونکتے ہیں
چل بھونک شاباش
اردو

@MissionMarkhor @1SamPk ہم جہاں سے مرضی رشتہ لے یا دیں تیری بہن پھر بھی نہیں لینی کہیں اور جا کر پیش کرو۔
اردو

@1SamPk @ShehrRajpoot باقی تجھے مسکراہٹ پسند ہے تو بہن کا رشتہ کے دے دے۔
اردو

@1SamPk @ShehrRajpoot آپکا مال حرام کا ہو گا
حلال کمانے والوں کے لیے 100 روپے لیٹر بھی زیادہ ہے
کیونکہ مزدور کی دیہاڑی 1300 ہے اس میں سے اُس نے بچے بھی پالنے ہیں، گھر کا کرایہ راشن بجلی گیس بِل پھر پیٹرول بھی ڈلوانا ہے، سکول کی فیس کاپیاں کتابیں یونیفارم بیوی کا خرچہ یہ وہ۔۔
اردو
















