Saqiiii
113.9K posts

Saqiiii
@Mithi_chaey
Always Trust on Almighty Allah.& Be Happy and Keep Happy, . #Proud_Pakistani



A day to be remembered: Vance in Pakistan and Trump at the UFC

اے پئی جے رپورٹنگ ۔۔ جب صحافت میں سیڑھیاں لگا کر آئیں تو ایسے ہی نتائج آئیں گے


پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ * یہ جلسہ 19 اپریل بروز اتوار، دوپہر 2 بجے مردان ریلوے اسٹیشن کے مقام پر ہوگا۔ * جلسے کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، جناب محمد سہیل خان آفریدی فرمائیں گے۔ * جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی قائدین، پارلیمنٹیرینز، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔ * عمران خان کی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے تمام پاکستانیوں سے اس جلسے میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔

عمران خان اسٹبلشمنٹ کی چوائس کبھی تھا ہی نہیں,پاکستان سمیت پوری دنیا کی ایجنسیوں کی عمران خان بارے ایک ہی assessment ہے کہ اسے کنٹرول نہیں کیا جاسکتا یہ جہاں ہوتا ہے ساری سپیس لینا شروع کردیتا ہے اج تک یہ سمجھ نہیں آئی عمران خان کے وزیراعظم بننے کا رسک اسٹبلشمنٹ نے کیسے لے لیا؟




جس طرح عاصم منیر اور آئی ایس پی آر نے فوج کے ادارے کی کریڈبیلٹی داؤ پہ لگا دی ہے اسی طرح انہوں نے پاکستانی صحافیوں کو بھی کہیں منہ دیکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ۔ کہا تھا بس دیکھتے جائیں پاکستان کے صحافی آپکو جلد روتے ہوئے نظر آئیں گے ۔😁💥









