𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan

17K posts

𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan banner
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan

𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan

@Mnz0r

💚 لاکھوں کروڑوں درود حبیب خدا خاتم الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پر 💚 💞فالو بیک ڈن💞

Qaidabad, Pakistan Katılım Mayıs 2012
10.7K Takip Edilen14.8K Takipçiler
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایران نے میناب اسکول پر امریکی بمباری کے بعد ایک دل دہلا دینے والی شارٹ ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دو متوازی کہانیاں پیش کی گئی ہیں۔ ایک جانب ایک معصوم بچی اسکول جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ماں اس کے بال بنا رہی ہے، جوتے پہنا رہی ہے، بیگ تیار کر رہی ہے، اور وہ خوشی سے اسکول کی طرف روانہ ہو رہی ہے۔ دوسری جانب، ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاریاں کر رہا ہے جہاں یہ بچی تعلیم حاصل کرتی ہے۔
اردو
15
527
1.3K
17.4K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
امریکہ ایران پر زمینی حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ سینٹرز ۔۔۔۔۔ ایرانی سیکورٹی ذرائع نے انگریزی چینل پریس ٹی وی کو بتایا کہ یہ ایک سنہری موقع ہوگا کہ ہم امریکی فوجی مار کر لاشیں ٹرمپ کو بیجھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ امریکہ اپنی فوج ایران بیجھے تا کہ ہم 50 سال کی ایذا رسانیاں کا انتقام لے سکیں۔
Douglas Macgregor@DougAMacgregor

BREAKING: Senators now believe The United States will put boots on the ground in Iran.

اردو
19
626
2.6K
57.6K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 18 سے 20 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں مگر پاکستانی حکومت پٹرولیم کی قیمتیں مزید 75 روپے فی لیٹر بڑھانے جا رہی ہے ملکی معیشت پر یہ دانستہ دباؤ بڑھانا ان کا وہ ایجنڈا ہے جس کیلئے انہیں لایا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ انہی قیمتوں کے نام پر ہفتہ وار 3 چھٹیاں کرنے جا رہے ہیں۔ سکول کالج بند کر رہے ہیں جنگ خلیج میں ہے مگر یہ یوں ظاہر کر رہے ہیں جیسے جنگ پاکستان میں لگی ہو۔ خلیج جنگ کے بہانے ان بھک منگوں کو عوام کو لوٹنے کا راستہ مل گیا ہے۔ خود مہنگے جہازوں پر کوئی آسٹریا جا رہی ہے کوئی سعودیہ
اردو
36
784
2K
29.2K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ڈیزل پٹرول کی قیمت میں پہلا اضافہ قبل از وقت ڈکیتی تھا اب اوگرا کی پٹرول 73.40 اور ڈیزل 84.95 روپے بڑھانے کی سمری دو روز میں منظور ہو جائے گی اور کوئی کمائی نہیں جنگ نے انہیں عوام کی گردان پر دانت گاڑ کے خون پینے کا بہانہ دے دیا ہے مگر یہ ویمپائر دیس دیس کس چکر میں گھوم رہے ہیں
اردو
11
492
1.4K
14.3K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان کے دور میں 150 روپے لیٹر پر اسکی گاڑی نے خودکشی کر لی تھی ۔۔۔ اور 300 روپے لیٹر پر یہ کتا خاموش ہے ۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
74
1.8K
5.3K
64.9K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
سندھ پولیس شیعہ مظاہرین پر براہِ راست گولی چلا رہی ہے ۔۔ اب یہی وڈیوز دِکھا کر بلاول بھنڈاری امریکن ایجنسیز سے داد وصول کرے گا اور مراعات بھی !!
اردو
54
1.3K
2.5K
22.3K
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پچھلے چار سال کا خلاصہ !! آپ کسی بھی عمران خان مخالف سیاستدان یا صحافی کی گفتگو سن لیں، سواۓ عمران خان کے خلاف زہر اگلنے کے، ان کے پیسے کوئی بیانیہ ہی نہیں۔ اپنے بارے میں بات کرنے کیلئے ان کے پاس کچھ بھی نہیں۔ اور عمران خان کے خلاف بات کر کے وہ عمران خان کے سپورٹرز کو مزید مضبوطی سے عمران خان سے جوڑ دیتے ہیں۔ یہ زندگی ہے ان کی۔
اردو
11
139
576
8.8K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان کی اس بات کا کیا مطلب ہے "مجھے خون کے رشتوں سے ملاقات اور زندہ رہنے کے لئے بنیادی انسانی سہولیات کے سوا کسی شے کی خواہش نہیں" کیا یہ پی ٹی آئی قیادت اور عوام سے مایوسی کا اظہار ھے؟ یا یہ کسی آفر سے انکار ہے؟ #پاکستان_کو_رہا_کرو
اردو
127
904
2.2K
20.8K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
"کتنے پیسے بھیجوں بیٹا؟" میں نے اپنی ریڑھی سے آلو اٹھا کر ہوا میں اچھالتے ہوئے پوچھا۔ دوسرے ہاتھ میں فون تھا جس پر میرا بیٹا مجھ سے بات کر رہا تھا۔ "ابو ایک سو روپے بھیجیں گے تو ہمیں ایک ماہ کے لیے کافی ہیں"، بیٹے نے جواب دیا۔ "ایک سو روپے کے کتنے ڈالرز بنتے ہیں؟" میں نے سوال کیا۔ "بیس ہزار ڈالرز ابو"، بیٹے نے جواب دیا۔ میں امریکہ سے بسلسلہ روزگار پاکستان آیا تھا۔ میں نے امریکہ سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پی ایچ ڈی کیا تھا لیکن پاکستان میں میری ڈگری بی اے کے برابر تھی اور یہاں ہر کوئی پی ایچ ڈی تھا۔ اس لیے نوکری نہ ملی تو سبزی کی ریڑھی لگا لی۔ میرا تعلق کیلیفورنیا سے ہے۔ پاکستان میں آیا تو پتہ چلا یہاں انگریزی زبان پر پابندی ہے۔ اس لیے مجھے اردو سنٹر میں داخلہ لے کر اردو سیکھنا پڑی۔ اس دوران مجھے بیروزگاری الاؤنس کے تحت ماہانہ اتنے پیسے مل جاتے کہ تین ماہ میں میری فیملی نے واشنگٹن میں اپنا ذاتی گھر خرید لیا۔ "بیٹا اتنے کم مت مانگا کرو۔ یہاں میں ماہانہ دو لاکھ روپے کما لیتا ہوں۔ ٹیکس ادا کر کے میرے پاس اس وقت تین کروڑ روپے اکٹھے ہو چکے ہیں۔ سارے بھیج دیتا ہوں"، میں نے کہا۔ "ابو ہمیں پیسے نہیں چاہییں۔ ہمیں نکالیں یہاں سے۔ نہیں رہنا ہم نے اس گندے ملک میں۔ ہمیں بھی پاکستان لے چلیں"، میرا بیٹا اپنا مستقبل پاکستان میں بنانے پر بضد تھا۔ "بیٹا تمہاری امریکی تعلیم یہاں کسی کام کی نہیں۔ تمہاری اردو ابھی اتنی اچھی نہیں کہ تمہیں یہاں کلرک کی نوکری بھی ملے۔ رشوت سفارش کا تو پاکستان میں تصور بھی نہیں۔ یہ پاکستانی ہم امریکیوں جیسے کرپٹ نہیں ہیں۔ اور ویسے بھی دنیا کی ٹاپ پانچ سو یونیورسٹییز ساری پاکستان میں ہیں۔ عالمی نمبر ون یونیورسٹی آف پھالیہ میں داخلے کے لیے تمہیں دوبارہ پیدا ہو کر آنا پڑے گا پاکستانی شہریت کے ساتھ۔ پاکستانی ڈگری کے بغیر تمہیں یہاں نوکری ملنا ممکن ہی نہیں۔ تم ایسا کرو یہاں کی کسی دیہی یونیورسٹی میں آن لائن اپلائی کرو۔ شاید داخلہ مل جائے!" میں نے مایوس لہجے میں کہا۔ "جی ابو۔ اچھا یاد آیا۔ امی کا کینسر اب لاعلاج ہو گیا ہے۔ یہاں کے نیشنل ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کے بورڈ نے کہا ہے کہ اب ان کا علاج پاکستان کے علاوہ دنیا میں کہیں نہیں ہو سکتا!" بیٹے نے پریشان ہو کر بتایا۔ "بیٹا تم فوراً ویزہ اپلائی کرو۔ یہاں علاج دوا سب مفت ہے۔ تم لوگ فوراً آ جاؤ۔ اچھا ابھی فون بند کرو، گاہک آیا ہے"، یہ کہہ کر میں نے فون بند کر دیا۔ میری ریڑھی دراصل ایک سنٹرلی ایئر کنڈیشنڈ کمپاؤنڈ میں ایک سٹال تھا جہاں پر سبزیاں پھل ڈبوں میں پیک کر کے دیے جاتے تھے۔ کمپاؤنڈ کی چھت سے لٹکی 7 ڈی سکرین پر خبر چل رہی تھی کہ کینیڈین وزیر اعظم کو بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دورانِ تلاشی روک دیا گیا تھا۔ "بہت سخت قوانین ہیں پاکستان کے!" میں نے تاسف سے سوچا۔ اسی دوران کمپاؤنڈ میں ایک برطانوی بھکاری داخل ہوا۔ فوراً کمپاؤنڈ کے سنسر نے خود کار طریقے سے پولیس کو اطلاع کر دی اور بھکاری ابھی کمپاونڈ کے وسط میں نہ پہنچا تھا کہ باہر پنجاب پولیس کی پندرہ سے بیس ٹربو کاریں آ کر رکیں اور سیاہ وردیوں میں ملبوس لیزر گنز سے مسلح پنجاب پولیس کے بیس پچیس کمانڈوز اندر گھس آئے۔ انھوں نے لیزر ڈیٹیکٹرز سے بھکاری کی تلاشی لی اور غیر مسلح ہونے کی تصدیق کر کے گرفتار کر لیا۔ اگلے دو منٹ میں کمپاؤنڈ کو کلیئر قرار دے کر پنجاب پولیس غائب ہو گئی۔ اسی لمحے سکرین پر خبر آنے لگی کہ جڑانوالہ سبزی منڈی سے ایک بھکاری گرفتار کر لیا گیا۔ ساتھ ہی وزیراعظم کا بیان چلنے لگ گیا جس میں عوام سے اس غفلت پر معافی مانگی گئی اور وعدہ کیا گیا کہ اس بھکاری کو فوراً انگلینڈ کے حوالے کیا جائے گا اور انگلینڈ سے ہرجانہ لیا جائے گا۔ اگلی خبر میں بتایا جا رہا تھا کہ چین اور روس پاکستان سے آسان شرائط پر قرضہ لینا چاہ رہے ہیں لیکن پاکستان نے سابقہ قرضہ کی وصولی کے لیے چین اور روس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے عوام پر لگائے ٹیکسوں میں اضافہ کریں۔ جس خبر پر مجھے زیادہ دکھ ہوا وہ میرے اپنے ملک کے بارے تھی۔ اسلحہ سازی پر پاکستان کی جانب سے عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے امریکہ پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔ . مطالعہ پاکستان کے باب "تیل نکلنے کے بعد" سے اقتباس منقول
اردو
99
109
554
53.4K
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
"انسان کا حال یہ ہے کہ جب اس کا رب اسے آزماتا ہے، پھر اسے عزت دیتا ہے اور نعمتیں عطا کرتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرا رب مجھ پر مہربان ہے۔ اور جب وہ اسے آزماتا ہے اور اس کا رزق تنگ کر دیتا ہے تو وہ کہتا ہے: میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا۔ ہرگز نہیں (یہ سوچ غلط ہے)!" سورۃ الفجر
اردو
3
7
34
355
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
ایک عورت کا باپ ، بھائی یا بیٹا فوت ہو جائے تو اس کے سوگ کے لیے تین دن کا حکم ہے جبکہ شوہر کے فوت ہونے پر اللّٰہ وحدہ لاشریک نے چار ماہ دس دن کا حکم فرمایا ہے کیا یہ سمجھنے کے لیے کافی نہیں کہ یہ رشتہ اور بیوی کے لیے شوہر کتنا اہم ہے
اردو
2
8
17
238
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
@Mnz0r الے پورا آزاد نہیں ہویا
اردو
1
2
3
104
𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 Sultan retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ جمعہ مبارک امید ہے کہ اگلے دو دن میں ایکس کی پابندیوں سے آزاد ہو جاؤں گا
اردو
6
6
9
291