Mohamed Sajad

105.7K posts

Mohamed Sajad banner
Mohamed Sajad

Mohamed Sajad

@MoSajad384

go follow saffa16 for some amazing posts about pti and get a follow for a follow back

Katılım Mart 2022
845 Takip Edilen600 Takipçiler
♡م
♡م@Mannat566·
🩵👀
♡م tweet media♡م tweet media♡م tweet media
QME
5
0
7
220
o
o@xn6i6i·
told u ill be here forever
English
1
2
11
15.5K
Mohamed Sajad retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
قوم اپنا لیڈر واپس لانے کے لیے تیار ہے۔۔۔؟؟؟
اردو
151
160
1.1K
20.3K
Mohamed Sajad retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
عمران خان پاکستان کی لائف لائن ہے۔ پاکستان کی لائف لائن بند کرنے والا صرف پاکستان کا دشمن ہی ہو سکتا ہے
اردو
22
417
1.9K
17K
Mohamed Sajad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو: “فارم 47 کی حکومت تو صرف ایک کٹھ پتلی ہے جو اسٹیبلشمنٹ کی رضا مندی کے بغیر ناشتہ بھی نہیں کر سکتے- یہ حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے کیونکہ اس کے دل میں چور ہے۔ نو مئی اور 26 نومبر کے سانحات کا حساب لیے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، اغواء کیا گیا، زخمی کیا گیا اور بے جا مقدمات قائم کر کے ملٹری حراست میں دیا گیا۔ دنیا کی تاریخ میں کہیں سیکیورٹی فورسز اپنے ہی شہریوں پر سیدھے فائر نہیں کھولتیں مگر ہمارے کارکنان کے ساتھ یہ ظلم بھی کیا گیا۔ ان واقعات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام نا گزیر ہے اور کمیشن نہ بنانا حکومت کے جھوٹا ہونے کی نشانی ہے۔ یہ ہمارے خلاف پراپیگنڈا کرتے تھے کہ ہم مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں مگر حقیقت یہ ہے کے جب ہم ملک کی خاطر مذاکرات کے لیے آئے تو یہ کمیشن کا مطالبہ سنتے ہی دم دبا کر بھاگ گئے کیونکہ انکی نیت میں کھوٹ ہے۔ میرے خلاف جھوٹے مقدمات چلانے کے لیے پراسیکیوشن کو 50 کروڑ کی رقم ادا کی گئی اس کے علاوہ بھی ججز اور وکلاء پر حکومت کا پیسہ لگتا ہے یہ وہ پیسہ ہے جو عوام اپنے خون پسینے کی کمائی سے ٹیکس کی صورت میں بھرتی ہے جسے سیاسی انتقام لینے کے لیے ضائع کیا جا رہا ہے۔ اسی عدم استحکام کی بدولت 2 سالوں میں 18 لاکھ لوگ یہ ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں۔ یہ المیہ ہے کہ ہمارا نوجوان بے روزگاری اور لا قانونیت سے مایوس ہو کر باہر جا رہا ہے مگر کسی کو اس کی پرواہ نہیں۔ پاکستان کی تمام ایجنسیوں کو تحریک انصاف کو کچلنے کے کام پر لگایا گیا ہے تا کہ 8 فروری کو اس ملک کی عوام کے مینڈیٹ پر جو شب خون مارا گیا وہ سامنے نہ آسکے اگر ایجنسیوں کو سیاست کے بجائے اپنا کام کرنے پر لگایا جاتا تو آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہ اٹھا رہا ہوتا۔ یحیٰی خان پارٹ 2 اور کٹھ پتلی حکومت مجھ پر جھوٹے مقدمات کا جواز بنا کر مجھے جیل میں رکھے ہوئے ہے۔القادر کا مقدمہ بھی بھونڈا ہے اور توشہ خانہ کا مقدمہ بھی۔ میں موجودہ چئیرمین نیب اور جج ناصر جاوید جس کی کارکردگی سپریم کورٹ کے فیصلے میں سب کے سامنے ہے کے خلاف اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا۔ نیب کا مقصد پاکستانی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ واپس نکلوانا ہے نہ کہ سیاسی انتقام کی غرض سے اسٹیبلشمنٹ کا آلہء کار بننا۔ ہائی کورٹ کی نئی تقرری، جج راجہ منہاس کو توشہ خانہ 2 کی اپیل کا کیس تھما دیا گیا جس پر مجھے شدید تحفظات ہیں۔ اس کی وجوہات یہ ہیں کہ سب سے پہلے تو ارشد منہاس کا سگا بھائی نو مئی کے مقدمات اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں میرے خلاف وکیل اور پراسیکیوٹر ہے۔ راجہ منہاس ایک ایسی ترمیم ( 26 ویں آئینی ترمیم ) کی بابت جج بنے ہیں جس ترمیم کو ہم سرے سے مانتے ہی نہیں۔ یہ کٹھ پتلی ، نا مکمل اور جعلی پارلیمان کی جانب سے منظور کی گئی ایک غیر آئینی اور غیر قانونی ترمیم ہے، اس ترمیم کو ہم نے سپریم کورٹ میں چیلنج بھی کر رکھا ہے لہذا ان کو ہمارا کوئی بھی کیس اصول کے مطابق سننا نہیں چاہیے۔ توشہ خانہ کے معاملے پر ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج صاحبان اپنا فیصلہ دے چکے ہیں جس میں 6 ایک دوسرے سے منسلک معاملات تھے۔ ان سینئر جج صاحبان کے فیصلے کے بعد سب سے جونئیر جج کا اس کیس کو سننا نہیں بنتا۔ راجہ منہاس کی تقرری ایڈہاک بنیادوں پر 26ویں آئینی ترمیم کے بعد ہوئی ہے اور چونکہ ان صاحب کو مستقل نوکری اس حکومت کی مرضی سے ملے گی جسے ہر حال میں مجھے پابند سلاسل رکھنا ہے لہذا یہاں مفادات کے ٹکراؤ کا نقطہ بھی سامنے آ جاتا ہے جس کی بنیاد پر راجہ منہاس کو توشہ خانہ کیس سے اصولاً اور اخلاقاً الگ ہو جانا چاہیے۔ القادر کے معاملے میں لندن کی عدالت کا فیصلہ بھی سامنے آ چکا ہے جس سے واضح ہے کہ یہ رقم حکومت نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں آنی تھی۔ اسی لندن کی عدالت کے فیصلے سے یہ بھی واضح ہوا کہ یہ کوئی منی لانڈرنگ یا کسی جرم کا پیسہ ثابت نہیں ہوا تھا۔ 21 اپریل 2020 کو القادر کے معاملے پر نیب نے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی جو چئیرمین نیب، ڈپٹی چئیرمین نیب، پراسیکیوٹر نیب اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب پر مشتمل تھی۔ انھوں نے اس انکوائری کی تحقیقات کر کے اس مقدمے کو بند کر دیا کہ اس مقدمے میں کچھ بھی ایسا موجود نہیں کہ اسے چلایا جا سکے۔ القادر کی دوبارہ انکوائری کا آغاز بدنیتی پر کیا گیا۔ اس میں بھی یہ ثابت ہوا کہ مجھے یا میری اہلیہ کو اس رقم یا منصوبے سے ایک ٹکے کا فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ اس کے باوجود مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے موجودہ چئیرمین نیب نے اپنے عہدے سے بددیانتی کرتے ہوئے اس کیس کو جاری رکھا۔ 1/2
اردو
715
16.9K
26.1K
769.3K
Mohamed Sajad retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
قوم بار بار اپنا فیصلہ سنا رہی ہے پھر بھی اتنے بے شرم اور ڈھیٹ ہیں قبضہ نہیں چھوڑ رہے۔۔۔
اردو
14
254
1.3K
12.4K
Mohamed Sajad retweetledi
Behind You Skipper 
Behind You Skipper @followback4_you·
اب ہلاکت سمجھوں یہ اس ٹولے کا یا پھر حماقت۔۔۔ تاریخ اسکی مٹانےپہ بضد ہے اک ادارےکی قیادت۔۔۔۔۔ پورا 'ملک' جس کی کرتا ہے دل و جان سے حمایت۔۔۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
Behind You Skipper  tweet media
اردو
9
161
205
7.9K
Mohamed Sajad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Former Prime Minister Imran Khan's conversation with representatives of the media at Adiala Jail - January 28, 2025 "The Form-47 [in power through election fraud] government is merely a puppet that cannot even have breakfast without the establishment's approval. This government is avoiding the formation of a judicial commission because it has something to hide. We cannot move forward (with negotiations) without accountability for the incidents of May 9th (2023) and November 26th (2024). Our people were killed, abducted, injured, and falsely charged before being handed over into military custody. Nowhere in history have security forces opened direct fire on their own citizens, yet this brutality was inflicted upon our workers. Establishing a commission to investigate these incidents is essential, and refusing to do so is evidence of the government's dishonesty. They used to spread propaganda that we were unwilling to sit at the negotiation table. However, when we came forward for the country's sake and demanded a commission, they fled because their intentions were nefarious. A sum of 500 million was paid to the prosecution to pursue false cases against me. In addition, taxpayers' money is being spent on judges and lawyers in the name of political vengeance. This is the money that people earn through their sweat and tears, and pay taxes on. Due to this instability, 1.8 million people have left the country over the past two years. It's a tragedy that our youth, disillusioned by unemployment and lawlessness, are leaving, and no one seems to care. All of Pakistan's agencies have been mobilized to crush Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), to hide the theft of the public's mandate on February 8th (2024). Had these agencies focused on their actual duties instead of politics, the scourge of terrorism would not have resurfaced in the country. Yahya Khan Part 2 and the puppet government are keeping me in jail under false pretenses. The Al-Qadir (University) Trust case is absurd, and so is the Toshakhana case. I will pursue legal action against the current NAB Chairman and Judge Nasir Javed, who have already been exposed in the Supreme Court's verdict. NAB’s purpose is to recover the looted wealth of the Pakistani people, not to act as a tool of the establishment for political vengeance. I have serious reservations about Judge Raja Minhas being assigned to my Toshakhana 2 Case appeal in the Islamabad High Court. Arshad Minhas, his brother, is both a lawyer and prosecutor against me in the May 9th cases and the GHQ attack case. Secondly, Raja Minhas became a judge under the controversial 26th Constitutional Amendment, which we have outright rejected and challenged in the Supreme Court. This amendment was passed by an illegitimate and unconstitutional parliament. Therefore, Raja Minhas should not hear any of our cases on ethical grounds. Furthermore, senior judges of the High Court have already given their decision on six interrelated Toshakhana matters. After their judgment, the junior-most judge should not be handling this case. Raja Minhas’s ad-hoc appointment after the 26th Amendment and his dependence on the government for confirmation of his position reflect a conflict of interest, so he must recuse himself from the case. The decision of the London court is clear in the Al-Qadir Trust case: the funds were to go into the Supreme Court’s account, not to the government. The same court decision also clarified that these funds were neither laundered money nor linked to any crime. On April 21st, 2020, NAB constituted an inquiry committee comprising the Chairman, Deputy Chairman, Prosecutor, and Additional Prosecutor, who unanimously decided to close this case due to the lack of any merit to proceed. The reopening of this inquiry was malicious. It has been proven that neither my wife nor I benefitted even a single penny from the Al-Qadir Trust Fund. 1/2
English
391
13.2K
22K
369.5K
Mohamed Sajad retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
عمران خان نے کہا ہے وہ صبر اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، یہ زمینی خدا عمران خان کو نہیں پتا سکتے،عالیہ حمزہ ملک۔۔۔!!!
اردو
8
295
1.5K
85.4K
Mohamed Sajad retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
توشہ خانہ کا پچاس سال سے جو ریکارڈ ہے وہ ریکارڈ عوام کے سامنے لاؤں گا۔۔۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر۔۔۔🔥
اردو
4
220
1K
8.1K
Mohamed Sajad retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان کے ولیمے کی ویڈیو ۔۔۔۔ اب مریم صفدر اپنے ولیمے کی ویڈیو دکھا دے ؟؟
اردو
255
3.6K
13.5K
243.1K
Mohamed Sajad retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
یہ سستی نوکرانی نعیم حیدر کے ساتھ انتظار پنجوتہ والا سلوک کرنے کا کہہ رہی ہے ایک طرح سے انتظار کو اغوا کروا کر تشدد کروانے کا اعتراف جرم کر رہی ہے اس پر فوری طور پر ردعمل آنا چاہیے اس کے خلاف ایکشن لیں
اردو
208
2.4K
6K
102.4K
Mohamed Sajad retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عالمی میڈیا
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
343
6.8K
18.9K
138.3K
Mohamed Sajad retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا لیکن اپنے اصولوں اور قوم کی حقیقی آزادی کی جدوجہد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!
Mughees Ali tweet media
اردو
14
1.4K
4.8K
32.9K
Mohamed Sajad retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سارے چینلز پر میراتھن ٹرانسمیشنز کروا کر سمجھا جارہا ہے کہ عمران خان کے خلاف بیانیہ بن رہا ہے 😂 ان چینلز کی ان جھوٹی ٹرانسمیشنز پر لوگ تھوکتے بھی نہیں ہیں پورا پاکستان ان عدالتوں کی اوقات اور فیصلے سنانے والوں کی حیثیت سے واقف ہے
اردو
195
3.4K
9.3K
67.7K
Mohamed Sajad retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
Mughees Ali tweet media
اردو
16
725
4.2K
30.5K
Mohamed Sajad retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
تاریخ بتائے گی خانہ کعبہ کی گھڑی پر واویلا کرنے والوں نے امت مسلمہ کےعظیم لیڈروزیراعظم خان کوسیرت نبوی کی تعلیمات کےلیے بنائی گی القادر یونیورسٹی پرسزا سنائی
اردو
79
3.4K
9.2K
67.5K
Mohamed Sajad retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آج کے فیصلے سے عمران خان کی عزت اور فیصلہ دلوانے والوں کی نفرت، دونوں چیزیں برابر بڑھی ہیں
اردو
52
1.5K
6.3K
49.7K
Mohamed Sajad retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آ رہا ہے....
Fatima PTI tweet media
اردو
76
3.3K
9.1K
77.7K