Mubbashir Malik

5.4K posts

Mubbashir Malik

Mubbashir Malik

@Mobi_Hasan

Health care provider and Tax consultant

Rawalpindi, Pakistan Katılım Aralık 2022
1.7K Takip Edilen1K Takipçiler
Mubbashir Malik retweetledi
Mubbashir Malik retweetledi
Mubbashir Hassan Malik
Mubbashir Hassan Malik@sahir_sehal·
ٹریفک پولیس گرد صوبہ پنجاب۔۔ ٹریفک پولیس کا کام ٹریفک کی روانی ہے لیکن، جنرل کو گھر دوسری بار مانگے کوئی پانی نہیں دیتا، وہ بادشاہ بن جاتے ہیں۔ @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif @RashidNasrulah
کیڑےمکوڑے@Form_45

ٹریفک وارڈن نے کالر سے پکڑ کر روکا تو نوجوان موٹرسائیکل سمیت سیدھا کھمبے میں جا لگا اور لہو لہان ہو گیا۔ ٹریفک پولیس بس اپنے چالان کے دیئے گئے اہداف پورے کر رہی ہے

اردو
0
2
2
14
Mubbashir Malik retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
وہ ہار نہیں مان رہا عمران ریاض وہ ڈٹ گیا ہے صدیق جان وہ ڈنکے کی چوتٹ پر آرہا ہے جمیل فاروقی اس نے سسٹم کو شکست دے دی ہے ذیشان موری وہ بیمار ہے آنکھ خراب ہے ہمارے اوتے رحم کریں سلمان صفدر کا عدالت میں بیان ثابت ہوا کہ یوٹیومر مافیا اپنے ویوز کیلئے خان کو مزید اندر ہی کروا رہا ہے
اردو
10
310
980
7.7K
Mubbashir Malik retweetledi
Nabeel Khilji
Nabeel Khilji@Nabeel_NR1·
کوہاٹ گھمکول شریف کیمپ کے رہائشی افغان مہاجر محمد گل کی کوہاٹ پولیس کے خلاف فریاد۔ محمد گل کے مطابق 27 ستمبر 2025 کو ان کے گھر سے 2 تولہ سونا اور 13 لاکھ 50 ہزار روپے چوری ہوئے۔ پولیس نے بعد میں سامان برآمد کیا، مگر عدالت کے حکم پر واپسی کے وقت آدھا تولہ سونا کم تھا جبکہ 13 لاکھ میں سے 6 لاکھ 24 ہزار روپے جعلی نکلے۔ ان کا کہنا ہے کہ شکایت کرنے پر تھانہ جنگل خیل کے ایس ایچ او نے ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے معاملہ تھانے کے محرر پر ڈال دیا۔ گزشتہ 8 ماہ سے وہ عدالت اور ڈی پی او آفس کے چکر لگا رہے ہیں لیکن ابھی تک مکمل سونا اور اصل رقم واپس نہیں ملی۔ محمد گل کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس سے انصاف کی اپیل۔ @DrMianSaeedPSP
اردو
94
1.2K
4.3K
750.4K
Mubbashir Malik retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین ابوٹیریان اور انکی جورو کے مقدمہ سماعت دوران اس وقت ڈرامائی صورتحال پیش آئی جب جسٹس ڈوگر نے سلمان صفدر کو قادر ٹرسٹ سزا کے خلاف اپیلوں پر دلائل دینے کو کہا لیکن سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں ہے جس پر جسٹس ڈوگر نے جواب دیا کہ باہر میڈیا پر آپ کہتے ہیں ہمارے دلائل کوئی سنتا نہیں اور اب جب میں دلائل دینے کا کہ رہا ہوں تو آپ کہ رہے ہیں مجھے دلائل دینے کی ہدایت نہیں تو کیا یہ پین یکی نہیں
اردو
33
736
2.5K
36K
Mubbashir Malik retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مورخ لکھ چھوڑے گا تاکہ سند رہے کہ سید مزمل شاہ نے شفاء یوسفزئی کو پورا شفایاب کردیا ہے اور اس ویڈیو دوران آپ نے گفتگو شاہ جی کی سننی ہے اور فوکس یوسفزئی کے بوتھے پر کرنا ہے شاہ جی آپ نے تہہ لگا کر تہہ لگا دی ہے
اردو
71
1K
3.2K
50.3K
Mubbashir Malik retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ایک اور پہن پہلوان مردان کا رہائشی اور پی ٹی آئی کے کارکن شاہ قیوم کا سافٹ ویئر کامیابی سے اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔۔ روندے انقلاب نوں😂
اردو
35
320
1K
28.9K
Mubbashir Malik retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ 
 
ایرانی وزیر خارجہ کی آمد پر نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔
 
دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں تازہ ترین علاقائی پیش رفت کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اردو
18
130
583
12.8K
Mubbashir Malik retweetledi
Abdul Aleem Khan
Abdul Aleem Khan@abdul_aleemkhan·
ایم 6 موٹروے کی تعمیر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک اور این ایچ اے کے درمیان معاہدہ خوش آئیند ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد۔ جو منصوبہ 30 سال میں شروع نہ ہو سکا اللہ کے کرم سے 2 سال کے عرصہ میں ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔ یہ شاہراہ کراچی تا سکھر کوریڈور کا "مسنگ لنک" ہے جو پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ اس کی تعمیر سے کراچی پورٹ سے ٹریفک پشاور اور گلگت تک موٹروے کے ذریعے باآسانی جا سکے گی۔306 کلومیٹر طویل چھ رویہ موٹروے پر 15 انٹرچینج اور 10 سروس ایریاز تعمیر کیے جائیں گے۔اسلامی ترقیاتی بینک اور اوپیک فنڈ پہلے ہی تین مختلف سیکشنز کی فنانسنگ منظور کر چکے ہیں۔ انشاءاللہ اسے صرف 2 سال کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔
اردو
199
698
2.9K
121.2K
Mubbashir Malik retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
دنیا کو اسرائیل کی جوہری طاقت پر فکرمند اور محتاط ہونا چاہیے، کیونکہ یہ ایک ایسا ملک ہے جو کسی بھی بین الاقوامی جوہری ضابطے کا پابند نہیں، نہ ہی این پی ٹی (NPT) معاہدے یا کسی اور عالمی پابند معاہدے کا رکن ہے۔ اس کے برعکس پاکستان تمام بین الاقوامی جوہری ضوابط کا پابند ہے، اور ہماری جوہری صلاحیت صرف اپنے عوام کی فلاح و بہبود اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے ہے تاکہ دشمنوں کے معاندانہ عزائم کا مقابلہ کیا جا سکے۔ ہم اپنے ہمسایوں کے خلاف کسی بھی قسم کی بالادستی کی پالیسی نہیں رکھتے، جیسا کہ آج کل اسرائیل کی پالیسیوں میں کھل کر نظر آ رہا ہے۔ مغربی دنیا کو اسرائیل کی پیدا کردہ ان کشیدگیوں پر فکرمند ہونا چاہیے، کیونکہ یہ تنازعہ پورے خطے اور اس سے آگے تک پھیل سکتا ہے۔ اسرائیل جیسے سرکش ریاست کی سرپرستی کے انتہائی تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ انگریزی ٹویٹ کا ترجمہ بشکریہ عمیر گوندل
اردو
203
3K
8.8K
289.3K
Mubbashir Malik retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
وہ اندر بیٹھ کر منتیں کررہا ہے ترلے لے رہا ہے کہ مجھے باہر نکالو مجھ سے بات چیت کرو لیکن تم امریکہ میں بیٹھ کر وہ کچھ کررہے ہیں جس سے وہ مزید اندر ہورہا ہے ناظرین وسیم عباس نے شہباز گِل کی دادی کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں رکھ کر پھوڑ دی ہے
اردو
48
693
2.1K
27.6K
Mubbashir Malik retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course. With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict. I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
3.8K
6K
25.6K
2M
Mubbashir Malik retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
دنیا بھر میں آج سبز پاسپورٹ کی عزت ہورہی ہے: نوازشریف
Saif Awan tweet media
اردو
107
197
1.2K
12.7K
Mubbashir Malik retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
عرب میڈیا کے مطابق ایران نے اپنے افزودہ یورینیم کی منتقلی کیلئے صرف پاکستان پہ اعتماد کیا ہے اور پاکستان کا نام تجویز کیا ہے۔
اردو
10
284
1.4K
39.5K
Mubbashir Malik retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
اسلام آباد میں ریڈزون اور توسیعی ریڈزون ہر قسم کے ٹریفک کیلئے مکمل بند، متبادل راستے جانئے
اردو
5
83
649
30K
Mubbashir Malik retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اس تصویر نے نیازی کے سسرائیل میں بڑی آگ لگانی ہے۔
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
152
584
2.7K
27.5K
Mubbashir Malik retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
اتوار کو غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا بتایا جا رہا ہے سوموار کو اعلی سطح کے نمائندے آئیں گے اور اگر صدر ٹرمپ آرپے ہیں یعنی ڈیل حتمی طور پر طے ہو جاتی ہے تو عین ممکن ہے کہ منگل اکیس اپریل ہی معاہدے کی تاریخ بن جائے ابھی اتار چڑھاؤ آتا رہے گا امریکہ ایران اپنے اپنے لوگوں میں زعم برقرار رکھنے کیلئے کہانیاں دھمکیوں کی صورت میں جاری رکھیں گے چلیں دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے جناح کنونشن سنٹر پہلے سے زیادہ صحافیوں کی پروفیشنل ضروریات کیلئے تیار کر دیا گیا ہے عطاتارڑ غیر ملکی دورے میں اس معاملے میں مکمل چوکس رہے ہیں ان کی ٹیم اپنے کام کر چکی ہے
اردو
45
483
2.1K
63.7K
Mubbashir Malik retweetledi
Donald J Trump Posts TruthSocial
Donald J Trump Posts TruthSocial@TruthTrumpPost·
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
Donald J Trump Posts TruthSocial tweet media
English
788
3.5K
14.6K
730.6K
Mubbashir Malik retweetledi