
Mohid
13.3K posts

Mohid
@Mohid95
ہم سے تعلق رکھو... طبیعت ٹھیک رہے گی ہم وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں






اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد



پنڈی کی لیب میں آئی وی ایف کے ذریعے پیدا ہونے والی ایک سیاسی جماعت کے سربراہ مجھ سے مناظرہ کرنا چاہتے ہیں ، لیکن میں آجکل بہت مصروف چل رہا ہوں ، ٹائم ہی نہیں ہے 😂 کبھی وقت ملا تو دیکھیں گے 😎

ایران مسلمانوں کا نمائندہ سمجھا جاتا تھا اس لیے امریکا نے اس پر حملہ کیا، ایران اسکے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ہمیں ایران کی حمایت کرنی چاہئیے۔ مفتی تقی عثمانی






عدالت نے درخواست پر اعتراض لگائے ہیں جس پر ہمارے وکیل نے کہا کہ ہمیں اگلے ہفتے تک کا وقت دے دیں، سلمان اکرم راجہ

سائفر کے معاملے میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ جانے والی دو شخصیات 🔥






جو آدمی چار سال تک باجوہ جیسے آدمی سے ہاتھ بندھوا کر شوشن (استحصال) کرواتا رہا۔۔۔ اخے وہ باہر نکل کر جنگ بند کروا دے گا۔ جس کی اپنی حکومت کا ہر فیصلہ (اُس کے بقول) جنرل باجوہ کر رہا تھا، اخے وہ امت مسلمہ کے فیصلے کرتا تھا۔ جھوٹی کہانیوں سے باہر نکلیں۔ مضبوط شخصیات نہیں، مضبوط سیاسی جماعتیں مسائل حل کرتی ہیں۔ دنیا بھر کی طرح جمہوری سیاسی جماعت بنائیے۔۔۔
















