ابو الصیام

14.2K posts

ابو الصیام banner
ابو الصیام

ابو الصیام

@MohsinDiary

математик

Near to Graveyard Katılım Haziran 2012
65 Takip Edilen479 Takipçiler
ابو الصیام retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
سلام ہے اس بچی کے والدین کو جنہوں نے اپنے بچوں کی ایسی تربیت کی۔ ایسی ایمانداری دیکھی جو ہمارے حکمرانوں میں نہیں ہے!
اردو
70
1.5K
10.3K
676.8K
ابو الصیام retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں قمر ؔجلالوی
اردو
48
1K
2.8K
85.4K
ابو الصیام retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
یہ خوشی کروڑوں میں بھی نہیں ملتی 🥰
اردو
3
56
238
4.4K
ابو الصیام retweetledi
Xahid
Xahid@Xahid806·
Planning s of 2026 🥺🥺 #اردو_زبان
English
2
14
49
758
ابو الصیام retweetledi
Naseer Awan(نصیر اعوان)
لوجی پنجابی سمجھنے والیوں خاص تحفہ تاڈے واسطے❤️ انجواۓ کرو اے ویڈیو 👇😊
اردو
20
437
1.1K
32.7K
ابو الصیام retweetledi
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
یہ پنجابی گانا ایک فارسی کلام کی دھن پر ہے وہی تاثر اور قریبا وہی مفہوم مزا آ گیا..........!!! شب بخیر 🌹
اردو
31
278
829
30.2K
ابو الصیام retweetledi
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
میرا عشق تے کیندا حوصلہ رکھ آقا دا بلاوا آوے گا پر کی کریے بےصبری دا میرے دل وچوں جاندا چور نئی صلی اللہ علیہ و سلم
اردو
0
57
340
2.5K
ابو الصیام retweetledi
Fatima.I
Fatima.I@IFatima514·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🫶 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ایک خوبصورت دن کی ابتدااس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرےاللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گارہوآمین یا رب العالمین♥️ #صباح_الخيرᅠ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
اردو
64
79
407
1.9K
ابو الصیام retweetledi
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
میرے والد نے یہ نظم “امبڑی” دس سال میں لکھی جب بھی انہوں نے یہ نظم کسی تقریب میں پڑھی خود بھی آبدیدہ ہوئے دوسروں کے اشک بھی نہ تھمے
اردو
54
568
1.8K
28.5K
ابو الصیام retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
اپنے دن کا آغاز اللہ تعالی کے 99 نام(اسمائے حسنہ) سننے سے کریں۔♥️ اور آگے پھیلائیں/شئیر کریں
اردو
15
652
2K
22.3K
ابو الصیام retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
ڈیرہ غازیخان کے نبیل عباس نے "پاکستان آئیڈیل" کے گالا راؤنڈ میں "ماے نی میں کنوں آکھاں" کو انتہائی سریلے اور پرسوز انداز میں گا کر کمال کر دیا- 👏
اردو
37
404
1.5K
55.4K
Binance
Binance@binance·
Correct answers only..
Binance tweet media
English
9.7K
1.3K
8K
1.3M
ابو الصیام retweetledi
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
"سوال: لالا جی ابھی بھی عمران خان صاحب اپ کے فیورٹ ہیں" "دل اس کو دیا ہے تو وہی رہے گا اس میں ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے 🫠"
اردو
9
508
2.2K
17.7K
ابو الصیام retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
نوجوان نے سارے بدیانت لیفافوں کی اوقات بتائی🔥 اسکو سنیں سمجھیں اور انجوائے کریں!!
اردو
9
744
1.8K
23K
ابو الصیام retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
گھونسلے سے کوئی بچہ گرے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے۔ جنگلوں کے بھی دستور ہوتے ہیں۔ مریدکے 💔
اردو
15
1.2K
3K
31K
ابو الصیام retweetledi
Haroon
Haroon@GalileoGabi·
Haaye... Love this part of the song...
English
26
179
622
22.2K
ابو الصیام retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے اور ہر رقص پاگل پن ہے۔
اردو
11
187
1.2K
54.8K
ابو الصیام retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حکومت کا ضمیر جھنجھوڑنے کے لیے یہ ویڈیو کافی ہے
اردو
66
2.5K
5K
51.6K
ابو الصیام retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
وہ جن کی اپنی لنگوٹیاں تک پھٹی ھوئی ہیں وہ ہماری پگڑی اُچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
اردو
3
116
363
6.5K
ابو الصیام retweetledi
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
بڑی خبر 🔴 جب میں نے فیلڈ مارشل سے نو مئی کے ثبوت مانگے تو انہوں نے ایسے منہ بنایا جیسے کسی فقیر سے ادھار مانگ لیا ہو۔ سہیل وڑائچ
اردو
160
3.3K
10.6K
235.9K