lone warrior

60.9K posts

lone warrior

lone warrior

@Moin73

Katılım Ekim 2010
978 Takip Edilen201 Takipçiler
lone warrior retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ہم تو اپیل ہی کرسکتے ہیں، ہم یہی کہنا چاہیں گے کہ آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں کہ یہ عمران خان کی زندگی ختم کردیں؟ زندگی تو اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ نہ چاہے تو عاصم منیر کچھ نہیں کر سکتا۔ ہمیں تو پریشانی ہے کہ آنکھ میں جو کلاٹ آیا ہے کہیں ان کو زہر تو نہیں دیا جارہا؟ اگر ایسا کچھ نہیں ہے تو ہماری ملاقات کروائی جائے، عمران خان کے ذاتی ڈاکٹرز کا معائنہ کروانے دیا جائے۔ ہم اس لیے ایم این ایز اور ایم پی ایز سے بار بار اڈیالہ آنے کا کہہ رہے کہ ان کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔ آج پولیس والے خود ہمیں کہہ رہے تھے کہ ہم ممبران اسمبلی کو سپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کرسکتے۔ @Aleema_KhanPK
اردو
11
302
524
4.2K
lone warrior retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کا احتجاج بجلی بند کردی گئی
اردو
30
1.8K
5.8K
36.8K
lone warrior retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
علیمہ خان صاحبہ آج واضح طور پر مایوس اور بے بس نظر آ رہی تھیں۔ مراد سعید نے ان تمام باتوں کی تصدیق کر دی ہے جو بہنیں دبے لفظوں میں کہہ رہی تھیں اور صحافی خبر اور تجزیے کی صورت اور سوشل میڈیا شدید تنقید اور گالیوں کی صورت اظہار کر رہا تھا۔
اردو
45
812
2.7K
14.9K
lone warrior retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
744
6.1K
12.4K
207.5K
lone warrior retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پروپیگنڈہ تو وڑ گیا۔ عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
Arslan Baloch tweet media
اردو
20
982
2.2K
21.7K
lone warrior retweetledi
Seyed Mohammad Marandi
Seyed Mohammad Marandi@s_m_marandi·
Fake news. The Trump regime struck two civilian boats and murdered five civilians. Never expect anything but propaganda from the BBC.
Seyed Mohammad Marandi tweet media
English
180
2.4K
6.2K
58.1K
lone warrior retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
Azhar Mashwani tweet media
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar

عمران خان نے 1989 میں اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ خریدا تھا۔ 2015 میں ڈپلومیٹک انکلیو والا فلیٹ بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ کی ڈاؤن پیمنٹ دی تھی اور باقی قیمت بھی قسطوں میں ادا کر دی تھی- 1981 سے اب تک عمران خان نے ہر ایک روپے پر ٹیکس دیا اور ڈکلئیر کیا

اردو
57
2.1K
4.8K
87.7K
lone warrior retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اگر یہ جشن کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے تو اس کا نام تو عمران خان کرکٹ سٹیڈیم ہے۔ خان کا نام ہٹا کر۔ صرف پشاور کرکٹ سٹیڈیم۔ غالبا اس کا پرانا نام ارباب نیاز سٹیڈیم تھا۔ نا پرانا اور نا نیا نام۔ بلکہ مختلف نام۔ شاباش۔ اوراس میں کے پی گورنمنٹ کا پیسہ استعمال ہو گا۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
150
705
2.5K
45.1K
lone warrior retweetledi
Al Jazeera Breaking News
BREAKING: An Iranian military official has denied that Iran targeted the UAE or Fujairah port, alleging instead that the US military was responsible for the attack, according to local media. 🔴 More on aljazeera.com
Al Jazeera Breaking News tweet media
English
259
1.3K
4K
354.9K
lone warrior retweetledi
Zeteo
Zeteo@zeteo_news·
“Most people don't know that Jesus is a beloved figure in Islam. He's mentioned by name more times than Muhammad is mentioned in the Quran.” Filmmaker Alex Kronemer speaks with @mehdirhasan about his docudrama project, portraying Jesus as he is understood in Islamic tradition.
English
67
821
2.9K
83.7K
lone warrior retweetledi
Zeteo
Zeteo@zeteo_news·
Hind Rajab would've turned 8 this week. But Israel killed her. @prem_thakker spent a year demanding answers. Without justice, here we are now: the US-Israel War on Iran starting with the murder of 100 kids just like Hind. We urge you to watch Prem's reporting and share it
English
17
700
1.7K
34K
lone warrior retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag
Jibran Ilyas tweet media
اردو
58
2.4K
5.3K
25.7K
lone warrior retweetledi
Noreen Khanum
Noreen Khanum@noreen_khanum·
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards. #imrankhan
English
19
519
1.1K
7.9K
lone warrior retweetledi
GBX
GBX@GBX_Press·
JUST IN🇮🇷🇺🇸🔥 Iran releases first footage that shows Two Iranian missiles hits multiple U.S. military ship or Frigates near Jask Island. 🚨A first DIRECT STRIKE ON U.S. FORCES. x.com/rkmtimes/statu…
English
74
617
2.2K
134.3K
lone warrior retweetledi
ĐⱤØ₲Ø🇺🇸
“NY rabbi” when reporting his death “NYC dad” when reporting his crimes He was hunting teens.
ĐⱤØ₲Ø🇺🇸 tweet media
English
142
6.9K
35K
382.2K
lone warrior retweetledi
lone warrior retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے۔” - @Aleema_KhanPK #FreeImranKhan
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے

اردو
14
481
1.1K
12.6K
lone warrior retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
TT incorporated…..
Mirza Shahzad Akbar tweet media
Español
28
505
2.6K
17K
lone warrior retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ہنسنا منع ہے 😂 خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ مقصود چپڑاسی کے بعد پیشِ خدمت ہے سوشل میڈیا مینیجر 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
356
3.7K
8.9K
198.5K