Mr Baloch

435 posts

Mr Baloch

Mr Baloch

@MrBalochoc

baloch political workers

Wales, United Kingdom Katılım Nisan 2026
128 Takip Edilen295 Takipçiler
Mr Baloch retweetledi
DrNaseemBaluch
DrNaseemBaluch@DrNaseemBaluch·
Pakistani Defence Minister Khawaja Asif’s @KhawajaMAsif statement is nothing more than an attempt to spread propaganda against the indigenous national movement of Baloch nation. Everyone knows that, at various times, Pakistan’s rulers have blamed India, Afghanistan, the United States, Russia, and Iran for supporting the Baloch struggle, just in an effort to justify their occupation of Balochistan and conceal their own failures. In reality, such accusations are an admission of the failure of their own policies. We have repeatedly made it clear that this is a national liberation struggle being waged for the restoration of freedom of Balochistan. This struggle will continue until it reaches its ultimate objective. Khawaja Asif should understand that he represents an occupying state. Neither the power of the Pakistani state nor its claims can outweigh the legitimate national rights of the Baloch people. Nor can such propaganda eliminate our indigenous national movement. History has repeatedly shown that national liberation movements cannot be permanently suppressed through force. Khawaja Asif should learn from the history of his ally, the United States, which itself emerged from a struggle against colonial rule. In the same way, Balochistan will continue its struggle for the restoration of its national identity and freedom, and will ultimately achieve its rightful destination.
Independent Urdu@indyurdu

افغانستان ٹی ٹی پی پر تحریری ضمانت دینے پر تیار نہیں: وزیر دفاع #Defense #Pakistan #Afghanistan #IndependentUrdu

English
0
15
14
419
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
@iruhmamalik فوجی کیمپ میں رات گزارنے کا نقصان آپ کے سامنے ہے
اردو
0
0
1
11
Mr Baloch retweetledi
Naeema Zehri
Naeema Zehri@zehrijournalist·
اب اچھی طرح سمجھ آ گئی کہ نا بنگال والے غدار تھےنا بلوچستان والے غدار ہیں اللہ کرے اب باقیوں کو بھی سمجھ آجائے کہ اصل غدار جی ایچ کیو والے ہیں۔
اردو
0
19
63
2.6K
Mr Baloch retweetledi
GhaníBalóch
GhaníBalóch@GHANIBALOCH_·
زند چوں اُوشتاتگیں ھمراھی ءَ گریویت من ءَ پہ وتئی رہشون ءُ رھبرانی بندیگ توریت سک من ءَ ۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
اردو
0
12
70
1.1K
Mr Baloch retweetledi
Wajahat BALOCH
Wajahat BALOCH@Muhamma39326957·
قابض پاکستان کی ظلم کی انتہا بلوچستان میں گھر جلا کر بچوں اور عورتوں کو دربدر کرنا پاکستان کی دہشت گرد فوج کے لیے معمول کا کام بن چکا ہے. بلوچ قوم کو پاکستان کی نسل کشی کی پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر آزادی کو جلد از جلد حقیقت بنانے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔ #Balochistan💙♥️💚✊
اردو
2
22
64
2.5K
Mr Baloch retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پورے پاکستان کو گیس اور قدرتی نعمتوں سے نوازنے والے بلوچستان کے باشندوں کے پاس رہنے کیلئے جھونپڑیاں ہی باقی بچی تھیں پاکستان آرمی کے بےرحم فوجیوں نے وہ جھونپڑیاں بھی جلا کر راکھ کر دی 🔥
اردو
11
251
694
26.9K
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
@dtnoorkhan جب حکومتی ادارے یا ریاستی ترجمان کسی بیانیے کو بار بار دہرائیں۔ تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ حقائق چھپائے جا رہے ہیں اور زمینی صورتحال پیچیدہ یا تشویشناک ہے۔
اردو
0
0
1
55
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
آزاد کشمیر میں معمولاتِ زندگی بحال بازار کھلے کاروباری سرگرمیاں جاری اور ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں بھارتی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال کا کوئی خاص اثر دیکھنے میں نہیں آیا۔ عوام اپنے روزمرہ معمولات میں مصروف ہیں کشمیری عوام محب وطن اور پاکستان کے ساتھ ہے چاہے وہ بھارتی قابض مقبوضہ کشمیر کی عوام ہو یا آزاد کشمیر کی #Indian_Action_Committee
اردو
20
16
38
933
Mr Baloch retweetledi
Zorakh Baloch
Zorakh Baloch@ZorakhBaloch·
وردی پہن کر یہ لوگ جو دل کرتا ہے نکل پڑتے ہیں۔ ایک غریب بلوچ کسان جو محنت کر کے کھیتی باڑی سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے، اس کی کھیت سے سبزیاں چوری کرتے ہیں۔ چوری کرنے والا سپاہی بڑی بے شرمی، بے غیرتی اور طاقت کے نشے میں ہنستے ہوئے کہتا ہے، "یہ ہم نے بلوچوں کی چوری کی ہیں"۔ یہ ہے ان کی وردی کا اصل مطلب، لوٹ مار، بے غیرتی ! لوگ اکثر کہتے ہیں کہ "عام سپاہی کا کوئی قصور نہیں، اسے جو آرڈر ملتا ہے وہی کرتا ہے"۔ لیکن اگر پورے کمانڈ چین کو باریک بینی سے دیکھا جائے تو سب سے بڑا، براہ راست اور سب سے زیادہ مجرم وہی "عام سپاہی" نکلتا ہے۔ 1971 میں بنگلہ دیش میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاکھوں بنگالیوں کا قتل عام ہوا اور ہزاروں بنگالی خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے جرائم کیے گئے۔ یہ جرائم کوئی جرنیل یا اعلیٰ افسر نہیں کر رہے تھے، بلکہ وہی عام سپاہی تھے جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے یہ درندگی کی اور بے گناہ خواتین کی عزت لوٹی۔ بلوچستان میں آج بھی معصوم بلوچ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جاتا ہے۔ گولی کا ٹریگر دبانے والا، خون بہانے والا اور لاش کو گھسیٹنے والا کوئی جرنیل نہیں ہوتا بلکہ ایک عام سپاہی ہوتا ہے جو اپنے ہاتھوں سے معصوم خون بہاتا ہے۔ دور دراز بلوچ گاؤں اور گھروں میں چھاپے مار کر مرغیاں، مویشی، زیورات اور گھریلو سامان تک چوری کرنے والا بھی کوئی اعلیٰ افسر نہیں ہوتا، بلکہ وہی عام سپاہی ہوتا ہے جو طاقت کے نشے میں گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرتا ہے اور بے گناہ خاندانوں کو دھمکاتا ہے۔ یہ عام سپاہی دراصل ظلم کی مشینری کے سب سے فعال، سب سے براہ راست اور سب سے زیادہ ذمہ دار مجرم ہیں۔ وہ نہ صرف اپنے جرنیلوں کے احکامات پر عمل کرتے ہیں بلکہ اکثر ذاتی فائدے، طاقت کے نشے اور لوٹ مار کی خواہش کی وجہ سے خود سے زیادتیاں کرتے ہیں۔ پورا فوجی ادارہ اس استبداد میں شریک ہے، مگر اس کی اصل شکل، اس کا اصل چہرہ اور ظلم کا سب سے بڑا مرتکب یہی عام سپاہی ہے۔
اردو
5
36
104
6.8K
Mr Baloch retweetledi
Sammi Deen Baloch
Sammi Deen Baloch@SammiBaluch·
Behind the legal jargon and the 14-month-old case files are human beings, who spoke up for their nation’s rights and are now isolated from it. Moving their trials from open courtrooms to virtual screens doesn't just distance them from their families; it distances the entire legal process from accountability. True justice requires public scrutiny, visible procedures, and an open door for anyone seeking the truth. Speak out today to ensure that the shield of the law covers everyone equally. #EndUnfairTrialsOfBYCLeaders
Sammi Deen Baloch tweet media
English
4
81
185
3.6K
Mr Baloch retweetledi
The Eagle 🦅
The Eagle 🦅@TheEagleLion·
یہ ہے پلید پنجابی دہشتگرد فوج جو بلوچوں پشتونوں اور اب کشمیریوانبکا قتل عام کر رہی ہے۔ یہ پلید مرسنری فوج پاکستان کی دشمن اسلام کی دشمن مسلمان کی دشمن بلوچ پشتون کشمیری اور مہاجر دشمن فوج ہے۔
اردو
52
272
1.1K
41.4K
Prof Sher Muhammad Chauhan
Prof Sher Muhammad Chauhan@Sher_Chauhann·
پاک فوج بلوچستان کی محافظ ‼️ بی ایل اے کے دہشت گرد مقامی گھروں میں گھس کر چھپے ہوئے تھے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے۔ لیکن پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور دہشت گردوں کو چن چن کر نشانہ بنایا۔ معصوم مقامی آبادی محفوظ رہی۔ فتنہ الہندوستان ناکام ہو گیا۔ کیوں کہ پاک فوج بلوچستان کی ڈھال ہے۔ #Balochistan #BLA #كاس_العالم_٢٠٢٦
اردو
2
17
25
860
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
@BBCUrdu فوجی اور ان کے دلالوں کا کوئی جگاہ نہیں ہے
اردو
2
0
2
137
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
اپر ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی سروے ٹیم کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد ہلاک تفصیلات: bbc.in/44aZuFT
BBC News اردو tweet media
اردو
7
11
131
9.4K
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
یہ مناظر دکھاتے ہیں کہ بلوچ اس تحریک کو اپنی امید اور اپنی آواز سمجھتے ہیں۔ بلوچستان کی لوگوں کا ماننا ہے کہ برسوں کے درد، گمشدگیوں اور ناانصافیوں کے بعد یہی راستہ ان کی بات دنیا تک پہنچا رہا ہے۔ #Balochistan #آزادی
اردو
8
26
248
23.6K
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
دنیا اعداد و شمار دیکھتی ہے، بلوچ مائیں خالی بسترے، خالی گھر اور خالی آغوشیں دیکھتی ہیں۔ #Balochistan #StopBalochGenocide
اردو
0
3
28
1.5K
Mr Baloch retweetledi
Sammi Deen Baloch
Sammi Deen Baloch@SammiBaluch·
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ جو گزشتہ چودہ ماہ سے زائد عرصے سے سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات کے تحت ہدہ جیل میں قید ہیں۔ اس پورے عرصے کے دوران ریاستی ادارے ان مقدمات کو طول دینے اور انصاف کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے مسلسل نئے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں۔ پہلے تھری ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست، پھر جھوٹے اور من گھڑت ایف آئی آرز، اس کے بعد مسلسل ریمانڈز کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، پھر کھلی عدالت سے مقدمات کو جیل ٹرائل کی طرف منتقل کرنا، اور اب جیل ٹرائل سے بھی آگے بڑھتے ہوئے فیس لیس/ویڈیو ٹرائل کا نفاذ۔ اس نئی صورتِ حال میں ملزمان، وکلاء اور ججز الگ الگ کمروں میں بیٹھ کر ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی چلائیں گے۔ یہ نہ صرف انصاف کے بنیادی اصولوں کی نفی ہے بلکہ پاکستان کے عدالتی نظام اور منصفانہ ٹرائل کے تصور کا بھی کھلا مذاق ہے۔ جب ایک مقدمے میں قانونی طریقۂ کار کو بار بار تبدیل کیا جائے، شفافیت ختم کر دی جائے اور عوامی نگرانی کو ناممکن بنا دیا جائے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مقصد انصاف کی فراہمی ہے یا کسی مخصوص سیاسی آواز کو ہر قیمت پر خاموش کرنا؟ اس غیر منصفانہ اور غیر شفاف عدالتی عمل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت گزشتہ تین دنوں سے جیل کے اندر احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہے۔ آج ان کے اہلِ خانہ کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جس نے ان کی سلامتی اور خیریت کے حوالے سے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں بند کر کے، ان کے مقدمات کو غیر معمولی طریقوں سے چلانا، اور ہر مرحلے پر قانونی عمل میں رکاوٹیں کھڑی کرنا دراصل ریاست کی جانب سے اپنے ہی انصاف کے نظام کی ساکھ کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ لیکن جب ریاست سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے قانون اور عدالتی طریقۂ کار کو اپنی سہولت کے مطابق تبدیل کرنے لگے تو انصاف محض ایک لفظ رہ جاتا ہے، حقیقت میں کچھ نہیں۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
Sammi Deen Baloch tweet media
اردو
4
99
211
3.8K
Mr Baloch
Mr Baloch@MrBalochoc·
پاکستانی فوج کو جہنم واصل کرنے کے بعد ڈانس تو بنتا ہے #بلوچستان #آزادی #کشمیر #پختونخواہ #وزیرستان #سندھ
اردو
4
33
292
17.7K