Mr Prince SP

17.9K posts

Mr Prince SP banner
Mr Prince SP

Mr Prince SP

@Mr_Fb5

Re-Ordered

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2009
2.9K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Mr Prince SP retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران خان کا stress management کے بارے میں الفاظ سنیں!! اللہ تعالیٰ نے عمران خان جیسا مظبوط لیڈر چنا ہے, 25 کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل سنوارنے کے لیے!!🙏
اردو
26
2.5K
7K
51.8K
Mr Prince SP retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
عاصم منیر کی بنائی گئی جعلی حکومت نے یہ معاہدہ بجائے کسی منجھی ہوئی کمپنی سے کرنے کے ٹرمپ کے بیٹوں کی نئی کمپنی سے کیا ہے جسکا مارکیٹ میں پہلا کسٹمر ہی پاکستان ہے۔ ٹرمپ پارٹ ٹائم سیاستدان اور فل ٹائم بزنس مین ہے! امریکہ کے سابق سیکورٹی ایڈوائزر جیک سلیوان کے مطابق پاکستان کو تو ٹرمپ کے بزنس کی ٹرمپ سے زیادہ فکر ہے اسی لئے کسی نامی گرامی کمپنی سے معاہدہ کرنے کے بجائے ٹرمپ کے بیٹوں کی نئی کمپنی سے معاہدہ کرلیا ہے کہ پاکستان میں آنے والا پیسہ اور اسکی گلوبل ادائیگیاں بینکوں کے علاوہ ٹرمپ کے خاندان کے اسٹیبل کوائن میں بھی کی جاسکیں۔ اس معاہدے سے پاکستان کو بھی تھوڑا بہت فائدہ ہوگا ہے لیکن اصل فائدہ ٹرمپ کے خاندان کو ہوگا جو صرف سود کی صورت میں پانچ سو ملین ڈالر سے بھی زیادہ کمائے گا۔
اردو
8
604
1.1K
32.7K
Mr Prince SP retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨: یہ شاندار کلپ۔محمد زبیر کا پہلی اسٹیبلشمنٹ، سابقہ سربراہان اور آج کی اسٹیبلشمنٹ اور ڈی جی کی پریس کانفرنس پر بہترین تجزیہ، ٹاؤٹ کامران شاہد کی بولتی بند کر دی 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 ٹاؤٹ کامران شاہد کا سوال: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس سے لگتا ہے کہ عمران خان کی جیل کی راتیں طویل، اور تحرک انصاف کو مزید کوئی اسپیس ملنے کو تیار نہیں ہے۔ محمد زبیر کا بھرپور جواب: کامران آج تم نے مان لیا ہے کہ عمران خان کو اسٹبلیشمنٹ نے جیل میں قید کیا ہوا ہے۔ ان پر قائم تمام مقدمات جھوٹے ہیں، کسی کیس میں بھی عمران خان کے خلاف لگائے گئے الزامات یہ سچ ثابت نہیں کر پائے کیونکہ ہم سب جانتے ہیں یہ اسٹبلیشمنٹ کے بنائے جھوٹے، من گھڑت الزامات ہیں۔ رہی بات افغان پالیسی کی تو یہ پہلی اسٹبلشمنٹ، سابق فوجی جرنیلوں اور موجودہ اسٹبلیشمنٹ کی ایک ہی پالیسی ہے طالبان اور افغانستان پر۔ اس میں عمران خان کو بیچ میں لانا سراسر زیادتی ہے۔ اس میں خان کا کوئی عمل دخل نہیں
اردو
2
585
1.4K
29.6K
Mr Prince SP
Mr Prince SP@Mr_Fb5·
Khan Sabbb ❤️ Ziidabaad 🙏
Mr Prince SP tweet media
Eesti
0
1
1
35
Mr Prince SP retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
بات تو سادے انداز میں کی ہے لیکن بہت بڑی بات کی ہے اللہ پاک اسی طرح ہر مسلمان کو جذبہ دے!!
اردو
9
545
2K
23.6K
Mr Prince SP retweetledi
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
Let’s break the algorithm — reply with a dot.
English
7K
16.8K
68.4K
843.5K
Mr Prince SP retweetledi
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
Humanity check. If you’re scrolling, reply with a dot.
NADA 𓂆 tweet media
English
6K
16.2K
84.5K
871K
Mr Prince SP retweetledi
Furkan Gözükara
Furkan Gözükara@FurkanGozukara·
He coaxed Piers Morgan skillfully and exposed him so easily Bravo Mehdi
English
255
3.5K
16K
350.6K
Mr Prince SP retweetledi
Eye on Palestine
Eye on Palestine@EyeonPalestine·
A heartbreaking dialogue under the rubble... A civil defense rescuer tries to comfort a little girl calling for her father, assuring her that he is waiting for her with something she loves.
English
221
6.3K
12.9K
152.7K
Mr Prince SP retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
اپڈیٹس۔۔۔ لیڈنگ شپ "فیملی " کا انجن فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی ،یاد رہے کہ یہ وہی جھاز ہے جس پر تیونس کے بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہوا تھا،اس خرابی میں بھی ازرائیلی سبوتاژ کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔فیملی پر موجود سامان، عملہ، افراد کو دوسرے جھازوں میں منتقل کیا گیا،شدید سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے فلوٹیلا کے سفر میں متوقع مشکلات کی وجہ سے آج ہم رکے رہے،کشتیوں/جھازوں کے مکینیکل ورک اور دوسری ضروریات پر توجہ دی گئی۔اسرائیل کی طرف سے ہم پر بین الاقوامی پانیوں میں براہ عسکری کاروائی کی انتباہ/اطلاعات ہیں، یونان نے اپنے پانیوں میں اپنا بحری جھاز فلوٹیلا کے ساتھ لگایاہے،صبح جنگی ہوائی جھازوں نے ہمارے اوپر پروازیں کی ہیں۔ کل یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر شروع ہوگا، ہم پر عزم ہیں، ہم یقینا Unarmed ہیں لیکن اس کیساتھ Unafraid بھی ہیں۔ ہم نہ واپس ہونگے،نہ جھکیں گے،ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، غزہ کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کی قتل عام کو روکینگے۔انسانی امداد کی راہداری قائم کریں گے، ان شاءاللہ۔ خواہ اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے اور بھرپور آواز اٹھانے کی۔ عالم اسلام اور پاکستان کم ازکم سپین ،اٹلی جتنا کردار تو ادا کریں۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ @Pak_PalForum
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
175
2.3K
6.7K
137.5K
Mr Prince SP retweetledi
TIMES OF GAZA
TIMES OF GAZA@Timesofgaza·
“Where is mama?” #Gaza
English
3.4K
47.5K
110K
3.9M
Mr Prince SP retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
علماء اور عوام سے اپیل اپیل اپیل۔۔۔۔ جمعه مباركه کیلئے اپیل۔۔۔۔ غزہ اور گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کو موضوع بنائیں، خطبات کا بھی اور سرگرمیوں کا بھی۔۔۔ یہ فیصلہ کن لمحات ہیں۔ غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ @Pak_PalForum
اردو
157
3.9K
9.4K
70.7K
Mr Prince SP retweetledi
Henri Fjord
Henri Fjord@henri_fjord·
The women’s bathroom was promised to him 3000 years ago.
English
1.2K
10.7K
131.8K
14.1M
Mr Prince SP retweetledi
Ahmed Emad
Ahmed Emad@AhmedE79378·
I live in Gaza, a scary war . My family is going through the hardest times ever, please don't leave us alone. If you are scrolling, comment with "You are not alone " or leave a dot, it's just a dot. chuffed.org/project/148345…
Ahmed Emad tweet media
English
3.5K
13.9K
57.7K
836.3K
Mr Prince SP retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خدا کا واسطہ ہے غزہ کے لیے بات کرنی بند مت کریں خدا کے لیے بات کریں جلد سے جلد سیز فائر ہو😭😭 #IsraelTerroristState
اردو
47
4K
6.9K
56.4K