Mr. Unique

20K posts

Mr. Unique banner
Mr. Unique

Mr. Unique

@Mr_UniqueG

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ

X Katılım Nisan 2022
1.9K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mr. Unique
Mr. Unique@Mr_UniqueG·
برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا اُس شخص کا قصورہےنسلوں کاسوچنا اُس کا یہ جرم ہے کہ اندھیروں میں بیٹھ کر منزل کے راستوں پہ چراغوں کاسوچنا بوڑھےدرخت کاٹنے والو سنو سنو برسوں سے اِن پہ بستے پرندوں کا سوچنا وہ شخص اپنی ذات کے بارے میں سوچتا مہنگاپڑا اُسے یہاں اوروں کا سوچنا
اردو
0
0
1
436
Mr. Unique
Mr. Unique@Mr_UniqueG·
@Fayazchohanpk سنا چوہے آج کل تمھارا چولہا کیسے چل رہا ہے سنا ہے چولہے کا سامان ڈائریکٹ جی ایچ کیو سے مل رہا ہے تب ہی اتنی بکواس کر رہا ہے حرام خور ۔
اردو
0
0
0
14
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
یہ بیچارہ کل کا چھوکرا۔۔۔۔اپنے گھر کےکچن اور موٹر سائیکل کےپٹرول کا خرچہ نکالنے کے لیے جہاں اپنی بوڑھی اماں کو کھجل کرتا ہے تو دوسری طرف سارا دن سوشل میڈیا پر کھوتے کو زیبرا، تیتر کو مور، اور پیتل کو سونا بنا کر پیش کرتا رہتا ہے۔۔۔!!!! اِس عقل کے اندھے، دانش کے لولے اور فہم کے لنگڑے سے کوئی پوچھے کہ پچھلے دو سالوں میں اسرائیل اور صیہونیوں نے ہند سے سندھ ، امریکہ سے افریقہ اور فلسطین سے ایران تک مسلمانوں اور اُمتِ مسلمہ پر ظلم جبر بربریت استحصال اور خونریزی کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔۔۔لیکن۔۔۔صلاح الدین ایوبی ثانی بے حسی اور بے غیرتی پر مبنی چُپ کا روزہ رکھ کر خوف کے مارے کسی پھٹے کے نیچے گُھسا ہوا ہے۔۔۔نہ اُسے غزہ کے فلسطینی نہ ایران کے مسلمان اور نہ ہی بلوچستان اور کے پی کے میں اسرائیلی و انڈین پراکسی کی دہشت گردی کی کاروائیوں کا شکار شہید پاکستانی نظر آرہے ہیں۔۔!!! بڑا وکھرا ، عجیب الفطرت اور مافوق الفطرت صلاح الدین ایوبی ثانی ہے جو اپنی بچوں کی یہودن نانی کی طبعی موت پر تو لمبا چوڑا ٹویٹ لکھواتا ہے۔۔لیکن فلسطین،غزہ، ایران اور بلوچستان کے شہیدوں کی دردناک موت پر خاموشی کا ستو پی کر سو رہا ہے..!! کیسی عجیب بات ہے کہ۔۔۔صلاح الدین ثانی کو اپنے بچوں کی نانی تو نظر آتے ہے لیکن اُمتِ مسلمہ کی پریشانی نہیں۔۔۔تو جنابِ والا ہمیں صلاح الدین ایوبی اول ہی کافی ہے۔۔اِس ثانی کو کہو کہ اُمتِ مسلمہ کے حوالے سےسوشل میڈیا کے چھوکروں کے ذریعے جعلی پریشانی دکھانے کے بجائے اپنے بچوں کی نانی کے مزار پر بے حسی اور بے غیرتی کا دھمال جاری وساری رکھے۔۔!!
Haider Saeed@Haidersaeedpti1

عمران احمد خان نیازی، سلطان صلاح الدین ایوبی ثانی ہیں۔

اردو
126
59
263
19.2K
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
لاہور: 29مئی، 2026 *عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ* *وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*۔ عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔ جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔
اردو
255
130
725
156.7K
Ahmad Waseem 🔥🇵🇰
پتلو کا ٹک ٹاک پر یہ حال ہوا پڑا ہے ۔ 🤣🤣 اخے عمران خان کے مقابلے میں اتارا ہے 🤣
Ahmad Waseem 🔥🇵🇰 tweet mediaAhmad Waseem 🔥🇵🇰 tweet media
اردو
13
92
527
14.5K
Mr. Unique retweetledi
Mr. Unique retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
شاعر کی اس شعر میں ”آنے والی نسلوں“ سے مُراد بختاور، بلاول اور آصفہ کی آنے والی نسلیں ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
31
206
987
14K
Mr. Unique retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
چمچے کڑچھے کہہ رہے تھے تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں مکمل سیاسی اسپیس حاصل ہے۔ ٹھیک اُسی وقت جنید اکبر سمیت PTI کے ارکان اسمبلی کو گلگت میں گرفتار کر لیا گیا اور کچھ نہیں، کم از کم چمچوں کے بیان کو ہی 5 منٹ دے دیتے
اردو
5
684
2.3K
13.1K
Mr. Unique retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
چیچہ وطنی (ساہیوال) سے کچھ دن پہلے ایک منشیات فروش کو پکڑا گیا، اینٹی نارکوٹکس فورس ANF نے گاڑی سے 16 کلو آئس برآمد کی۔ ملزم ایک سیاسی جماعت سے وابستہ ہے، اہم رہنماؤں سے ملتا رہا ہے، اطلاعات ہیں کہ ایک سیاسی پریشر پر ملزم کو اب اسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیں۔ میڈیا پنکی پر شور کرتا رہا، اس بندے پر کیوں خاموش ہے؟
Ahmad Warraich tweet media
اردو
13
296
963
31.6K
Mr. Unique retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک ریاست، دو دستور — عوام کے حقیقی منتخب تحریکِ انصاف کے نمائندوں کو پولیس کے ذریعے صوبہ بدر کیا جاتا ہے، جبکہ مسلم لیگ ن کے جعلی نمائندوں کو ایک عسکری افسر کی جانب سے وی آئی پی پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ اسی رویّے کی وجہ سے عمران خان نے قوم کو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنے کی ہدایت کی۔ #YahyaKhanPart2 #AsimLaw
PTI tweet media
اردو
15
1.1K
2.3K
15.5K
Mr. Unique retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
جنرل مشرف اور ضیاء والا ریفرنڈم ماڈل نافذ کرنا چاہیے کم از کم یہ تماشہ تو نہ لگے اور پہلا ووٹ کاسٹ ہونے سے پہلے ہی عوام کو پیشگی نتیجہ معلوم ہو اورجو لوگ پولنگ اسٹیشن پر نہ جا سکیں انکا ووٹ بھی عملہ خود ہی کاسٹ کرکے قومی خدمت سرانجام دے دیا کرے اور پی ٹی وی انداز میں رات کو میڈیا بتا دیا کرے کہ وسیع تر قومی مفاد میں قوم نے تقریبا 97 یا 98% فیصد کی اکثریت کے ساتھ فلاں کنگز پارٹی کو قومی نمائندگی کا اعزاز بخشا ہے قومی وسائل بھی بچیں گے اور قومی مفاد کا تحفظ بھی رہے گا ڈنڈہ بھی نہیں چلانا پڑے گا
اردو
22
215
933
16.4K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
نوٹ بالکل اصلی ہے۔ دراصل یہ قائد اعظم کی سردیوں کی فوٹو ہے 😂
اردو
16
114
558
24K
Mr. Unique retweetledi
Mr. Unique retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پنجاب اور سندھ بارڈر پر لگی یہ فیکٹریاں کیسے لوگوں کی زندگیاں، زمینیں تباہی کررہی ہیں، ویڈیو ضرور دیکھیں سوال صرف یہ ہے کہ ان بااثر لوگوں کے خلاف ایکشن کون لے گا؟ @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
Muhammad Umair tweet media
اردو
3
139
283
5.6K
Mr. Unique
Mr. Unique@Mr_UniqueG·
@DurraniViews بے غیرت انسان جھوٹا پروپیگینڈا پھیلا رہے ہو ٹاؤٹ ہو تم عسکرانڈو
اردو
0
0
0
12
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
جی بی انتخابات میں پی ٹی آئی کو مکمل سیاسی اسپیس حاصل ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی مقبولیت کے بیانیے کو برقرار رکھ پاتے ہیں کہ نہیں۔ انتخابات کے نتائج ہی اصل ٹرننگ پوائنٹ ہوں گے۔
اردو
765
24
275
152.3K
Mr. Unique retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
گلگت بلتستان الیکشن عمران خان کا خوف ناجائز رجیم کی فسطائیت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا گیا
اردو
10
396
1.2K
13K
Mr. Unique retweetledi
Sayed Z Bukhari
Sayed Z Bukhari@sayedzbukhari·
Shows there is no humanity or decency left. I would have thought there would be at least some government politicians or generals who would say this level of ZULM does not suit their rank, institution, or conscience.
Sayed Z Bukhari tweet media
English
40
627
1.3K
9.3K
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12

لیجنڈ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے وسیم اکرم حج پر سعید انور کی کوشش سے گئے ہے سعید انور کا مشن ہے کہ وہ لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور میں نے سنا ہے کہ وسیم اکرم نے سعید انور کیساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی دین اسلام کی خدمت کیلئے وقف کررہا ہے میں نے جب اسلام قبول کیا تھا وہ اللہ کی طرف سے ہدایت تھی جو مجھے نصیب ہوئی لیکن میرے مسلمان ہونے میں سعید انور نے کردار ادا کیا تھا اگروسیم اکرم نے حج کے دوران باولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں ماری ہے اس پر کچھ لوگ بلاوجہ تنقید کررہے ہے ایسا نہیں کرناچاہئے ہوسکتا ہے اس کو علم نہ ہواس بارے میں ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ حج کرنے کیلئے گیاہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر رحم ہے دنیائے کرکٹ کا جب بھی ذکر ہوتاہے اس میں وسیم اکرم کا نام لیا جاتا ہے اگر وہ اپنی زندگی بدلنے کا آغاز کررہا ہے تو ہمیں اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہےحوصلہ شکنی کی نہیں #PakvsAus #cricket #PakistanCricket

اردو
825
154
1.1K
383.1K
Mr. Unique retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان میں تیل کی قیمتیں آج بھی 400 روپے فی لیٹر سے اوپر ہیں 28 فروری سے آج تک تیل کی مد میں اس حکومت کی عوام سے لوٹ مار جاری ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
22
888
2.2K
27.5K
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
ملک کو دو لخت کرنے میں اسٹبلشمنٹ کا ساتھ دینے والے بھٹو کے داماد اور انکی پارٹی کے موجودہ سربراہصدر آصف علی زرداری کا مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب بھٹو کی وراثت کو آگے لے کر جائیں گے ہم نے ہمیشہ 73کے آئین کے تحت کام کیے ہم سب ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے،زرداری ہم سب ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے بھٹو کا خاندان کےشہداء نے ملک کیلئے جانیں قربان کیں پاکستان ہے تو ہم ہیں بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونیوالے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا بھارتی حکومت سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھا یا جب بھارت کے جہاز گرائے تو انکی عقل ٹھکانے لگی ہم نے انکے وہ 8 جہاز گرائے جو معصوم پاکستانیوں پر بم گراکر گئے تھے بھارت کے40جہاز نشانے پر تھے جنہیں گرا سکتے تھے ہم نےلوگوں کو معاشی خودمختاری دینی ہے جدید دور میں زراعت کو فروغ دیں گے
اردو
55
39
272
51.6K