آدھـــا پاگـــل

149.6K posts

آدھـــا پاگـــل banner
آدھـــا پاگـــل

آدھـــا پاگـــل

@Mr__imdad

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے وقت لکھے گا تعارف میرا✍

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم Katılım Mayıs 2018
149 Takip Edilen7.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
آدھـــا پاگـــل
جو ہے جیسا ہے حال ہی اچھا ہے کیوں کہ اس کو بہتر بنانے کی ڈور کم از کم ہمارے اپنے ہاتھوں میں تو ہے ماضی سے سبق لیا جاتا ہے اسے حال نہیں بنایا جاتا اور حال کو مستقبل کے چکروں میں خراب نہیں کیا جاتا بس اس لیے ہمارے کندھے تھکنے لگ گئے ہیں کیوں کہ وہ تینوں کا بوجھ نہیں اٹھا پارہے ماضی کو پیچھے چھوڑ کر بس حال کا بوجھ اٹھا کر مستقبل کو وقت پر چھوڑ کر زندگی کو آسان بنا کر حال میں جی لینا ہی عقلمندی سمجھداری ہے اور یہی وقت کا تقاضا بھی
اردو
6
24
22
2.8K
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
تھک گئے ہیں ہم دنیا کے ان بدلتے ہوئے چہروں سے اے کاش مل جائے کوئی ایسا جو لے چلے ہمیں ان سب سے دور 🥲💔 #ماہا_علی
ماہا علی 🕊️ tweet media
اردو
5
5
8
127
آدھـــا پاگـــل
اگر میرے اختیار میں ہوتا تو تمھیں ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہزار باتیں کرتا بےشمار پیار کرتا 🫰🏻
اردو
1
1
4
82
🇵🇰 Zara_Hiyat🇵🇰
🇵🇰 Zara_Hiyat🇵🇰@zara_hiyat·
Kashmiri choriya li nahi thi 🤧 Abb "jelly bangles" bhi agaye...
🇵🇰 Zara_Hiyat🇵🇰 tweet media
हिन्दी
9
2
23
572
آدھـــا پاگـــل retweetledi
AMNA🫶
AMNA🫶@crazytype171·
محبت دل کی صحت کے اور بے مروّتی بیماری واصف علی واصف
اردو
1
3
13
240
آدھـــا پاگـــل
@al_bastee اس کا یہی مطکب ہے کسی کا غلطی سے بک مارک پہ ہاتھ لگ گیا ہے آپ اور میں کونسے فلسفے جھاڑے جو لوگ بک مارک کر کے رکھیں گے 😂
اردو
1
0
1
26
آدھـــا پاگـــل retweetledi
اســــد ........!!
اســــد ........!!@al_bastee·
اگر یہ ھماری ٹویٹ پر ھمیں book Mark نظر آتا ھے وہ بھی ایک یا دو فگر کیساتھ تو اس کا کیا مطلب ھے ؟
اردو
1
4
2
125
آدھـــا پاگـــل retweetledi
ماہا علی 🕊️
ماہا علی 🕊️@MahaAli3320·
یہ دنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تم رحمدل بنو.. #ماہا_علی
اردو
5
5
14
263
آدھـــا پاگـــل retweetledi
Aنas 🇵🇰
Aنas 🇵🇰@Anas___666·
عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہـے کہ سب سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا جائے پڑھا جائے 🍁
اردو
6
11
34
1.3K
آدھـــا پاگـــل
@Mr__ShariQ لوگوں کو تو سچی باتیں بھی سچی نہیں لگتی لوگوں کا کوئی ایک معیار تو ہے نہیں
اردو
0
0
1
3
آدھـــا پاگـــل
مجھے نہیں معلوم کہ لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اُٹھیں
اردو
3
3
8
136