Sheerin Umair شیرین عمیر

176.1K posts

Sheerin Umair شیرین عمیر banner
Sheerin Umair شیرین عمیر

Sheerin Umair شیرین عمیر

@sheenasoomro

Journalist| mom | homemaker| short-tempered | #شینا #دل_کی_باتیں https://t.co/BTuFgiyh1Y

Pakistan Katılım Ekim 2011
147 Takip Edilen16.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sheerin Umair شیرین عمیر
الحمدللہ ۔ ۔اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کی بدولت آج ہاتھ کے ٹانکے کھل گئے ہیں۔ بس اب زخم مکمل بھرنے اور ہاتھ فعال ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔۔ آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ ۔۔ سلامت رہیے #شینا #الحمدلله_رب_العالمين #قومی_زبان
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
21
56
125
5.1K
Sheerin Umair شیرین عمیر retweetledi
رابیل
رابیل@Ariela_kyris·
Welcome Back ✨💕 It's good to see you again 😍 @sheenasoomro
English
3
2
6
237
Sheerin Umair شیرین عمیر
ایک بات سمجھ میں نہیں آرہی ۔۔۔۔یہ ہر دوسری ٹوئیٹ انگلش میں کیوں آرہی ہے بھئی۔۔۔؟؟؟ یہ کیا ماجرا ہے ! #شینا
GIF
اردو
3
2
13
364
💎SANA💎
💎SANA💎@Sana____Sweet·
پیدائش سے لیکر مرنے تک چاہے لاکھ رشتے بن جائے مگر ایک ماں جیسی محبت کرنے والی اور باپ کی طرح خیال رکھنے والا انسان پھر کبھی نہیں ملتا !
اردو
3
8
21
429
Shehzad Ayub
Shehzad Ayub@Dr_Shehzad_A·
@sheenasoomro See origional k side pe aik gear ka button hai us k click kren aur wahan se off kr den
Deutsch
1
2
3
33
Sheerin Umair شیرین عمیر
@Ahsan__01 @its__shai ماشاءاللہ گھر پر سب خیریت ؟ میں بس کچھ گھریلو مصروفیات جاب پھر یہاں سے اکتاہٹ تو ان انسٹال کردی ایپ
اردو
1
0
2
15
Ahسaꫝ♡
Ahسaꫝ♡@Ahsan__01·
@sheenasoomro @its__shai جی الحمدللہ بالکل ٹھیک میں تو پاکستان گیا تھا اس لیے ایکس بریک لی تھی آپ نے کیو بریک لی ہوئی تھی
اردو
1
0
2
17
Sheerin Umair شیرین عمیر
ہم ہیں کہ شاعری ہے ہمارے لیے عذاب ورنہ تمام جوشؔ و جگرؔ خیریت سے ہیں شاعر تو دو ہیں میرؔ تقی اور میر جونؔ باقی جو ہیں وہ شام و سحر خیریت سے ہیں #السلام_علیکم پیارے لوگو کیسے ہیں آپ سب؟
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
10
6
14
272
Sheerin Umair شیرین عمیر
جَلد یا بدَیر ، لوگ بدل جاتے ہیں دل ٹُوٹتے ہیں ، سنبھل جاتے ہیں ہجومِ یاراں ، مطلب پورا ہونے تک پھر سب چُپ چاپ نکل جاتے ہیں #اردو @urdu_bazm
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
6
9
23
380
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
مجھے تو اب یہاں دو لائنیں لکھتے تھکاوت اور اکتاہٹ سی ہو جاتی ہیں میں سلیوٹ پیش کرتا ہوں ان سب لوگوں کو جو برسوں سے یہاں مکمل زمہ داری سے سیم گیان بانٹتے چلے آ رھے ہیں اسی مستقل مزاجی پے ان دوستوں کو بھی کوئی تغمہ شغمہ ملنا چاہیے 🥰😁
اردو
9
6
40
617
❦ اٹــس آنـی علی ❦
اے اللّٰه مجھے 10 کروڑ عطا فرما تاکہ میں بھی مہنگائی کو صرف interesting کہہ کر ignore کر سکوں 😌
اردو
13
7
27
414
Sheerin Umair شیرین عمیر
پانی پلانے پر دس نیکیاں ہیں تو ذرا سوچیں #چائے پلانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی 🤔🤔🤣🤣 #شینا #شین_کا_چائے_خانہ
Sheerin Umair شیرین عمیر tweet media
اردو
5
5
20
578
Sheerin Umair شیرین عمیر retweetledi
رابیل
رابیل@Ariela_kyris·
حدیقہ کیانی کے بارے میں کل سے سب لکھ رہے ہیں اور بہت اچھا لکھ رہے ہیں لیکن ایک جملہ سب سے پیارا لگا کہ ستارہ امتیاز کو بلآخر حدیقہ کیانی سے نواز دیا گیا ✨💫
اردو
2
9
15
488