Mufti Mahmoode

1.3K posts

Mufti Mahmoode banner
Mufti Mahmoode

Mufti Mahmoode

@Mufti_m_

السلام عليكم مجھے کوئ ایسا شخص فالو ناکرے جو قادیانی ہو یا تحریک انصاف کا ہو کیونکہ میرا عقیدہ ہے کہ آپ ﷺ نے سچ فرمایا اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ

North Karachi Twp, Karachi, Ka Katılım Ekim 2019
519 Takip Edilen480 Takipçiler
Mufti Mahmoode retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
آج تک ماں نے کوئی اولاد جنی ہی نہیں جو دلیل کی دنیا میں علماء دیوبند کا مقابلہ کر سکے.. مفتی شمائل دیوبندی... ملحدین کیلئے درد سر
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
78
155
1.4K
18.3K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
آپ طویل سفر میں کس کا ہمسفر بننا چاہیں گے؟ میں اپنے لئے کرسی نمبر 1 کا انتخاب کروں گا
Muhammad Faheem tweet media
اردو
316
13
261
20.8K
Mufti Mahmoode
Mufti Mahmoode@Mufti_m_·
چیرمین پاک فلسطین فورم تفصیلات کے مطابق مولانا فتیح اللہ عثمانی ان دنوں مشرق وسطی کے دورے پر ہیں قطر کے تین روزہ دورے کے بعد ابوظہبی دبئ اور ابو ظہبی دبئ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلیے سعودیہ عریبیہ جائیں گے۔ سوشل میڈیا ٹیم پاک فلسطین فورم اسلام آباد
اردو
0
0
1
41
Mufti Mahmoode retweetledi
Isabel
Isabel@Maryam_m145·
اسرائیلی محاصرے اور آکسیجن و بجلی کی کمی کی وجہ سے الشفاء ہسپتال کے اندر بچے آہستہ آہستہ مر رہے ہیں۔ اسرائیلی بربریت پر دنیا خاموش ہے
Isabel tweet media
اردو
5
33
49
1.1K
Mufti Mahmoode retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
مری: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔ #اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
78
566
1.2K
24.3K
Mufti Mahmoode retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
مولانا فضل الرحمٰن ایک پہچان ہیں اور رہیں گے، جےیوآئی کے پاس اہلیت بھی ہے اور صلاحیت بھی ہے، امانت بھی ہے اور دیانت بھی ہے. اس بار الیکشن میں جےیوآئی کو آزمانا چاہیے.📙👉🏻 #اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
Sadaqat Khan tweet media
اردو
1
118
216
2.9K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
سکھر: فلسطینی بھائیوں کی مدد کیلئے جے یوآئی سندھ کی امدادی مہم میں اقلیتی برادری بھی شامل، سمیع سواتی سکھر: پنوعاقل کی ہندو برادری کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر غزہ متاثرین کیلئے امدادی مہم کا آغاز، سمیع سواتی سکھر : فنڈرائزنگ کا آغاز ہندو برادری کے تہوار ہولی کے موقع پر پنوعاقل مندر سے کیا گیا ، سمیع سواتی سکھر: جے یوآئی اقلیتی ونگ کے رہنماؤں روی کمار کھتری، پھلاج رام ، گنشام داس کھتری پنچا رام نے فنڈرائزنگ کا آغاز کیا ، سمیع سواتی سکھر: پاکستان کی ہندو برادری بھی جے یوآئی کی فنڈرائزنگ میں بھرپور حصہ لے گی ۔ سمیع سواتی سکھر: انسانیت کے قاتل اسرائیل جارحیت کا مکمل خاتمہ ہونا چاہئے ۔ ہندوبرادری سکھر: ہم فلسطین کے مظلوم بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں ۔ ہندوبرادری سکھر: ہم مولانا فضل الرحمان اور علامہ راشد سومرو کی اپیل پر نقد رقوم جمع کریں گے۔ جاری کردہ : سمیع الحق سواتی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
اردو
14
265
670
10.4K
Mufti Mahmoode retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
لوگ اسرائیلی پراڈکٹ کا ابھی بائیکاٹ کررہے ہیں ہم نے پندرہ سال پہلے بائیکاٹ کیا، پاکستانی سرزمین پر ہم نے یہودیوں گماشتوں کو شکست دی ہے، ایسی حکومت لائی گئی تھی جس کے ایجنڈے میں یہ بات شامل تھی کہ پاکستان کو کمزور کرنا یے #اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
Muhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet media
اردو
11
235
389
5.2K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
کراچی ::: جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عاملہ اور انتخابی جائزہ کمیٹی کراچی کا اہم اجلاس سے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو خطاب کررہے ہیں ، اس موقع پر مولانا عبدالکریم عابد،محمد اسلم غوری ، قاری محمد عثمان،مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی ، مولانا سید حماد اللہ شاہ ، سید اکبر شاہ ہاشمی ودیگر بھی موجود ہیں ۔ میڈیا سیل جے یوآئی سندھ #اقصی_کی_جنگ_مولاناکےسنگ
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
اردو
20
201
574
9.2K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
آج ایک بار پھر سرزمین فلسطین پر صہیونی قوتوں نے ظلم کے پہاڑ توڑے ہیں، پانچ ہزار کے قریب چھوٹے بچے، ہماری مائیں اور بہنیں شہید ہوئی ہیں، ملبوں کے نیچے اب بھی دبی ہوئی ہیں، وہی ملبے ہی ان کی قبرستان بنے ہوئے ہیں، یہ بزدل کا کام ہوا کرتا ہے جو چھوٹے بچوں ،عورتوں، پرامن شہریوں پر بمباری کرتا ہے۔ جرات ہے تو پھر میدان میں کیوں نہیں آتے،لوگ بڑے بڑے فلسفوں میں جاڑ رہے ہیں، بحث کر رہے ہیں، جدلیات لڑا رہے ہیں، ہم تو صاف بات کرتے ہیں، المُسْلِمُ أَخُو المُسْلِمِ لاَ يَظْلِمُهُ وَلاَ يُسْلِمُهُ، مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے نہ خود اس کے اوپر ظلم کرتا ہے اور نہ کسی کے ظلم کے لیے اس کو سپرد کرتا ہے۔ اہل فلسطین ہمارے بھائی ہیں اور آج پوری امت مسلمہ پر فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، جانی مالی قربانی ہو ،اخلاقی ،سیاسی حمایت ہو اور آج خدا خدا کر کے اسلامی تنظیم کانفرنس کا سربراہی اجلاس بھی ہو رہا ہے، میں آپ کی اجازت سے انہیں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آج امت مسلمہ اکٹھی ہے خیال رکھو کمزور موقف مت دکھانا! اگر امریکہ اور مغربی دنیا اپنے بحری بیڑے لا کر صہیونی قوتوں کی حمایت کر سکتا ہے، ان کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کے لیے آسکتا ہے تو پھر مسلمان برادری کو کیا سانپ سونگھ گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں میں صرف رونے کے لیے ہے اور میدان میں نکلنے کے لیے نہیں ہیں۔ اگر افغانستان کے محاذ پر ہمارے بھائیوں پر تکلیف آئی ہم شانہ بشانہ کھڑے رہے، آج اگر فلسطین کے مسلمانوں پر ایک مشکل گھڑی آئی ہے، پوری دنیا کے مسلمانوں کا فرض ہے کہ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو جائیں ۔ جمعیت علماء اسلام نے پشاور ، کوئٹہ ،کراچی میں جلسہ کیا۔آج آپ کے اس اجتماع سے بھی جو تائید مل رہی ہے، میں اسے معمولی تائید نہیں سمجھتا۔ مسلمان امت کیا چاہتی ہے؟ اسلامی قیادت نے مسلمانوں کے جذبات کو دیکھنا ہے۔ خود امریکہ میں وہاں کے عوام نے اس ظلم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں، برطانیہ،فرانس میں مظاہرے ہوئے ہیں اور اپنی حکومتوں پہ تنقید کی ہے جو کچھ آج ہو رہا ہے وہ دنیا کے عوام کی رائے کے مطابق نہیں ہو رہا۔ ہم اسلامی تنظیم کانفرنس سے امید رکھتے ہیں کہ وہ جرات مندانہ موقف لے اور براہ راست اپنے بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کریں۔ میں نے کبھی کسی کی پرواہ نہیں کی۔ وطن عزیز اور اس پر بسنے والے پاکستانیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے میں فلسطین کے حماس قیادت کو ملنے ے گیا اور میں نے ان کی قیادت کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے بھی بڑے وضاحت کے ساتھ کہا کہ پوری دنیا میں ہماری سب سے بڑی امید پاکستان ہے، کہ پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی قوت ہے، اور پاکستان نے اقوام متحدہ میں جو جرات مندانہ موقف دیا ہے ہم دل و جان سے اس کی قدر کرتے ہیں، لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے بچوں کے اوپر بمباری کا سلسلہ بند کر دیا جائے، یہ جنگ کا حصہ نہیں ہوا کرتے، یہ اسلام ، شریعت اسلامیہ کا اخلاق ہے کہ جنگ میں بچوں کا قتل ،عورتوں ،بوڑھوں پہ ہاتھ اٹھانا جرم ہے، یہاں تک کہ ان کی کلیساؤں میں اور عبادت خانوں میں بیٹھے ہوئے عبادت میں مصروف راہبوں کو بھی مت چھیڑنا، ان کے مال مویشی کو بھی نہیں چھیڑنا، ان کے باغات کو تباہ نہیں کرنا، ان کے فصلوں کو تباہ نہیں کرنا، یہ جنگ کے وہ عظیم الشان اصول ہیں جو دین اسلام نے دئے ہیں۔ جس طرح صہیونی قوم کہتی ہے کہ ہمارے لیے بچوں کو بھی قتل کرنا جائز ہے، عورتوں کو بھی قتل کرنا جائز ہے، انسانیت کا قتل، میں سوچتا ہوں کہاں ہے وہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، آج اگر ہم یہاں پر جلسے میں ایک سخت لفظ کہہ دے پوری دنیا کی مغربی دنیا ان کے این جی اوز ان کے انسانی حقوق کی تنظیمیں وہ ہمارے پیچھے پڑ جاتی ہے یہ بڑے شدت پسند ہیں۔آتنگ واد ہیں۔
اردو
439
1.3K
3K
78K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
طوفان الاقصیٰ و سندھ امن مارچ کراچی میں سندھ کے عوامی بحر بے کنار کا پوری دنیا کو امن کا پیغام۔۔!!
اردو
339
1.6K
4K
146.1K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
حماس کی قیادت سے آج ایک اور ملاقات
اردو
828
2.2K
6.6K
427.2K
Mufti Mahmoode retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
جے یوآئی کی جاری کردہ ، اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے حق میں کوئٹہ جلسہ کا ایک منظر
اردو
223
1.3K
4.8K
98.6K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
طوفان الأقصى کانفرنس کوئٹہ #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
اردو
340
1.9K
4.8K
125.3K
Mufti Mahmoode retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آج کی تاریخ ساز #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف عالم اسلام کے حکمرانوں کی غیرت ایمانی جگانے باعث بنے گی ۔ ان شاءاللہ العزیز #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
Muhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet mediaMuhammad Sami Swati tweet media
اردو
20
273
508
5.1K
Mufti Mahmoode retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
آج کوئٹہ میں اہل فلسطین سے اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل بربریت کیخلاف طوفان اقصیٰ کانفرنس کا فقید المثال انعقاد جے یوآئی بلوچستان کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو مبارک ہو ، ہم پچھلے بارہ روز سے سندھ کے تیس اضلاع میں سندھ امن مارچ کی تحریک اور پھر 2 نومبر جمعرات کو کراچی میں ایک منفرد اور تاریخ ساز طوفان اقصیٰ کانفرنس کی بھرپور تیاریاں کر رہے ہیں ، جس کے مہمان خصوصی قائد ملّت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ اور فلسطینی نمائندے ہوں گے ، ان شاءاللہ العزیز شہرقائد کراچی ایک بار امت مسلمہ کی مثالی نمائندگی اور ترجمانی کرے گا ۔ #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ #سندھ_امن_مارچ
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
اردو
60
419
1.2K
18.7K
Mufti Mahmoode retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
انا للہ وانا الیہ راجعون آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اردو
22.8K
17.1K
84.1K
3M
Mufti Mahmoode retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
یہ والہانہ محبت اگر بچوں کی ہو تو بڑوں کا عالم کیا ہوگا ۔قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں سندھ امن مارچ کا قافلہ تیسرے دن شام لاڑکانہ شہر میں داخل ہوچکا ہے۔ استقبال کیلئے شہر امڈ آیا ۔ #juisindhamanmarch
اردو
14
242
421
5.6K