متحدہ عرب امارات اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ھے۔
اطلاعات ہیں کہ متحدہ عرب امارات کے اندر ایک بڑا سیاسی اختلاف جنم لے رہا ہے،
دبئی کے حکمران اور ابوظہبی کے حکمران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی برسوں کے دوران سب سے بڑی اندرونی تبدیلی کا اشارہ دے رہی ہے، اگر یہ معاملہ طول پکڑتا ھے
1/4
ثمینہ پاشا کا اطہر کاظمی سے سوال!
اگر آپکو تین آپشن دیے جائیں تو آپ کیا فیصلہ کریں گے
نمبر 1 جنگ بندی کروا دیں گے
نمبر 2 عمران خان کو رہا کروادیں گے
نمبر 3 پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے
اطہر کاظمی نے ایک ہی جملے میں پرفیکٹ جواب دے کر سارے مسائل کا حل بتا دیا عمران خان کورہا کروا دوں گا وہ جنگ بندی بھی کروا دیگا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دیگا
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھی ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
منقول
قوم یوتھ کہتی ھے خان آج بھی پاپولر ھے۔ عوام اسکی رہائی چاہتی ھے۔
جبکہ احتجاج اور جلسوں میں لوگ بلکل نہیں آتے۔
چلیں آج ایک پول کر لیتے ہیں، آپ لوگ پوری ایمانداری سے جواب دینا کہ
کیا آپ چاہتے ہیں کپتان رہا ہو جائے؟؟
امریکہ کے نیچے لیٹ جاؤ امریکہ کے کہنے پہ افغانستان کو تباہ کر دو امریکہ کے کہنے پہ ایران کا ساتھ بالکل نہیں دینا فلسطین کے لیے اواز نہیں اٹھانی پھرپاکستان جو 75 سالوں سے دہشت گرد تھا وہ ایک منٹ میں دنیا کا امن پسند ملک قرار دے دیا جائے گا
پاکستان نیوکلر پاور ہونے کے باوجود نہ روس سے سستا تیل لے سکتا ہے نہ ایران سے کاروبار کر سکتا ہے نا پاکستان کی عوام کو کوئی ریلیف مل سکتا ہے نہ بجلی سستی نہ تیل سستا نہ پیٹرول سستا
اس مسٹر کو بتاؤ بیٹا باتوں سے ملک نہیں چلتے عمل سے چلتے ہیں کروڑوں کی جائیدادیں ملک کو لوٹ کے لے گئے ۔تین ارب کے لیے دبئی سے منتیں کرتے ہیں اور 11 ارب پاکستان کا دبئی میں انویسٹ کرتے ہیں
مزمل شاہ کس گندی نالی کے کیڑے ہو تم اس گندی نالی کو چھوڑ کر ذرا دنیا میں ا کے دیکھو کہ کیا ہو رہا ہے
عمران خان کی ذات سے تمہیں اتنی تکلیف ہے کہ پورا پورا دن تم جھوٹی باتوں کو بنانے میں لگا دیتے ہو اور گندی نالی کے کیڑے عمران خان کے ہوتے ہوئے ملک کے قرضے بھی واپس دیے جا رہے تھے پاکستان کے اندر ہزاروں کی تعداد میں غریبوں کے لیے گھر بنائے جا رہے تھے اور یہ جھوٹ نہیں ہے یہ اج بھی اسلام اباد میں وہ ایریا اسی طرح پڑا ہے اور تم جیسے بدکار لوگ چند پیسوں کی خاطر اپنے علم کو ان دگڑ دلوں کے بچانے میں لگا دیتے ہو لعنت ہے تجھ پہ اور لعنت ہے تیری پیدائش پہ