@iqra_rafeeq اپ سونی سانی باتوں پر کان نہ رکھوں اپنی اخرت خراب نہ کرو اپ سے ایک سوال کرتا ھو میں اپ اپنے ہاتھ دل پر رکھ کر جواب دینا کے جب یہ گاڑی ٹول پلازہ سے گزری تو وہاں پر کسی نے انے کی گاڑی کو روکھا کیوں نہی اور اس اس دونیا میں جو اپنے ہاتھ سے زہر کھایں اللہ سے ڈرو
@Dr_sarakhan1 ایسے عورت نما مردوں کو لائک یا کمنٹ کی نہیں،بلاک یا رپورٹ کرنے کی ضرورت ہے جو سرعام فحاشی پھیلارہے ہیں،
ایسے زو معنی الفاظ کوئی عورت استعمال نہیں کرتی ہے چاہے وہ کسے گندے بازار سے بھی اٹھ کر آئی ہو،
@AishaLUMS پیپر کا تو پتہ نہی پر ہاں نکاح کے لیے میں تیار ھو اس لیے کے پاکستان میں حکومت عمران کی ہیں اور اوپر سے کرونا ہیں پیپر دو نہ دو پاس تو ھو میں پر نکاح تو ھو جاے