Muhammad Irfan.

4.9K posts

Muhammad Irfan.

Muhammad Irfan.

@Muhamma13792948

Katılım Şubat 2023
385 Takip Edilen359 Takipçiler
Muhammad Irfan. retweetledi
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A
سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی ؒ آپؒ نے فقر کا خزانہ اپنے مرشد کریم اور والدِ گرامی شہباز عارفاں حضرت سلطان محمدعبدلعزیزؒ سےحاصل کیا۔ آپ اپنے مرشد گرامی سے بے حد محبت فرماتے تھے۔ جب آپ اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوتے تو آپ کے ادب و احترام، عاجزی و انکساری کی انتہا نہ رہتی۔
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A tweet media
اردو
25
98
164
775
شمس العارفین
شمس العارفین@Shms_ul_Arifeen·
اگر جاہل (اس کتاب کو)پڑھے گا تو علم علوم حی قیوم کا عالم ہو جاۓ گااور حقیقت ماضی حال و مستقبل اس پر منکشف ہو جاۓ گی۔ شمس العارفین ص نمبر 8 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
اردو
19
69
90
281
Muhammad Irfan. retweetledi
سرالاسرار
سرالاسرار@serrulasrar·
"بس جب ظاہری اور باطنی نمازیں جمع ہو جاتی ہیں تو نماز مکمل ہو جاتی ہے جس کا بہت بڑا اجر ہے روحانی طور پر قرب ذات حق تعالی اور جسمانی طور پر درجات جنت اس قسم کا نمازی ظاہری طور پر عابد ہوتا ہے اور باطنی طور پر عارف-" سرالاسرار ص نمبر 141 alfaqr.net
اردو
18
58
73
204
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal
کی شناسد نفس را اہل از غرور قتل سازد نفس را اہل از حضور مغرور آدمی نفس کو کہاں پہچانتا ہے ؟ کوئی صاحبِ حضور ہی نفس کو قتل کرتا ہے۔ کلید التوحید خورد ص 21، 22 از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللّٰہ علیہ #RumiBahooIqbal #KalidUtTawhidKhurd #KalidAtTawhid #TheKeyOfMonotheism
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal tweet media
اردو
18
85
137
491
Muhammad Irfan. retweetledi
کلیدالتوحیدکلان
کلیدالتوحیدکلان@Kaleda_ul_Tohed·
بیت:- "اولیأ اللہ کے لیے قبر اُن کے جسم و جان کی مثل ہے لہٰذا اُن کو قبر میں سویا ہوا ہی جانو." ص:667 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اردو
2
45
68
273