Muhammad Nadeem Akhtar

2.4K posts

Muhammad Nadeem Akhtar banner
Muhammad Nadeem Akhtar

Muhammad Nadeem Akhtar

@Muhamma39442370

Rigisterd Proof Reader in Pak Company # ایم اے عربی اسلامیات

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2021
2.5K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Hamid Mir حامد میر
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
اردو
162
3.9K
6.4K
83.7K
Muhammad Nadeem Akhtar
Muhammad Nadeem Akhtar@Muhamma39442370·
پاکستانی عوام کے حوالے سے بھی اشرافیہ فرعونیت کے درجے کو پہنچی ھوئی ھے بلکہ فرعون سے بڑھی ھوئی ھے۔ تو ان کو بھی ان کا یہی باطل یقین مروائے گا۔ عنقریب آپ چھتر و چھتر ھوتے دیکھیں گے۔اور بہت سوں کو ھوتے دیکھے گے۔ عنقریب ان شاء اللہ
اردو
0
0
0
3
Muhammad Nadeem Akhtar
Muhammad Nadeem Akhtar@Muhamma39442370·
اشرافیہ کے حرام خوروں کو لگتا ھے کہ عوام پر جتنا ظلم کرو یہ ہمارے خلاف نا متفق ھو سکتی ھے اور نا ھی ہمارا کچھ بگاڑ سکتی ھے۔ یہی سوچ فرعون کی بھی تھی اور وہ اس سوچ میں اپنے آپ کو سب سے بڑا خدا کہتا تھا۔ پھر جب اس کی ایکسپائری ڈیٹ آئی تو اس سے کچھ نا سنبھالا گیا اور بالاخر ڈوب مرا
اردو
0
0
0
10
Muhammad Nadeem Akhtar
Muhammad Nadeem Akhtar@Muhamma39442370·
مجھے لگتا ہے کہ اب ڈیفالٹ ڈیفالٹ کی گیم چلے گی کیونکہ عوام کالانعام ہے اور حکومت کے مقرر کیے ہوئے کچھ کتوں میں سے کچھ نے ڈیفالٹ ڈیفالٹ بھونکنا شروع کر دیا ہے کہ یا تو پٹرول مہنگا ہوگا یا ملک ڈیفالٹ ہوگا
اردو
0
0
0
4
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Alhaidri
Alhaidri@Alhaidri_1·
📌📌قادیانی خلیفہ مسرور کی جماعت خانے میں اِس کے اپنے گھر کی بچیوں کی عزتیں پامال ہورہی ہیں قادیانی جماعت کے خلیفے کے چمچے ان کی اپنی بچیوں کی عزتیں پامال کررہے ہیں۔۔۔۔۔مرزا مسرور کی مٹی پلید کرتی ہوئی قادیانی لڑکی۔۔۔
اردو
5
51
95
3.5K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایسی پوسٹ پر کمنٹ قوٹ لازمی کیا کریں اس سے یہ متعلقہ اتھارٹیز تک جلد پہنچتی ہے ایلگورتھم اسے زیادہ ٹائم لائن پر شو کرتا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette

اردو
103
513
921
9.9K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨اہم اعلان آپ سب سے درخواست ہے کہ اس عربی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کاپی پیسٹ کریں سب گروپوں میں شئیر کریں اس شخص نے دس دن سعودیہ بیٹھ کر مولانا ادریس شہید کے خلاف کمپین کی نفرت پھیلائی اور وہ قتل ہو گے آپ کا تھوڑا سارا تعاون اس کو سعودیہ میں گرفتار کروا سکتا ہے اسے صدقہ اور نیکی سمجھ کر کریں
RAShahzaddk@RShahzaddk

� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette

اردو
106
1.5K
1.9K
43.4K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
ہم نے اپنی آنکھوں سے تاریخ کے وہ سنہری ابواب تو نہیں دیکھے جب 1900 میں پیر مہر علی شاہ کی ہیبت سے قادیان کا کذاب لاہور کے شاہی قلعہ پر قدم رکھنے کی ہمت نہ کر سکا، یا جب مولانا ثناء اللہ امرتسری نے قادیان کی بستی میں جا کر دجل و فریب کے ایوانوں کو لرزہ براندام کر دیا تھا۔ ہم نے وہ منظر بھی نہیں دیکھا جب 1926 میں بہاولپور کی عدالت میں امام العصر علامہ انور شاہ کشمیری کی علمی جلالت نے مرزا ناصر کے جھوٹ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔ لیکن ربِ ذوالجلال کا شکر ہے کہ ہم نے اپنی آنکھوں سے 29 اپریل 2026 کی وہ تاریخی دوپہر دیکھی ہے، جب لندن کی سرزمین پر حق و باطل کا معرکہ سجا۔ کئی دہائیوں کے فرار کے بعد، جب مرزا مسرور کے نمائندوں کو سامنے بیٹھنے کی ہمت ہوئی، تو دنیا نے دیکھا کہ محمد عربی ﷺ کے غلاموں نے ان کے خود ساختہ مذہب کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔ عدنان رشید اور امتیاز بھائی کی صورت میں عشقِ رسول ﷺ کے دو شہسواروں نے چھے گھنٹے کے طویل علمی محاکمے میں دجل کے پردے چاک کیے۔ وہ جو خاموشی کے لبادے میں خود کو چھپائے بیٹھے تھے، وہ اپنے ہی ہاتھوں اپنے پیشوا کی ذلت و رسوائی کا سامان کر گئے۔ یہ صرف ایک مناظرہ نہیں تھا، بلکہ اس بات کا اعلان تھا کہ جب بھی ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے دار میدان میں اتریں گے، باطل کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ #QadianismOnTrial
اردو
13
169
463
8.6K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
چوہدری قاسم
چوہدری قاسم@qasm588·
یہ بچہ جو کہ محمد عدیل ولد لیاقت ہے ۔ دو دن پہلے مغرب کے وقت فیضان مدینہ شجاع آباد نماز پڑھنے گیا وقت گزر گیا جیسے تھوڑی دیر ہوئی تو تمام گھر والے تلاش کرنے لگے ۔ رات کے وقت ہی دروازہ بجا کہ حارث بھائی مدد کریں کیونکہ میرے گھر کے سامنے والا گھر ہے خیر ہم جب سے تلاش کرتے رہے ۔ پہلے لگ رہا تھا کہ شجاع آباد کے آس پاس میلہ لگا ہوا ہے وہاں جاکر دیکھا نہیں ملا اب نوری لعل تک جاکر دیکھ لیا ۔ ابھی تک عدیل کا کوئی نام و نشان نہیں ملا بچے کی عمر 13 سال ہے پلیز اس کو وائرل کردیں تاکہ کسی غلط انسان کے ہاتھ میں نہ پہنچے اب بہت سے خدشات ذہن میں آرہے ہیں جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے غلط سوچیں گھیر رہیں ہیں ۔ کیونکہ بچہ ہمارے سامنے ہی کھیلتا ہوا بڑا ہوا ہے اس لیئے دل پریشان ہے گھر والوں کی کیفیت دیکھی نہیں جاتی اگر کسی نے اس بچے کو کہیں بھی دیکھا ہو تو پلیز مجھ سے رابطہ کریں 😪😪😪?
چوہدری قاسم tweet mediaچوہدری قاسم tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
15
844
791
27.9K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
itx efali❣️ਫਰਾਹ ਅਲੀ❣️12/12
چھوڑیں سب جنگیں/سیاست، آجکل سب سےبڑا مسئلہ بجلی آتی نہیں مچّھر جاتا نہیں،یہ ٹوٹکا لگ تو بہترین رہا آپ بھی آزمائیے مچّھر بھگائیے🦟🔥🦟🦟🔥🦟🦟
اردو
26
446
1.2K
73.5K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
❤️ Dr Raheela Khalid | Global Affairs
‼️🔥🚨Breaking Aler سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد، اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے، مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی 👇 کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ @OfficialDPRPP #IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
اردو
161
919
1K
43.9K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
جاوید احمد غامدی کا حالیہ گمراہ کن فتوی کہ قادیانیوں کی نماز درست ہے اور انکے پیچھے نماز جائز ہے اس فتوی کے بعد جاوید احمد غامدی کی نماز جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں اگر بغیر توبہ یا رجوع کے مر گیا
اردو
66
164
411
18K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میری ماں جھنگ سول اسپتال میں داخل تھیں 26مارچ شام کو میں نے اپنی ماں کو غلام نبی وارڈ سے چیک کروایا جس کے بعد فوراً میری والدہ کو آیمرجینسی وانٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا اور رات تقریبا گیارہ بجے مریض کی حالت غیر ہو گئی ایک پڑھی لکھی عورت نے بتایا کہ آپ کی والدہ کا آکیسجن بند ہے اور ماسک ویسے لگا ہوا ہے جس کے بعد مزید ڈاکٹر سے مریض کے پاس موجود خاتون نے منت سماجت کی لیکن موقع پہ موجود ڈاکٹر صاحب موبائل میں مگن لگا رہا اس نے کوئی توجہ نہ دیں اور نرس کو کچھ دیر بعد بھیجا جس نے کہا کہ آکسیجن کی نوزل بند ہے اور آپ یہ ٹیکہ لے آؤ میں وارڈ سے باہر تھا میں باہر فارمیسی کی طرف دوڑا جلدی سے ٹیکلہ لے کر آیا اور مجھے سیکورٹی گارڈ نے واپسی پر روک لیا اندر مریض کی حالت غیر ہوتی گئی جو لوگ سیکورٹی گارڈ کو سو پچاس ہاتھ میں دیتے ان کو اندر بھیج دیا جاتا اندر سے میری بہن نے چیخ پکار پر شروع کردی کہ امی کو کچھ ہورہا ہے تب میں اندر زبردستی داخل ہونے لگا تو گارڈ نے مجھے گیٹ کے دونوں دروازے میں پھنسا کر تھپڑ مارے میری بہن جیسے گیٹ پہ آئی اس کو بھی دھکے دیئے میری والدہ کی آکسیجن بند ہونے کی وجہ سے موت ہوگئی ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔ میں ایک غریب انسان ہوں کیا آپ میری آواز بنیں گے ؟؟؟
Samina khan tweet media
اردو
63
678
778
34.4K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
جسٹس محسن اختر کیانی کا فیصلہ سننے کو ملا کہ طلاق کی صورت میں بیوی کو شوہر کی آدھی جائیداد دی جائے گی۔ اگر جج نے واقعی یہ فیصلہ دیا ہے تو انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جج کو قانون سازی کا اختیار کس نے دیا ہے؟ جائیداد میں جو حق شریعت نے رکھا ہے جج کیا شریعت سے بغاوت چاہتا ہے؟ کیا عورت کی جائیداد سے مرد کو بھی آدھا حصہ ملے گا؟ اگر یہ فیصلہ نافذ ہوتا ہے تو اس کا واحد مقصد بوائے فرینڈ گرل فرینڈ کلچر کا نفاذ ہے اور نکاح کا خاتمہ ہے۔
اردو
2
715
2.1K
80.2K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ بچی اسماء محمود ہے جو جون 2008 میں فیصل آباد سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ بچی اپنے گھر کا پتہ گوجرانوالہ، مسری میانی گاؤں یا مستری گاؤں بتاتی ہے۔ بچی کا ایک بازو تھوڑا معذور ہے۔ 2008 میں بچی کی عمر تقریباً 7 سے 8 سال تھی۔ اگر آپ اس بچی کو جانتے ہیں یا اس کے اہلِ خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کریں، بصورتِ دیگر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی کو اس کے خاندان سے ملایا جا سکے۔ Case ID:217715076
Samina khan tweet media
اردو
1
200
146
3.1K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے ،،،، یہ معصوم بچی جسکی عمر 3 سال کی ہے کل دن 2 بجے سے راولپنڈی مہر کالونی سے لاپتہ ہوئی ہے اور اِس بچی کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس بچی کی کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو نمبر پر رابطہ کیجئے ۔ 03435081964 03437645496
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
20
897
638
11.1K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس لڑکے کا نام محمد اقبال ہے اور والد کا نام کریم بخش ہے۔ قوم مری بلوچ ہے۔ یہ سال دوہزار چار کی بات ہے جب اقبال اور اسکی بہن بچپن میں گھر سے چیز لینے نکلے تھے اور دور نکل کر بھٹک گئے۔ ریسکیو ہوکر ایک شیلٹر میں پہنچے۔ شیلٹر میں اقبال جوان ہوا اور باہر نکل آیا محنت مزدوری شروع کی۔ کورٹ میں کیس کرکے اپنی بہن کو شیلٹر سے نکال کر اپنی تحویل میں لیا اور مناسب رشتہ دیکھ کر شادی کروادی۔ دو دہائیوں سے زائد عرصہ ہوگیا آج تک یہ بہن بھائی اپنے خاندان سے دور ہیں۔ اقبال کا کہنا ہے کہ انکی رہائش کراچی کے علاقے پختون آباد منگھوپیر میں تھی اپنا گھر تھا ،پھر کسی وجہ سے بلدیہ ٹاؤن منتقل ہوگئے تھے اور بسم اللہ چوک میں کرائے کے مکان میں رہنے لگے تھے۔ والد کریم بخش کی دو شادیاں تھیں۔ سگی والدہ کے دو نام تھے ثمینہ اور ممتاز ۔ سوتیلی ماں کا نام پروین تھا۔ بھائیوں کے نام رحیم علی اور محمد یوسف۔ بہنوں کے نام میرزادی،گلی،گل بی بی اور شہزادی۔ شییلٹر سے نکلنے کے بعد اقبال بلدیہ ٹاؤن گیا وہاں بہت کوشش کی انکا گھر نہیں ملا۔ والد کی سفید داڑھی تھی اور بسم اللہ چوک میں اپنی کلینک میں بیٹھتے تھے۔ اقبال نے جب اپنی زندگی اور بہن کےلے لئے قربانی کی داستان سنائی تو ایک طرف دل بہت اداس ہوا اور دوسری طرف ایک بھائی کا بہن کے لئے مضبوط سہارا بننا دیکھ کر اچھا بھی لگا۔ بہن دو بچوں کی ماں بننے کے بعد اپنے والدین کو اور زیادہ یاد کرنے لگی ہے اور اولاد کے غم کا احساس ہوا کہ انکے گم ہونے کے بعد ماں باپ پر کیا گزری ہوگی۔ کراچی کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ عام کریں تاکہ دو بہن بھائی اپنے خاندان سے مل سکیں ۔ آپکا ایک شئیر انکی زندگیوں میں خوشیاں لوٹا سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 25 Mar 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
6
295
358
9.2K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
امریکہ عرب کے تحفظ کےلیے نہیں آیا بلکہ ........ مولانا کا 1991 کا بیان____اردو ترجمہ کے ساتھ
اردو
5
208
469
13.4K
Shahid Khan
Shahid Khan@BloggerShahid·
بیڑہ غرق ملک اور نعروں کے پیچھے بھاگتی عوام! کیا اپ جانتے ہیں کہ 1970 تک وینزویلا جنوبی امریکہ کا سب سے امیر ملک تھا اور دنیا کے بیس امیر ترین ممالک میں سے ایک تھا؟ عوام کو بڑے پیمانے پر مفت تعلیم اور صحت کی سہولیات حاصل تھیں اور انفراسٹرکچر پڑوسی ممالک میں سب سے بہترین تھا۔ پھر یہاں کچھ انقلابی نمودار ہوئے۔ انہوں نے عوام کو سمجھایا کہ یہ سونے کا پنجرہ ہے۔ وینزویلا دراصل امریکہ وغیرہ کے زیر اثر یا غلام ہے۔ آئیں ہم آپ کو حقیقی آزادی دلائیں۔ پھر اگلے چار پانچ عشروں میں وینزویلا میں 'کام' کی جگہ 'نعروں اور دعوؤں' نے لے لی۔ ایک سے بڑھ کر ایک نعرے مارنے والے اور دعوے کرنے والے آتے رہے اور وینزویلا کی عوام انکی پوجا کرتی رہی۔ ان کے ڈائلاگ اور تصاویر اپنی گاڑیوں پر لگاتی اور ان کے نعرے بار بار دہرا کر خوش ہوتی، لیکن وینزویلا ڈوبتا چلا گیا۔ آج وینزویلا جنوبی امریکہ کا افغانستان ہے جس کے صدر کو امریکہ آرام سے اٹھا کر لے گیا اور کوئی کچھ نہیں کر پایا۔ یوکرین وسطی ایشیا کا سب سے خوشحال ملک تھا۔ وہاں ایک اداکار بڑا مقبول ہوا جو ڈرامے میں ایک انقلابی لیڈر بنا ہوا تھا۔ لوگوں کے اصرار پر سچ میں سیاست میں اترا اور وہی انقلابی ڈائیلاگ دہرانے لگا اور یوکرین کو کہا کہ یہ ترقی وغیرہ کچھ نہیں کیونکہ یوکرین روس کے زیر اثر یا غلام ہے۔ میں تم لوگوں کو حقیقی آزادی دلاتا ہوں۔ جذباتی نعروں پر الیکشن جیت گیا تو یورپ کو دعوت دے دی کہ روس کے خلاف اپنے میزائل لاکر ہمارے ملک میں لگا دو۔ جواباً روس نے حملہ کر دیا۔ اس حملے میں اب تک ایک تہائی ملک گنوا چکا ہے، یوکرین کے زیر زمین سارے خزانے امریکہ کو سونپ چکا ہے، زمین کے اوپر کوئی چیز سلامت نہیں بچی ہے اور لاکھوں یوکرینی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اتنا قرضہ چڑھ چکا ہے جو ملک بیچ کر بھی ادا نہیں ہوسکے گا۔ حقیقی آزادی کی وہ جنگ ابھی جاری ہے۔ اس اداکار کا نام زیلنسکی ہے۔ ایسا ہی انقلاب پاکستان میں بھی لانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں پاکستان کی فوج آڑے آگئی اور مکمل تباہی سے بچ گئے۔ تاہم ایک صوبے میں انقلاب جاری ہے اور وہاں کام کی جگہ نعرے بیچے جاتے ہیں جن کو 'شعور' کا نام دیا جاتا ہے۔ #Pakistan #Venezuela
Shahid Khan tweet media
اردو
71
421
956
40.5K
Muhammad Nadeem Akhtar retweetledi
Asad _ منصور
Asad _ منصور@Asad_Journal01·
ایک امریکی پادری اسرزائیل کی حقیقت بتاتے ہوئے: "​آج کا اسرزائیل نہ تو عبرانی ہے اور نہ ہی حضرت یعقوبؑ کی اولاد میں سے ہے۔ ​اشکنازی اور خزر یہودی عبرانی نسل سے نہیں ہیں، ​زیادہ تر اسزرائیلی دراصل یورپی یا ملحد ہیں، وہ خدا کی منتخب کردہ قوم نہیں ہیں ​صیہونیت ایک شیطانی سازش ہے۔۔"
اردو
3
505
926
10.9K