#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔#JusticeForSindhEmployees
Discriminatory policies & anti-employees reforms have forced Sindh employees to the streets. Justice delayed is justice denied! #JusticeForSindhEmployees