نظریاتی کارکن

2.4K posts

نظریاتی کارکن

نظریاتی کارکن

@Muhamma71208855

Katılım Şubat 2023
667 Takip Edilen196 Takipçiler
نظریاتی کارکن
نظریاتی کارکن@Muhamma71208855·
عبد القادر پٹیل مفتی عبد الشکور صاحب رحمہ اللہ کو آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جزباتی ہو گئے۔ #آہ_مفتی_عبدالشکور
اردو
0
0
0
78
نظریاتی کارکن retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
#آہ_مفتی_عبدالشکور
Laiba Palestine 🇵🇸 tweet media
QME
7
5
36
829
نظریاتی کارکن retweetledi
State News
State News@statenews_KP·
میں تحریک انصاف کا ورکر ہوں، لیکن رات سے ہمارے واٹس ایپ گروپوں میں مفتی عبدالشکور کے موت پر جو خوشی ہے، مزاق اڑایا جارہا ہے اور اس کو کاپی اور پیسٹ کرنے کا بتایا جارہا ہے توبہ اللہ یہ انصافین تو انسان کہنے کے بھی قابل نہیں۔ میں تحریک انصاف سے مستعفی ہوتا ہوں #آہ_مفتی_عبدالشکور
State News tweet mediaState News tweet media
اردو
1.2K
1.5K
5.3K
184.4K
نظریاتی کارکن
نظریاتی کارکن@Muhamma71208855·
وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی عوامی خدمات پر انہیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کیا یے۔ کابینہ ڈویژن کو باضابطہ طور پر سمری بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ مفتی عبد الشکور درویش صفت انسان تھے جنہوں نے سادہ زندگی گزاری او #آہ_مفتی_عبدالشکور
نظریاتی کارکن tweet media
اردو
0
0
0
40
نظریاتی کارکن retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
وزیراعظم شہباز شریف کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، وزیراعظم شہباز شریف نے قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر اظہار تعزیت اور دعا کی۔
اردو
15
135
425
5K
نظریاتی کارکن retweetledi
نظریاتی کارکن retweetledi
نواب سواتی
نواب سواتی@NawabSwati88·
ویلڈن عبد القادر پٹیل صاحب✌️✌️✌️ جج لاکھوں تنخواہ لے رہا، جرنیل گالف کھیل رہے ہیں اور مفتی صاحب روڈپرشہید پڑاہے! کوئی اُٹھانے والانہیں، مفتی عبدالشکورصاحب کے واقعے پر درد بھرے الفاظ۔ 😭
اردو
6
71
139
1.7K
نظریاتی کارکن retweetledi
VOA Urdu
VOA Urdu@voaurdu·
’’مفتی عبد الشکور سادہ طبعیت کے مالک تھے۔ وہ زیادہ تر اپنی گاڑی خود ہی چلاتے تھے۔ وہ ڈرائیور اور محافظ بھی ساتھ نہیں رکھتے تھے۔ اکثر ان کا کہنا ہوتا تھا کہ ان کے ڈرائیور اور گن مین کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہو گیا ہے تو انہیں تنگ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔‘‘ #VOAUrdu bit.ly/3KHZH9k
اردو
11
162
635
17.6K
نظریاتی کارکن retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
وہ جھکا نہیں ۔ کیونکہ جھکا تو سر سے ڈبہ گر جائے گا۔ #پارلیمان_کی_توہین_نامنظور
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
206
983
3.1K
50K
نظریاتی کارکن retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
"میں وہ مولوی ہوں جس کی اپنی گاڑی نہیں ہے۔ پشاور میں گھر نہیں ہے اور لکی مروت کے آبائی گھر میں ایک اینٹ بھی پکی نہیں ہے۔۔۔" "مٹی کے گھروں کو مرمت کی بھی زیادہ ضرورت پڑتی ہے جب بھی ایسی نوبت آتی تو مرمت کا کام بھی مفتی صاحب خود ہی کیا کرتے تھے۔۔۔" wenews.pk/news/26230/
اردو
29
339
1.3K
38K
نظریاتی کارکن retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر خرم دستگیر، وفاقی وزیر شیری رحمان، وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی، وفاقی وزیر سردار احسان مزاری، خورشید جونیجو، جاوید علی شاہ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اردو
33
273
829
16K
نظریاتی کارکن retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
کچے گھر سے پارلیمنٹ تک پہنچنے والے مفتی عبدالشکور شہید کون تھے ؟ ہفتہ کے روز اسلام آباد میں خوفناک روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے لکی مروت میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں رقت آمیز مناظر دیکھے گئے ہر آنکھ اشک بار تھی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں جنازے میں شرکت کی۔ مفتی عبدالشکور کو ان کی والدہ کے پہلو میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ ابتدائی زندگی : مفتی عبدالشکور نے یکم جنوری 1968 کو لکی مروت کے گاؤں تاجبی خیل میں ایک قدامت پسند مذہبی خاندان میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مقامی سطح پر حاصل کی اور مذہبی تعلیم کے لیے اکوڑہ خٹک کی مشہور دینی درسگاہ دارالعلوم حقانیہ کا رخ کیا، جہاں سے 1993 میں اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز کی سند حاصل کی۔ مفتی عبدالشکور حیدرآباد کی مشہور شاہ ولی اللہ اکیڈمی میں بھی زیر تعلیم رہے اور وہاں سے فلسفہ میں ماسٹرز کیا بعد میں 1995 میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے تخصص فی الفقہ میں سند حاصل کرنے کے بعد 1997 سے درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہو گئے۔ وہ نہ صرف پشاور بلکہ بنوں، رحیم یار خان اور دیگر شہروں میں بھی درس و تدریس کے لیے باقاعدگی سے جاتے تھے۔ سال 2002 میں وہ پشاور کے پلوسی علاقہ کی ایک جامع مسجد کے خطیب مقرر ہوئے اور آخری وقت تک پشاور میں اپنے قیام کے دوران امامت کے فرائض بھی سر انجام دیتے رہے۔ خاندانی پس منظر : مفتی عبدالشکور کی ناگہانی وفات کے بعد ان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے جس میں وہ کہتے ہیں: ’میں وہ مولوی ہوں جس کی اپنی گاڑی نہیں ہے۔ پشاور میں گھر نہیں ہے اور لکی مروت کے آبائی گھر میں ایک اینٹ بھی پکی نہیں ہے۔ مفتی عبدالشکور کے دوست اور پشاور کے سینئیر صحافی کاشف الدین اس کی تائید کرتے ہیں۔ کاشف الدین کے مطابق مفتی عبدالشکور ایک درویش صفت انسان تھے، جو لکی مروت کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے اٹھ کر اپنی محنت اور لگن سے قومی اسمبلی پہنچے اور پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بھی بنے۔ کاشف الدین نے وی نیوز کو بتایا کہ مفتی عبدالشکور کا تعلق ایک قدامت پسند گھرانے سے تھا۔ ان کے والد بھی مذہبی شخصیت تھے لیکن سیاست سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں تھا۔’اپنے والد اور خاندان کے دیگر افراد کے برعکس مفتی عبدالشکور اپنے دورِ طالبعلمی میں ہی جمیعت علماء اسلام کے طلبا ونگ کے رکن تھے۔ کاشف الدین کے مطابق مفتی عبدالشکور وفاقی وزیر بننے کے بعد بھی لکی مروت میں اپنے آبائی گھر میں رہتے تھے جو ایک کچا مکان ہے۔’آپ کو معلوم ہے کہ مٹی کے گھروں کو مرمت کی بھی زیادہ ضرورت پڑتی ہے جب بھی ایسی نوبت آتی تو مرمت کا کام بھی مفتی صاحب خود ہی کیا کرتے تھے۔ مفتی عبدالشکور کے خاندان کے دیگر افراد ابھی تک لکی مروت میں رہائش پذیر ہیں تاہم انہوں نے اپنے خاندان کو پشاور منتقل کردیا تھا، جہاں جامع مسجد کے خطیب ہونے کے ناطہ مسجد کی جانب سے خطیب کے لیے مختص شدہ گھر میں رہتے تھے۔ ’باقی آپ خود اندازہ لگالیں کہ مسجد کے خطیب کا گھر کتنا بڑا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے سیاست سے دولت نہیں کمائی بلکہ خدمت کی۔ وہ سیاست کے ساتھ درس و تدریس کو بھی جاری رکھے ہوئے تھے اور مختلف مدارس میں فقہ پڑھاتے بھی تھے۔ قدامت پسند خاندان سے پارلیمان تک کا سیاسی سفر : مفتی عبدالشکور ایف آر لکی کے پسماندہ گاؤں میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئے تھے جس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔ لیکن انہوں نے محنت اپنا لوہا منوایا۔ صحافی کاشف الدین کے مطابق مفتی عبدالشکور پارٹی میں نچلی سطح سے قومی سیاست میں آئے۔ ’ان کی قابلیت اور محنت کو دیکھ سے پارٹی نے انہیں قبائل کا امیر بنایا اور انہوں نے 2018 میں تحریک انصاف کے مقابلے میں ایف آر کی سیٹ سے کامیابی حاصل کی۔ پہلے رکن پارلیمنٹ اور گزشتہ سال وفاقی وزیر بننے کے باوجود انہوں نے اپنے اہلِ خانہ کو پشاور سے اسلام آباد منتقل نہیں کیا۔ صحافی کاشف الدین کے مطابق وزیر بننے کے بعد خاص طور پر حج انتظامات کی نگرانی کے باعث مفتی عبدالشکور کی دارالحکومت میں مصروفیات بڑھ گئی تھیں اور ان کا پشاور آنا کم ہو گیا تھا۔ ’اس بار حج کے لیے قرعہ اندازی نہ کرنا بھی ان کا فیصلہ تھا۔ انہوں نے بیوی، بیٹیوں، سمیت ایک بیٹے کو سوگوار چھوڑا ہے۔ #آہ_مفتی_عبدالشکور #muftiabdulshakoor
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet mediaIhsan Ullah Khan 🇵🇰 tweet media
اردو
10
353
1.3K
19K
نظریاتی کارکن retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور شہید کا گھر اور ہجرہ 😭👇 تاکہ لوگوں کو بھی پتہ چلے کہ ہمارے قیادت کا رہن سہن کیسا ہے۔ #آہ_مفتی_عبدالشکور #MuftiAbdulshakoor
اردو
137
1.5K
3.9K
88.4K
نظریاتی کارکن retweetledi
عابد علی الحنفی
عابد علی الحنفی@abidHanfii·
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد سپیکر نے مولانا صاحب سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور مرحوم کی وفات پر تعزیت کی_ دونوں نے مفتی صاحب کے درجات کی بلندی اور سوگواران کے صبروجمیل کے لیے دعا بھی کی_
عابد علی الحنفی tweet media
اردو
0
5
15
209