عابد علی الحنفی

5.9K posts

عابد علی الحنفی banner
عابد علی الحنفی

عابد علی الحنفی

@abidHanfii

Social Media Activist || TeamJui || Hafiz Quraan || Being Ullama ||

Katılım Ocak 2020
5.2K Takip Edilen5.6K Takipçiler
عابد علی الحنفی retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
جمعیت علماء اسلام کا وژن ۔۔بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت ہے ۔ یہ محل نما گھر بونیر کے علاقہ بشونئی میں جےیوآئی کے اپناگھر منصوبے کا حصہ ہے الحمد للہ اسی طرح 105 گھر بن رہےہیں ۔یہ قائد ملت اسلامیہ حضرت فضل الرحمن صاحب کاوہ وژن ہے جس سےپورےپاکستان کو ہم اسی طرح آباد کرناچاہتے ہیں
اردو
13
168
476
8K
عابد علی الحنفی retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
سیمینار: بیاد شاعر ختم نیوت و جمعیۃ الحاج سید سلمان گیلانی رح مہمان خصوصی: قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ہوں گے۔ جبکہ ملک کے ممتاز علماء دین، سیاسی و مذہبی رہنماء و شعراء اور دیگر دانشوران قوم بھی شرکت فرمائیں گے۔ @MoulanaOfficial @mujibshami1 @KhSaad_Rafique
ابابیل tweet media
اردو
2
37
59
675
عابد علی الحنفی retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے،صحافی کا سوال یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں گفتگو
اردو
22
334
698
10.8K
عابد علی الحنفی retweetledi
عبدالسلام راکٹی
قادر پٹیل صاحب ایک دل ہے کتنے بار جیتوگے؟ محمد کی ناموس کی خب بھی بات ہوئی آپ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے آپ نے نہ اپنی سیٹ کی نہ اپنی پارٹی کی پرواہ کی بلکہ محمد کے ناموس کا جنگ لڑا آپ ہے اصل ہیرو✌️
اردو
32
401
1.6K
19K
عابد علی الحنفی retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
ویلڈن مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔۔۔!!!! اقلیتی کمیشن بل میں سیکشن 35 کو نکلوا کر قادیانیوں کی باریک واردات کو ناکام بنانے پر مولانا فضل الرحمن کی عظمت کو سلام۔۔۔۔!!!! تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد۔۔۔۔!!!! پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل آپ کا ناموسِ رسالتٌ اور ختمِ نبوتٌ کے ساتھ والہانہ تعلق کو سلامِ عقیدت۔۔۔!!!
اردو
113
433
2.2K
102.3K
عابد علی الحنفی retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
جےیوآئی رکن صوبائی اسمبلی ایمن جلیل جان کا صوبے میں سیلابی صورتحال، مفتی فضل غفور اور انصار کے رضاکار علماء، طلباء کے کردار پر اسمبلی فلور پر جاندار خطاب۔ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
اردو
11
148
421
4.5K
عابد علی الحنفی retweetledi
Muhammad Aslam Awan
Muhammad Aslam Awan@AwanAslamAwan1·
چینی حکام کو افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کی پہلی تجویز مولانا فضل الرحمن نے دی تھی بلکہ سی پیک مغربی روٹ کی تخلیق کے اولین محرک بھی مولانا تھے اگر مولانا اس معاملہ پہ اسٹینڈ نہ لیتے تو سی پیک مغربی روٹ ہماری حکمراں اشرافیہ کی آخری ترجیح ہوتا @MoulanaOfficial @JUIOfficial @AslamGhauriJUI
اردو
6
78
185
3.5K
عابد علی الحنفی retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
مفتی فضل غفور صاحب کی سربراھی میں عوام کی فلاح اور اخدمت کے لیے میدان میں کام کرنے والے خوبصورت چہرے بونیر کی سرزمین پر♥️♥️ ویلڈن مفتی صاحب و انصار الاسلام وکارکنان
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

بونیر: پیر بابا بازار میں صفائی مہم کا آغاز انصار کی رضاکار اور مدارس کے طلباء صفائی میں مصروف بازار کی دکانوں، مساجد اور گھروں کی بڑے پیمانے پر صفائی جاری صوبائی نائب امیر جے یو آئی مفتی فضل غفور نگرانی کر رہے ہیں۔

اردو
21
283
637
8.6K
عابد علی الحنفی retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
مبارک ہو پاکستانیو۔۔۔! حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے۔ چار ماہ میں مدنی مسجد کی جگہ پہ عالیشان مسجد تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ۔
Ammar Khan Yasir tweet media
اردو
154
408
1.9K
50.8K
عابد علی الحنفی retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
خیبر پختونخوا حکومت اور ڈپٹی کمشنر کی شان میں گستاخی کیوں کی متاثرین کے کھانے میں گھپلے کو بے نقاب کرنے والے اور پی کے 22 سے جے یو آئی کے سابق امیدوار عمران ماہر سے سیکورٹی واپس لے لی گئی نوٹ ! عمران ماہر پر حملے بھی ہوچکے ہیں اور ان کا بھائی بھی شہید کرایا گیا ہے
Irfan Khan tweet media
Irfan Khan@irfijournalist

باجوڑ متاثرین کے کھانے میں بھی لوٹ مار باجوڑ سے پی ٹی آئی ایم پی اے اجمل کے بیٹے کا کھانے کے ٹھیکہ میں کیا کام ٹیکنیکل کالج میں مقیم1100 افراد کیلئےبھیجے گئے کھانے کا مقدار کھانے کا ٹھیکہ من ہسند افراد کو دیا گیا

اردو
8
249
381
8.8K
عابد علی الحنفی retweetledi
عابد علی الحنفی retweetledi
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
اہلِ بونیر مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں۔ جمعیت کے رضاکار، علماء اور کارکنان ان کے سنگ ہیں۔ ہم سب مل کر ان اجڑی بستیوں کو پھر سے آباد کریں گے، ان شاء اللہ۔ #Stand4FloodVictims
Jamiat Digital Media tweet mediaJamiat Digital Media tweet media
اردو
1
72
93
1.1K
عابد علی الحنفی retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
پختون قوم کو جو دیمک تحریک انصاف اور جعلی قوم پرستوں نے لگایا ہے وہ انگریزوں اور سکھوں کے ظلم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔ یہ زہر ہماری آنے والی نسلیں بھی بھگتیں گی۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
اردو
2
120
111
1.6K
عابد علی الحنفی retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
یہ ھم نہیں کہہ رھے یہ تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خود اپنی حکومت کو مشورہ دے ھیں کہ ایکشن ان ایڈ آف سول پاور ایکٹ کا دائرہ جس کو 2019 میں ھماری یعنی PTI حکومت میں KPk تک پھیلا گیا اور جس کی رو فوج ھر جگہ آپریشنز کرتی ھے ھمیں اپنی اس غلطی کوسدھارنا چاھئیے۔ اب سوچئے کہ ایکشن این ایڈ آف سول پاور کا ایکٹ بھی یہ لائیں فوج کو آپریشنز کا جواز بھی یہ دیں اور پھر اسکو منسوخ کرنے کی بجائے کٹھ پتلی وزیراعلی پریس کانفرنس میں آپریشنز کی اجازت دینے سے انکار کا ھوائ دعوی بھی کرے اور پھر دو دن بعد اسی کٹھ پتلی وزیراعلی کی صوبائ حکومت بذریعہ ڈی سی باجوڑ میں کرفیو لگاکر آپریشن کی اجازت بھی دیدے۔ تو یہ کیا تماشہ ھوا؟؟ اس کٹھ پتلی وزیراعلی اور اسکی حکومت کو شاید معلوم نہیں ھے کہ KPK کی عوام ان کی منافقت بھی جان چکی ھے اور عوام سے انکی غداری بھی۔ #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Zia ur Rehman tweet media
اردو
48
324
488
13.6K
عابد علی الحنفی retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
مختصر !! پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی خوشیوں کا قاتل پارٹی ہے۔ 12 سال مسلسل حکومت کے باوجود نہ امن آیا نہ عوام کو سکون ملا #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Sadaqat Khan tweet media
اردو
7
206
248
3.3K
عابد علی الحنفی retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
جب لیڈر اجازت دے، وزیر اعلیٰ عمل کرے، اور جماعت خاموش رہے تو یہ صرف "سیاست" نہیں بلکہ سہولتکاری ہے #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
ابابیل tweet media
اردو
2
71
60
1.1K
عابد علی الحنفی
عابد علی الحنفی@abidHanfii·
ان بے لگام کتوں کی کیا زندگی ہے حکومت کس کی ہے اپریشن کس کی اجازت سے ہورہی ہے اور بھونکنا صرف مولانا فضل۔الرحمان صاحب پر #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
اردو
0
3
0
47
عابد علی الحنفی retweetledi
Ijaz CharsadV
Ijaz CharsadV@CharsadV·
جمعیت علماء اسلام باجوڑ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور آپریشن کے خلاف عوام پر ہونے والے ظلم پر خاموش نہیں بھیٹے گی ✍️ چارسدوی #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
اردو
0
13
11
89
عابد علی الحنفی retweetledi
Dr-Ahmad Mustafa
Dr-Ahmad Mustafa@DrAhmad_Mustafa·
دہشت گردی کے خلاف آپریشن سے عوام متاثر اور دہشت گرد کیوں محفوظ رہتےہیں۔ ترجمان جےیوآئی اسلم غوری صاحب #آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
Dr-Ahmad Mustafa tweet media
اردو
0
16
20
187