السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اپ کب صیح تھے یہ کوئی نہیں یاد رکھتا لیکن اپ کہاں غلط تھے یہ بات کوئی نہیں بھولتا
انما اشکو بثی وحزنی الی اللہ
🤲😭آمین 😭🤲
صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم
اللہ کريم
ميں گناہ گار
السلام و عليکم
حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں
نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏
سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
🍂صباح الخیر 🍂
سورة الروم - Ayat No 43
پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں قبل اس کے کہ وہ دن آجائے جس کا ٹل جانا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے ہی نہیں اس دن سب متفرق ہوجائیں گے ۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے اللہ ہم سب کو عزت، صحت، محبت دولت، شفقت، رحمت و كشادہ رزق عطاء فرما۔
اے اللہ ہمیں دکھ، درد، تکلیف،
پریشانیوں سے محفوظ رکھ ،
رب العالمین ہم سب کو دنیاو آخرت کی
تمام بھلائیاں عطاء فرما دے۔ اور ہماری دنیاوآخرت سنوار دے
آمین یارب العالمین
❤️محمد صلى الله عليه وآله وسلم ❤️
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
💞صبح بخیر
💞اپنی صبح کا بہترین آغاز 🌅
💞خاندان زہرہ س پر بلند تر صلوات
💞اللھم صلی علی محمد وآل محمد
💞خداوند قدوس چہاردہ معصومین علیہم السلام کے صدقے آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے 🙏
💞آمین یارب العالمین بحق شہید کربلا علیہ السلام 🤲