Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Farooq Baloch
3.3K posts

Muhammad Farooq Baloch
@MuhammadFB866
Love 💖 Pakistan 🇵🇰
Islamabad Pakistan Katılım Temmuz 2013
163 Takip Edilen62 Takipçiler

@Ufone
Dera Ismail Khan me kb 5G ae ge
Or Islamabad me kis area me 5G available he agr check krne ho
English

@mbaqir112 Hi, Ji haan, hum ne 16 cities ke kuch areas mein baqaida tor par 5G launch kar di hai. Barah-e-karam apna area share karein taake hum aap ko dastiyabi ki tasdeeq kar saken.
हिन्दी
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

🧵 HOW TO CHECK IF SOMEONE IS TRACKING OR SPYING ON YOUR PHONE CALLS
A lot of people don’t realize call-tracking is possible. If your phone has been compromised, here’s how to spot the signs ⬇️
1️⃣ Strange background noise during calls
Echoes, clicks, beeps, or static every time you call someone (not just a poor network) can be a red flag.
2️⃣ Calls dropping too often
If your calls keep disconnecting randomly, especially on a good network, something may be interfering.
3️⃣ Phone heats up during calls
If your phone gets unusually hot only when you’re on calls, background apps may be running.
4️⃣ Battery draining faster than normal
Spyware often runs silently. Sudden battery drain even when you’re not using the phone is suspicious.
5️⃣ Check for call forwarding
Dial:
*#21# → shows if calls/SMS are being forwarded
##002# → cancels all call forwarding
If you see unknown numbers, that’s a 🚩
6️⃣ Look for unknown apps
Go to Settings → Apps
If you see apps you didn’t install (especially with vague names), be careful.
7️⃣ Phone behaving weirdly
Delayed shutdown, screen lighting up on its own, or apps opening randomly = warning signs.
8️⃣ Test with Safe Mode (Android)
If issues stop in Safe Mode, a third-party app is likely the problem.
9️⃣ Update your phone
Outdated software = easy access for spying tools. Always stay updated.
🔟 Last resort: factory reset
Backup important files → factory reset → avoid restoring unknown apps.
⚠️ Most tracking happens through physical access to your phone.
If no one has touched it, risk is much lower.
🔁 RT to help someone who might need this.

English
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

مجھے شک تھا کہیں میں کسی کی غلط ووڈیو پوسٹ نا کردوں
پوسٹ کو رات سے ھولڈ پر رکھا
تسلی ھونے پر یہ وھی خاتون جو پوڈ کاسٹ میں شرافت کا قطب مینار بنی بیٹھی
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi
18سال سے کم عمراس ویڈیوسےدوررہیں🔞 ”بے حیائی کوفیملی مارننگ شوکالیبل لگاکرپیش کرناقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکےمترادف ہے“ ٹک ٹاکرز ہوں یانام نہادشوزقانون سب کےلیےبرابرہوناچاہیے،مگریہاں بےہودگی کوکھلی چھوٹ حاصل ہے،سوال یہ ہےایسےپروگرامز کیوں بنتے ہیں اورادارے خاموش کیوں ہیں؟
اردو
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

Reportedly, “Good Taliban” Misbah Group opened fire on Lt Col Mohammad Imran when he did not stop at their checkpoint.
He was in a private car & was not recognized as an army officer.
Misbah Group, like other defected TTP militants, is supported by the #Pakistan govt and army.
Farzana Ali@farzanaalispark
ڈیرہ اسماعیل خان /تھانہ شورکوٹ کے حدود، کرامت آباد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے لیفٹیننٹ کرنل محمد عمران جانبحق ہوگئے سنا ہے عجیب سی غلطی ہو گئی۔۔۔
English
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔
سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔
ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟
پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔

اردو
Muhammad Farooq Baloch retweetledi
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

دوسرے دن ہم دن بارہ بجے سو کر اٹھے ڈٹ کے ناشتہ کیا کچھ گھومے پھرے ایک مزید خط اپنے نام پر پوسٹ کیا اور چار بجے والی لاری پکڑ کر گھر واپس آ گئے ہم سے کچھ دو گھنٹے بعد بزرگ حضرات بھی ناکام و نامرد واپس آ گئے تیسرے دن میرا پوسٹ کیا ہوا دوسرا خط آ پہنچا جس میں دادا جی کے ایک بنک اکاونٹ کے متعلق کچھ ہوائی انفارمیشن تھی جس میں دادا جی نے ایک بڑی رقم فکس کروائی ہوئی تھی اور وہ ان کے کسی بھی وارث کو مل سکتی تھی لہذا مجھے دوبارہ لاہور بلایا گیا تھا دوسری لاہور یاترا بہت مزے دار تھی میں لاہور کے کوئی دس بنکوں میں قرضہ کے متعلق انفارمیشن لیتا رہا اور چچا جان بنکوں کے نام لکھتے رہے اور اس کے بعد دو دن ان سب بنکوں سے اپنے والد کی فکس کروائی ہوئی رقم ڈھونڈتے رہے اس دفعہ وہ گاوں سے ہی ٹیکسی کروا کر گئے تھے ٹیکسی والا نارا میرے دوست دیمے کا باپ تھا کچھ تیسرے دن مجھے دیمے نے ہی بتایا کہ سنا ہے کہ اج کل کروڑوں کے چکر میں ہو چچا سے چھپا کر کیا کیا گیم کھیل رہے ہو تمھیں اکیلے نہیں کھانے دیں گے کچھ بھی بہت تپے ہووے ہیں تم پر _میرا مذاق کوئئ نوا چن چڑھا سکتا تھا مجھے لگا کہ یہ مجھے قتل کر گزریں گئے بہتر ہے کہ نئے خط پھاڑ کے پھینک دوں لہذا باہر کے گیٹ کے ایک طرف اپنے نام کی نیم پلیٹ بنوا کر لگائی اور اس کے اوپر ہی ڈور بیل لگا دی واپڈا والوں کی منت کر لی کہ بیل دے کر بل دیا جائے ہماری زندگی تو آسان ہو گئی لیکن چچا لوگ کوئی دو سال تک دوکان اور فکس کی ہوئئ رقم ڈھونڈتے رہے اس واقعے کو پندرہ سال گزر گے کچھ دن پہلے ایک رشتہ دار خاتون نےتائی کو کہا احمد کا وہاں باہر کوئی اچھا کام ہے کیا تو تائی نے کہا ہمارہ ہی حق مار کر بھاگا ہوا ہے دادے کو چونا لگاتا رہا ہے ہمیں بتائے بغیر ہمارہ حصہ کھا گیا ہے حرام کے پیسے ہیں جتنا بھی کمائے حرام ہی ہے. 😂😝
2/2
اردو
Muhammad Farooq Baloch retweetledi

یہ پڑھ کر مزہ آیے گا 😄👇
دو ہزار چھ میں ہم جوائنٹ فیملی سسٹم سے الگ ہووے تو چچی تائی سب ہمارے سخت خلاف ہو گئے ان کو فرنٹ والا پورشن ملا تو ہمیں سزا کے طور پر پیچھے بھیج دیا گیا بجلی کا بل آتا تو چھپا دیا جاتا تین ماہ بعد میٹر کاٹنے والے اتے تو پتا چلتا کہ اتنا بل بنا ہوا تھا ترلہ منت کر کے ان سے جان چھڑاتے کوئئ شادی کا کارڈ اتا تو تائی محترمہ کارڈ واپس بھجوا دیتی اور ہماری طرف سے کہلوا بھجتی کہ ہمیں کوئی واسطہ نہیں رکھنا اپ سے ایسے بہت سے لوگ ہم سے ناراض ہو گئے بہت سےدوستوں کی شادی میں شرکت نہ کر سکے کوئی خط پتر آ جاتا تو سارا پڑھ کر دوبارہ سے پیک کر کے ہمیں دیا جاتا سب گھر والے ان حرکتوں سے سخت تنگ تھے اور سارا الزام ہمارے سر آتا کیونکہ اس غلامانہ جوائنٹ سسٹم کو ہم نے ہی توڑا تھا اب ظاہری بات ہے اس کا حل بھی ہمیں ہی کرنا تھا ہم شروع سے ہی دادا جان کے بہت قریب تھے بڑا پوتا ہونے کی وجہ سے دادا جان کے ساتھ لاہور اتے جاتے جہاں دادا جان کی کچھ پراپرٹی تھی جو انھوں نے اپنی زندگی میں ہی بیچ کر ساری اولاد میں تقسیم کر دی تھی بہرحال لاہور انا جانا لگا رہتا تھا جہاں دادا جان اپنے دوستوں اور کچھ رشتے داروں کو ملنے جاتے رہتے تھے اور ہم ہر دفعہ ساتھ جاتے تھے دادا جان کی وفات کے بعد بھی میرا لاہور والوں سے رشتہ اور تعلق قائم تھا
اس دفعہ میں لاہور گیا تو گاڑی میں بیٹھے بیٹھے منصوبہ میرے ذہن میں آ گیا لاہور پہنچ کر ہم نے دادا کے دوست کی طرف سے اپنے نام ایک خط لکھا اور دادا کی ایک دوکان جس کا کسی کو پتا نہیں ہے وہ بیچنے کے لیے مجھے فٹا فٹ لاہور پہنچنے کی ہدائت کی گئی اور مزید یہ کہ مال روڑ پر دوکانوں کے ریٹ اب لاکھوں سے بڑھ گئے ہیں یہ خط پوسٹ کر کے تیسرے دن ہم واپس گاوں آگئے اور ہمارے گاوں پہنچنے کے ٹھیک اگلے دن تایا جان بوسکی کا سوٹ پہن کر اپنے سالے کو ساتھ لے کر لاہور چلے گئے دو دن بعد تایا جان واپس آئے تو اگلے ہفتے بڑے چاچو اپنے ایک دوست کو ساتھ لے کر لاہور پہنچ گئے اور وہاں کے پٹوار خانے اور تحصیل کے آفسز کی خاک چھانتے رہے خیر پورا ایک مہینہ لاہور کے چکر لگانے کے بعد جب نہ دوکان کا کوئی کھوج ملا اور نہ دادا کے دوست کا پتا چلا تو مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ خط ہمیں دیا جائے اور پھر ہمارہ پیچھا کیا جائے کہ ہم لاہور کب جاتے ہیں اور وہاں کس کو ملتے ہیں کہاں جاتے ہیں ایسے دوکان کا پتا چل جائے گا اور پھر اس پر مشترکہ طور پر قابض ہو جاہیں گے خط ہمیں دے دیا گیا ہم لاہور کے تمام چکروں سے واقف تھے لیکن ابھی کی سازش کا ہمیں اندازہ تب ہوا جب ہم شہر سبزی لینے جاتے تو چاچو ہمارے پیچھے پیچھے ہوتے
پمپ سے ڈیزل لینے جاتے تو تایا پیچھے پیچھے ہوتے شہر بھائی کی فیس دینے جاتے تو تائے کا سالا ہمارہ پیچھا کر رہا ہوتا جب ہمیں اپنی ریکی کا اندازہ ہوا تو ہم بلاوجہ ہی کلف لگے کپڑے پہن کر شہر کے چکر لگانے لگے یقین کریں چچا تایا اور تایا جی کے سالا صاحب راء کے ایجنٹ بنے ہووے تھے ہم پکی سڑک پر ریڑھی والے سے شربت پی رہے ہوتے اور وہ گھنٹہ گھنٹہ دور کھڑے اندازے لگاتے رہتے کہ اب پتا نہیں کہیں لاہور کی بس نہ پکڑ لے دس دن بعد جب تائی کی بہن کے بیٹے کی شادی تھی تو آخر ہمیں ترس آ گیا اپنے کزن کو بتایا کہ کل میرے بھائی کو ساتھ سکول لے جانا میں صبح سحری ٹائم لاہور کے لیے نکل رہا ہوں اس نے کہا ہم نے تو کل شادی پر جانا ہے تو اپ بھائی کو کہیں چھٹی کر لے بہرحال قصہ مختصر جب میں فجر ٹائم پکی سڑک پر پہنچا تو تایا جان اور چچا جان گرمی میں چادر کی بکل مار کر اپنے منہ چھپا کر کھڑے تھے پانچ بجے بس آئی تو ہم الگ الگ بس میں سوار ہو گئے ساڑھے آٹھ بجے بس لاہور یادگار پہنچی تو میں بس کی اگلی کھڑکی سے نیچے اترا مجھے دیکھ کر چچا اور تایا بھی اتر آئے بس چلنے لگی تو میں بس کے پچھلے دروازے سے پھر بس میں بیٹھ گیا 😂😜چچا اور تایا بھاگے اور ایک آٹو رکشہ لے کر بس کے پیچھے لگ گئے یادگار سے زرا ہی اگے بس اسٹنڈ تھا وہاں جا کر ساری بس خالئ ہونا تھی میں بھی نیچے اتر گیا ایجنٹ حضرات رکشے میں چھپے بیٹھے مجھ پر نظر رکھے ہووے تھے ہم وہاں سے پیدل ہی مینار پاکستان کی طرف چل پڑے وہاں روڈ کے ساتھ بہت رونق ہوتی ہے کہیں ہم کھڑے ہو کر سانپ اور نیولے کی لڑائی دیکھنے لگتے تو کہیں پر کوئی حکیم اپنی دوائئ بھیج رہا ہوتا تو وہاں رک جاتے خیر دو گھنٹے وہاں گزار کر ہم نے چوک یادگار آ کر ناشتہ کیا اور وہاں سے داتا دربار چلے گئے دوپہر تین بجے وہاں سے نکلے اور لکشمی چلے گے اپنے چچا جان اور تایا جان کو مختلف گلیوں سڑکوں کی اور دوکانوں کی سیر کرواتے ہووے مغرب کے بعد رکشہ پکڑا اور پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں ایک دوست کے پاس رات گزارنے پہنچ گئے اب واللہ علم بزرگوں نے رات کہاں گزاری
1/2

اردو
Muhammad Farooq Baloch retweetledi








