Ghulam Muhammad Babbar

38.6K posts

Ghulam Muhammad Babbar banner
Ghulam Muhammad Babbar

Ghulam Muhammad Babbar

@MuhammadGh42451

Katılım Şubat 2024
153 Takip Edilen202 Takipçiler
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، مساوات اور عوامی حقوق کی علامت تھیں۔ ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم عہد کرتے ہیں کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ان کے مشن کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
8
8
23
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے جو جدوجہد کی، وہ آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
7
7
15
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت نے جمہوریت کے لیے عظیم قربانیاں پیش کیں۔ پیپلز پارٹی وہ جماعت ہے جس کے قائدین اور کارکنان نے جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان نے جو اہم کردار ادا کیا، آج دنیا اس کردار کو تسلیم کرے گی۔ جنرل نے بھی اس حوالے سے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔
Sindh Information Department tweet media
اردو
12
51
56
304
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
محبت خود بتاتی ہے، مقامِ سربلندی کو یہ مصلحت کے پجاری، جرأتِ منصور کیا جانیں @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
PPP Digital Media tweet media
اردو
20
463
472
7K
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
شہید محترمہ بینظیر بھٹو 18 اکتوبر 2007 کو سنگین خطرات اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان واپس آئیں اور کہا کہ وہ اپنے عوام سے دور نہیں رہیں گی۔ وطن واپسی کے بعد راولپنڈی میں بزدل دہشت گردوں نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو نشانہ بنایا، لیکن ان کی جدوجہد اور نظریات آج بھی زندہ ہیں۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
اردو
8
44
49
282
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آپ نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے جو جدوجہد کی، وہ آج بھی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، شہید محترمہ کے وژن کو حقیقت کا روپ دیتے ہوئے عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور ایک مضبوط پاکستان کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
19
460
482
6.5K
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
Pakistan Peoples Party - PPP
سینیٹر سرمد علی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
اردو
0
15
27
295
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
21 جون 1953 کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جب ایک ایسی بیٹی نے جنم لیا جس نے آگے چل کر دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنا تھا۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو قائدِ اعظم کے بعد جس جمہوریت کا خواب دیکھ رہے تھے، محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی ولادت سے لے کر شہادت تک اس خواب میں رنگ بھرے۔ آج ان کے 73ویں یومِ ولادت پر ہم اس عظیم قائد کی زندگی، جدوجہد اور لازوال سیاسی سفر کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
29
480
494
7.1K
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
Sumeta Afzal Syed
Sumeta Afzal Syed@SumetaSyed·
Shaheed Benazir Bhutto, the Daughter of the East and the first woman Prime Minister of the Muslim world, became a symbol of courage, democracy, and hope. She strengthened the democratic cause, empowered women, and left a legacy that continues to inspire the pursuit of justice and progress. #HBDShaheedBenazir
Sumeta Afzal Syed tweet media
English
4
45
79
560
Ghulam Muhammad Babbar retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے جمہوریت، عوامی حقوق اور ملک کی خاطر بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ دھمکیوں اور خطرات کے باوجود عوام کا ساتھ نہ چھوڑنے والی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو آج ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی جدوجہد، بہادری اور قربانیاں ہمیشہ تاریخ میں یاد رکھی جائیں گی۔ سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو @sharjeelinam #HBDShaheedBenazir
اردو
14
417
407
7.4K
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
“میرے والد قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لیے سیاست رومانس تھا، اور میرے لیے سیاست ایک فرض ہے۔” شہید محترمہ بے نظیر بھٹو, @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
اردو
0
0
0
6
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
When I was contesting for the leadership of my country, many people said to me that you can’t win because you’re a woman. And I just couldn’t understand, why my gender should be chosen against me - Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto. @BBhuttoZardari #HBDShaheedBenazir
English
0
0
0
1
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
شہید #SMBB جمہوریت، مساوی حقوق کی فراہمی، اورجدوجہد میں ایک توانا آواز تھیں آج انکی 73 ویں سالگرہ کےموقع پر ہم عہدوفا دہراتےہوئے عہدکرتے ہیں کہ انکے مشن کوپایہ تکمیل تک پہنچانےکیلئے انکے مشن کا علم تھامے بلاول بھٹو کےقدم سےقدم ملا کر جدوجہد جاری رکھیں گے #HBDShaheedBenazir
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
0
0
3
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام کراچی میں کیے جا رہے ہیں۔ شہر کی بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور شہری انفراسٹرکچر کی ترقی حکومت سندھ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے, @sharjeelinam
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
0
0
0
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
بی آر ٹی کے لاٹ ون میں مکس ٹریفک لین جلد کھولی جا رہی ہے، جس سے شہریوں کو سفری سہولیات میں مزید بہتری اور آسانی میسر آئے گی عوام کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam @BBhuttoZardari
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
0
0
2
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نےکہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت نے جمہوریت کے لیے عظیم قربانیاں پیش کیں۔ پیپلز پارٹی وہ جماعت ہےجس کے قائدین اور کارکنان نے جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے @sharjeelinam @BBhuttoZardari
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
1
0
2
Ghulam Muhammad Babbar
Ghulam Muhammad Babbar@MuhammadGh42451·
سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان نے جو اہم کردار ادا کیا, آج دنیا اس کردار کو تسلیم کرے گی, جنرل عاصم منیر نے بھی اس حوالے سے ایک اہم کردار ادا کیا ہے, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
Ghulam Muhammad Babbar tweet media
اردو
0
0
0
0