Muhammad Muzamil

357 posts

Muhammad Muzamil banner
Muhammad Muzamil

Muhammad Muzamil

@MuhammadMzml

Good vibes only..

Rawalpindi Katılım Şubat 2014
144 Takip Edilen142 Takipçiler
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@FSWarraich اور نہ ہی ماننی چاہیے دشمن کے ظلم سے مر جائیں گے لیکن ظالم کے سپورٹ میں نہیں کھڑے ہوں گے
اردو
0
0
0
108
Faisal Warraich
Faisal Warraich@FSWarraich·
یہ آئیڈیا بے بی اور بے بی کے بے بی کا ہے کیونکہ امریکی واپسی سے یہی دونوں سب سے زیادہ غیرمحفوظ ہوں گے۔ لیکن یہ شرط بری طرح پٹنے والی ہے، کوئی بھی فلسطین کی آزادی سے پہلے اس پر نہیں مانے گا۔
Faisal Warraich@FSWarraich

ٹرمپ سب سے جلدی اس نئی شرط “ابراہم اکارڈ” سے واپس ہوں گے۔ TACO Again

اردو
15
43
400
20.8K
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
New twist in the story The head of Iran's negotiating team, Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi are in Doha for talks with the Qatari authorities to remove the remaining obstacles in the way of an interim deal. A Qatari delegation was also in Tehran over the weekend, joining Pakistan's Field Marshal to thrash out the MoU. It is interesting that the Iranian delegation travelled to Doha instead of Islamabad. One explanation is that Qatar is holding $6 billion of Iranian funds and since the Governor of the Iranian Central Bank is also part of the delegation, it is possible the discussions are linked to the unfreezing of those assets.
English
17
114
589
33.6K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@Kamran_Yousaf یہ خنا منور اسلام آباد ایئرپورٹ پر مافیا بنی ہوئی ہے زیادہ تر پسنجر کو غلط آف لوڈ کرتی ہے اور حکام بالا کو بھی اس بات کا علم ہے۔
اردو
0
1
2
205
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
This must be investigated. People/students with genuine documents must not be treated like this.
Farid Sabri@SabriJourno

#FIA offloaded a student named Shahbaz and manhandled him! @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK Just had a talk with one genuine student who has been offloaded by Miss Hina Munawer from Islamabad Airport. He had everything!! everything!! University emails, visa, ticket, accommodation

English
4
47
188
19.6K
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
Weight right now 93🤯🙆 Suggest me some best diet/exercise plan to Loose the weight🥺 Any Gym trainer in #Isamabad #Rawalpindi
English
35
0
29
2.4K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@Ufaq_RM میڈم یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات آپ سمیت پورا پاکستان اور پوری دنیا جانتی پاکستان کے حکمران کون ہیں
اردو
0
0
0
14
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
Btw Trump only mentioned CDF as leader of Pakistan but not shahbaz , what could be the Reasons, do CDF hold more authorities than Shahbaz and world now also supposing it🤷🤷🤷
English
17
2
31
1.5K
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Secretary of State Marco Rubio gives an update on Iran (sort of.) “There might be some news later today. There may not be. I hope there will be; I am not sure yet. There has been some progress done. Even as I speak to you now there is some work being done.”
English
27
44
247
30.1K
Sheraz Ahmad Sherazi
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian·
خان کی رہائی کیلئے نہ کوئی تحریک ، نہ کوئی احتجاج ، نہ کوئی اور پلان۔۔۔۔چیئرمین کم سہولت کار زیادہ۔۔۔۔۔
اردو
2
9
94
1.9K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@HamidMirPAK میر صاحب یہ مسئلہ صرف سرکاری ملازمین کا نہیں ہماری پوری قوم کا یہی مسئلہ ہے۔
اردو
0
0
0
6
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ijaz cheema@chemajournalist

جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

اردو
780
3.2K
7.9K
222.5K
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
یہ غلیظ عورت کون ہے #ایف_آئی_اے والوں کے ساتھ جو اپنے ساتھ کھڑے مردوں کو فون ضبط کرنے اور دیگر احکامات دے رہی تھی؟
Shahid Qazi tweet mediaShahid Qazi tweet media
اردو
76
687
1.9K
80.6K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@capricorn_lhr میں نے تین مختلف شناختی کارڈز پر کنکشن لگائے اور ہر دفعہ بل نہیں دیا تین ماہ بعد انھوں نے کنکشن کاٹے، 9 ماہ تک پی ٹی سی ایل کو لوٹا ان کے ساتھ ایسا ہی کرنا چاہیے۔
اردو
0
0
0
26
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
پی ٹی سی ایل بھی لوٹ مار میں کسی سے کم نہیں آج میں نے ہیلپ لائن پر فون کیا ان سے کہا میرا یہ انٹرنیٹ کنیکشن 50 ایم بی سے کم کرکے 20 ایم بی کر دیں بی بی کہتی کیوں سر؟ میں نے کہا جہاں میرا کنیکشن ہے وہاں آپٹک فائبر کی بجائے کاپر لائن ہے اور 50 ایم بی ہونے کی وجہ سے یہ مجھے +
Sarfrazmirza16@Sarfrazmirza16

@capricorn_lhr ایگزیکٹلی اور ھمارے کچھ نادان دوستوں کا فرمانا ھے کوئ بھوکا سو رھا

اردو
24
13
106
20.2K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@RShahzaddk شہزاد بھائی آپ کو سلام جو اپنی پارٹی کے بھی غلط کام اور لوگوں کو پوائنٹ کرتے ہیں سلیوٹ۔
اردو
0
0
0
169
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
غریبوں کی ساری بستیاں اکھاڑ پھینکیں ان کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیے مگر اسی بری امام میں ایک طاقتور کا غیر قانونی ڈیرہ آج بھی موجود ہے اور پھر جیسے ہی شاہرہ دستور پر کانسٹیٹیوشن ون کے الیٹ ترین حکمران کلاس کے 263 اپارٹمنٹ کے سامنے یہ بہادر آفیسر پہنچی تو سجدے میں گر گئ بس اتنی سی بہادری کی داستان ہے کہ غریبوں کے گھر اجاڑ سکتی ہے
چوہدری شاہد محمود@CSMR786

اس خاتون کو ایوارڈ ملنے پر بہت خوشی ہوئی ھے۔ اس بہادر آفیسر نے کسی بھی سیاسی پریشر کو سائیڈ پر رکھتے ہوئے آدھے اسلام آباد کو (ناجائز تجاوزات) اکھاڑ پھینکا ھے۔۔ ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ اور ڈائریکٹر میونسپل ایڈمنسٹریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا...!!

اردو
45
365
936
28.2K
Abid Hameed Dogar 🇵🇰
Abid Hameed Dogar 🇵🇰@DogarHumeed·
@TharstyOfpeasW @saleemspeaks2 بھائی سولر سسٹم لگا ہوا ہے ۔بجلی استعمال نہیں کرتے ۔کھبی کبھار اگر بادل وغیرہ ہوں تو بجلی استعمال کرتے ہیں ورنہ ٪95 سولر پر ہی کھانا تیار کرتے ہیں۔
اردو
1
0
2
135
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
کیا کسی نے 2200والٹ الیکٹرک چولہا استعمال کیا ہے کیا اس پہ کھانا وغیرہ پکایا جا سکتا ہے اور روٹیاں بھی پک جاتیں ہیں کیا؟ کچھ لوگ کہ رہے ہیں اس کے اپنے برتن ہوتے ہیں پھر جاکر کھانا پکے گا اور کچھ کہ رہے ہیں کہ اس کی پلیٹ جلد ٹوٹ جاتی ہے ۔۔ کیا یہ سولر پر چل سکتا ہے ؟ اگر کوی دوست اسے استعمال کر رہا تو براے مہربانی ریوز دے دیں ۔۔ اس مہنگی گیس بجلی کا یہی بہترین حل ہے ۔۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
122
14
78
31.9K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@KlasraRauf سر پلیز PIMS ہسپتال کے سامنے انتظار گاہ کی جو حالت ہے اسکی فوٹو بھی لے کر اپلوڈ کر دیں شکریہ
اردو
0
0
0
79
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
اندازہ کریں اس شہر پر میگا منصوبوں کے نام پر چھ ماہ میں چالیس سے پچاس ارب خرچ کیے گئے اور سب نے اپنی چونچیں گیلی کی ہیں لیکن ان اہم چیزوں پر توجہ نہیں دی گئی کیونکہ اس میں ان سب کی چونچ زیادہ گیلی نہیں ہوتی۔ یہ رینلنگز کئی ماہ سے ٹوٹی ہوئی ہے۔ کسی وقت حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ کسی کو پرواہ نہیں۔ نئے چیرمین بھی آتے ہی لمبے لمبے کاموں میں مصروف ہوگئے اور سیدھے کامران لاشاری کے ساتھ سملی ڈیم جا پہنچے جہاں اب پیسہ برباد کرنے کا نیا منصوبہ بن رہا ہے۔ سہیل صاحب کو بھی شہر کے ان “چھوٹے چھوٹے” ایشوز سے دلچپسی نہیں ہے۔ سنا ہے انہیں بڑے بڑے کاموں کے لیے لایا گیا ہے۔ دوسری طرف محمد علی رندھاوا شہر کو اس حالت میں چھوڑ کر ڈی جی پاسپورٹ جا کر لگے ہیں۔ زرا اس شہر کی حالت دیکھیں۔ یہ صرف چھوٹی سی مثال ہے۔ آپ کو شہر میں ایسی کئی توڑ پھوڑ والی سڑکیں، فٹ پاتھ ملیں گے۔ ریلنگ ٹوٹ چکی ہیں، فٹ پاتھ ٹوٹ چکے ہیں۔ ہر طرف گند اور گندگی کا راج ہے۔ جہاں کسی کو کسی پوچھ گچھ یا احتساب کا ڈر نہ ہو وہاں شہر ایسے دھیرے دھیرے برباد ہوتے ہیں۔ اس شہر میں سب باہر سے بابوز ہوں یا ٹھیکدار یا سیاستدان سب پیسہ کمانے آتے ہیں، اسے سرو کرنے نہیں آتے۔ اچھا خاصا شہر تھا دھیرے دھیرے سرکاری افسران کی نالائقی، لالچ اور سرکاری ٹھیکداروں کے ہاتھ برباد ہورہا ہے۔ @CDAthecapital @SohailAshrafGor @CMShehbaz
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
اردو
37
53
313
40.7K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
2024 کے الیکشن کے بعد بننے والی حکومتوں کے عوام پر مظالم کا اصل مجرم یہ شخص ہے۔۔۔۔ مہنگی بجلی، مہنگا پیٹرول، مہنگی اشیاء خورد نوش، بھاری ٹیکسز، اسکی بیٹی کی عیاشیوں، اسکے بھائی کی عیاشیوں، اسکے خاندان کی عیاشیوں، اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کی عیاشیوں، اسکی حکومت کی بیوروکریسی کی عیاشیوں۔۔۔۔۔۔ اس ساری صورتحال کا ایک ہی مجرم ہے اور وہ ہے نواز شریف۔۔۔۔۔
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
530
804
2.7K
104.2K
Rabia Malik
Rabia Malik@rabiatalks·
باجی لبرل اور لبرل ازم کے علمبردار، سوشل میڈیا کے باقی دانشور حضرات جو انصار صاحب پر تنقید کر رہے ہیں۔۔۔ سچ بتاؤں تو نہ میں ان کی کوئی فین ہوں اور نہ ہی آج سے پہلے انہیں جانتی تھی۔ لیکن بات جب ٹھیک ہو تو ماننے میں کیا حرج ہے؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے جم کے اوقات واقعی الگ ہونے چاہئیں۔ اب جب عورتیں ایسے تنگ لباس پہن کر آتی ہیں جن میں جسم کا ایک ایک خدوخال نمایاں ہو، اور پھر مختلف ورزشوں کے دوران ایسے پوز بنتے ہیں، تو کیا یہ واقعی مناسب ہے کہ وہ سب کچھ مردوں کے سامنے ہو؟ اور ادھر مرد حضرات بھی اپنی ورزش چھوڑ کر چپکے چپکے نظریں گاڑے رکھیں۔۔۔ تو پھر یہ کیسا مہذب معاشرہ رہ جاتا ہے؟ اور رہی بات کچھ عورتوں کی، تو وہ بھی کبھی کبھار جان بوجھ کر مردوں کے جذبات کو ہوا دیتی ہیں، جو کہ یقیناً ایک معاشرتی برائی ہے، مگر اس پر بات کرنا جیسے گناہِ کبیرہ بن چکا ہے۔ ایک دو بار مجھے بھی دوستوں کے ساتھ ایسے وقت میں جم جانے کا اتفاق ہوا جہاں مشترکہ ٹائمنگ تھی۔ ویسے میں عورتوں کے مخصوص اوقات میں جانا ہی ترجیح دیتی ہوں۔ خیر، میں نے پوری کوشش کی کہ ڈھیلے کپڑے پہنوں تاکہ جسم کا کوئی حصہ نمایاں نہ ہو، شرٹ بھی لمبی ہو جو بیک بھی کور رکھے، مگر اس کے باوجود وہاں موجود پڑھے لکھے، نام نہاد “ایلیٹ” مرد حضرات کی نظریں بار بار ہماری طرف ہی اٹھتی رہیں۔ نتیجہ یہ ہوا کہ ہم سکون سے اپنی ایکسرسائز بھی نہ کر سکے اور واپس آنا پڑا۔ تو اگر انصار عباسی صاحب نے اس مسئلے کی نشاندہی کی ہے، تو اس میں آخر غلط کیا ہے؟ یا پھر مسئلہ صرف یہ ہے کہ بات کسی “لبرل بیانیے” کے خلاف چلی گئی، اس لیے برداشت نہیں ہو ری ؟ @AnsarAAbbasi
Rabia Malik tweet media
اردو
85
118
490
32.7K
Muhammad Muzamil
Muhammad Muzamil@MuhammadMzml·
@muqadasawann جب اگلے کی لائن تک صاف نظر آئے مرد پھر کیسے کنٹرول کرے یا پھر وہ مرد نہیں کسرہ ہو گا مسلمان ہیں تو قرآن کو فالو کرو یا پھر سیدھا کہہ دو ہم مسلمان ہی نہیں
اردو
2
0
0
216
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
جم میں اگر مرد نظریں نیچھے رکھیں گے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا
اردو
405
22
432
89K
Saeed Mashwani ™
Saeed Mashwani ™@Mashwani_Views·
معذرت کیساتھ لیکن یہ جو انصارعباسی کی ٹویٹ سے مخالفت کے چکر میں اُس پر تبرے کررہے ہیں اُن میں سے کتنے لوگ اپنے گھر کی خواتین کو ایکسرسائز کے لباس میں مردوں کے ساتھ جم کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟ فقط ٹویٹر پر خود کو آزاد خیال دکھانے کے چکر میں انصارعباسی کیخلاف کھڑا ہونا تو منافقت ہے عملا اپنی خواتین کو بھیجیں ایکسرسائز کیلئے وگرنہ خاموشی بہترین چیز ہے
اردو
30
60
296
8.2K
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
کل رات اسلام آباد سے پشاور آتے ہوئے موٹروے پولیس نے پشاور کے قریب 2500 روپے کا چلان کر دیا اور چالان کرنے کی وجہ پوچھی گئی تو پولیس افسر نے بتایا کہ موٹروے پر سپیڈ لمٹ 120 سے کم کر کے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کر دی گئی ہے اور سپیڈ لمٹ کم کرنے کی وجہ؟ پوچھنے پر پولیس افسر نے بتایا کہ دنیا اس وقت حالت جنگ میں ہے اس لیے فیول کی بچت کے لیے گورنمنٹ کی طرف سے یہ پالیسی بنائی گئی ہے (میرے چہرے پر حیرانگی کے تاثرات دیکھ کر) پولیس افسر نے مثال دے کر بتاتے ہوئے مجھے یہ بات سمجھائی کہ دیکھیں سر، آپ اسلام آباد سے موٹروے پر چڑھے ہیں پشاور تک جاتے ہوئے اگر آپ 120 کی سپیڈ پر جاتے تو آپ کا پانچ لیٹر ایکسٹرا خرچ ہونا تھا اور اب آپ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جائیں گے تو آپ کے فیول کی بچت ہو جائے گی تو آپ کے فائدے کے لیے ہی یہ کیا گیا ہے میرا 1500 بچانے کے چکر میں 2500 کا چالان کر دیا قومیں اسی طرح ترقی کرتی ہیں ٹیکنالوجیا ماجد خان کے وال سے چوری شدہ
اردو
12
112
544
42.7K
Caitlin Doornbos
Caitlin Doornbos@CaitlinDoornbos·
Shukriya, Pakistan! It was truly an honor to come here, meet you all, bring you the news and dive into your culture. I head back to the USA with a full heart and lifetime of memories. Until next time!
Caitlin Doornbos tweet media
English
702
1.3K
10.7K
162.6K