ہم سٹی آرگنائزر خالد آرائیں اور ڈپٹی آرگنائزر عدنان راجپوت کو مرکزی مجلسِ عاملہ کا ممبر منتخب کرنے پر صوبائی صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہ محمد شاہ اور ضلع سکھر کے صدر خورشید میرانی اور اعظم خان اور سینئر نائب صدر سعید مغل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
@Khursheedahemd@GulHassanKhosa2
مریم نواز شریف صاحبہ کی 9 فبروری حیدرآباد آمد اور PDM جلسہ کی کامیابی کے لیئے پُرھجوم اجلاس
حیدرآباد، میرپور خاص اور نواب شاہ ڈویژن کے مشترکہ اجلاس سے مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب صدر راجہ انصاری خطاب کر رہے ہیں۔
انشاللہ اپنی بہن @MaryamNSharif کا والہانہ استقبال کرینگے۔
This is by far the longest cake received on @NawazSharifMNS birthday. Don’t know if to measure it in meters or kilometres 😀 But the love certainly is immeasurable.
نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج بنظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے لئے 12 بجے سندھ( نودیرو) روانہ ہوں گی۔ سکھر انٹرچینج پر مسلم لیگ ن کے ورکرز مریم نواز شریف کا استقبال کریں گے ۔ مریم نواز آج سکھر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔
قائد محترم *میاں محمد نواز شریف* کی صاحبزادی دختر پاکستان *محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ* 26جنوری کو *سکھر* پہنچ رہی ہیں ،
انشاءاللّٰہ
*سکھر* قاسم پارک میں ورکر کنونش سے خطاب کریں گی۔