Raja Ansari

13K posts

Raja Ansari banner
Raja Ansari

Raja Ansari

@rajaansari

Spokesperson of Government of Pakistan for Sindh. Serving justice through law, serving Pakistan through loyalty. democratic heart. #Pakistani

Karachi Katılım Mayıs 2009
691 Takip Edilen8.1K Takipçiler
Raja Ansari retweetledi
زاہد لائلپوری
Pakistan, praise be to God, has become such a power that no matter who the enemy is, they cannot look at Pakistan with an evil eye.
English
0
3
4
43
Raja Ansari retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
وزیراعظم نوازشریف کی شخصیت سے آپ پوری طرح سے واقف ہیں دنیا بھر کی مخالفت اور پریشر کے باوجود وزیراعظم جس بہادر کا ثبوت دیا اس کی مثال نہیں ملتی ۔ وزیراعظم کی طرف سے پاکستان کو میزائل اور ایٹمی قوت بننے پر یہ ملک تا قیامت نوازشریف صاحب کا احسان مند رہے گا
اردو
4
104
252
1.7K
Raja Ansari retweetledi
Mushahid Hussain Sayed
Yom-e-Takbeer: 28 May 1998, the Day Pakistan became Nuclear Power, protecting Pakistan & promoting Pakistan globally, a role now being admirably evident! Honoured to be Pakistan’s chief spokesman then as Information Minister & the first to advise PM MNS to go for Nuclear Tests!
English
31
117
599
15.4K
Raja Ansari
Raja Ansari@rajaansari·
28 مئی… یومِ تکبیر… صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ پاکستانی قوم کے غیرت، وقار اور خودداری کا وہ عظیم دن ہے جب قائد محمد نواز شریف نے پوری دنیا کے دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے “اللہ اکبر” کی صدا کے ساتھ پاکستان کو ایٹمی قوت بنا دیا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر سبز ہلالی پرچم کو سربلند کیا گیا۔ آج ہم فخر سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے قوم کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ملک کو ترقی، استحکام اور عوامی خوشحالی کی راہ پر گامزن رکھنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اپنی جرات، بصیرت اور مضبوط قیادت کے ذریعے وطنِ عزیز کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا رہے ہیں۔ یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں، بلکہ لاکھوں شہداء کی قربانیوں، قوم کی دعاؤں اور قیادت کے عزم کا مقدس ثمر ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد! مسلم لیگ (ن) پائندہ باد
اردو
0
0
1
8
Raja Ansari retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
شکریہ نوازشریف
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
64
158
541
4.9K
Raja Ansari
Raja Ansari@rajaansari·
یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ سنہری دن ہے جب قائد محمد نواز شریف کی جراتمند قیادت میں پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنایا اور پوری دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے وقار، سلامتی اور خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ آج ہم وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی کے سفر کو آگے بڑھتا دیکھ رہے ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قومی جذبے اور مضبوط قیادت نے پاکستان کے دفاع کو مزید مستحکم کیا ہے۔ یومِ تکبیر ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی کا پیغام دیتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ 🇵🇰 راجا خلیق الزمان انصاری ترجمان حکومتِ پاکستان برائے سندھ ، وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات ۔
اردو
0
0
1
8
Raja Ansari retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
آج محمد نوازشریف کو سلام جس نے دنیا کی پرواہ نا کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا 👏🇵🇰
اردو
41
102
322
2.3K
Raja Ansari retweetledi
Governor Sindh Official
Governor Sindh Official@sindh_governor·
وزیراعظم محمد شہباز شریف @CMShehbaz نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی @MNehalHashmi کو ٹیلی فون کرکے فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور عیدالاضحیٰ کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے وزیراعظم کی مبارکباد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔
اردو
1
3
7
56
Raja Ansari retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
“In 2010, when devastating flash floods struck Pakistan, China immediately extended unwavering support and stood shoulder to shoulder with the people of Pakistan in the flood-hit areas, reflecting the spirit of compassion and solidarity that defines the enduring friendship between the two countries. There are countless inspiring chapters in the history of Pakistan-China relations. Today, this extraordinary friendship has grown so deep that Pakistan and China are truly like two souls with one heart, whose hearts beat together.” ~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the special ceremony marking the 75th anniversary of diplomatic relations between Pakistan and China #PMShehbazInChina
English
0
5
9
138
Raja Ansari retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کونسٹ نٹین لیمیٹوسکی(Mr.Konstantin Limitovskiy) کی ملاقات" 🔺ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی ڈائریکٹر جنرل ژاؤہونگ یانگ (Miss.Xiaohong Yang) بھی موجود تھیں 🔺ملاقا ت میں باہمی دلچسپی کے امورادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال 🔺وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا 🔺وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک کو پنجاب میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیش کش 🔺وزیراعلی مریم نواز حکومت کی باکو اربن فورم کے 13ویں سیشن میں پنجاب حکومت کے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کو سراہا گیا-مریم نوازشریف 🔺اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کے تحت ایک سال میں ایک لاکھ سے زائد گھر بن چکے ہیں -مریم نوازشریف 🔺پنجاب کے ہر حصے میں الیکٹرک بس اور ای بائیک پروگرام کامیابی سے جاری ہے -مریم نوازشریف 🔺ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کونسٹ نٹین لیمیٹوسکی کو پاکستان کے ثقافتی ہب لاہور میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔مریم نوازشریف 🔺پنجاب کے ساتھ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی شراکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔مریم نوازشریف 🔺لاہور میں پانی اور صفائی کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری کیلئے ایم او یو پر دستخط کرنے پر ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے تعاون کو سراہتے ہیں۔مریم نوازشریف 🔺باہمی معاہدے پنجاب کی ترقی اوراصلاحاتی ایجنڈے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے اعتماد کامظہر ہے۔مریم نوازشریف 🔺لاہور ویسٹ واٹر اینڈ ڈرینج مینجمنٹ پروجیکٹ سیوریج نیٹ ورک اور بابو صابو میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ سے ڈرینج سسٹم میں بہتری آئے گی -مریم نوازشریف 🔺ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے تعاون اربن کلچر میں مثبت تبدیلی کا باعث ہوگا -مریم نوازشریف 🔺بی آر بی ڈی کینال میں مجوزہ سرفیس واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا تعاون قابل قدر ہے۔مریم نوازشریف 🔺ماحولیاتی تحفظ اور صحت عامہ میں بہتری کی طرف تیزی سے گامزن ہیں۔مریم نوازشریف 🔺پنجاب نئے شہری طرز حکمرانی کے ماڈل کی طرف بڑھ رہاہے۔مریم نوازشریف 🔺ڈیٹاپلاننگ، ٹیکنالوجی مانیٹرنگ اور موسمیاتی سمارٹ انفراسٹرکچر سے عوام کے طرز زندگی میں بہتری آئے گی۔مریم نوازشریف 🔺پنجاب حکومت صاف پانی،صحت اور بہترین ٹرانسپورٹ سسٹم ترجیحات میں شامل ہے۔مریم نوازشریف
اردو
0
33
46
1K
Raja Ansari retweetledi
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
Chairman Prime Minister’s Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, exchanging commemorative souvenirs with a distinguished Chinese representative during the China–Pakistan International TVET & Industrial Cooperation Seminar in Hangzhou, symbolizing the growing partnership between Pakistan and China in education, skills development, and industrial collaboration. 🇵🇰🇨🇳 #PMYP #PMSYouthprogram
Rana Mashhood Ahmad khan tweet media
English
1
8
26
237
Raja Ansari retweetledi
Prime Minister's Office
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاک۔چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے بیجنگ میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی. وزیرِ اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ سخت محنت اور مسلسل کوششوں سے پاکستان میں ترقی کے لیے چین کا معاشی ماڈل اپنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ترقی، غربت ،بےروزگاری ،بیماریوں اور چیلنجز پر قابو پانے کےقابل رشک سفر سے دنیا کو سبق سیکھنا چاہیئے،پاکستان چین دوستی کے درخت کی جڑیں بہت گہری ہیں،اس نے طوفانوں کا سامنا کیا ہے ،سایہ فراہم کیا ہے اور بہت میٹھے پھل دیے ہیں ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ اس کی نئی شاخیں پروان چڑھائیں تاکہ آنے والی نسلیں وہ ورثہ حاصل کریں جو ہمارے آباؤ اجداد کے تصور سے بھی زیادہ مضبوط تعلقات کا حامل ہو۔ وزیرِ اعظم نے ان خیالات کا اظہار بیجنگ میں پاک۔چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے نائب صدر ہان زینگ اور پاکستان کے وفد کے ارکان اور دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی. تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے نائب صدر ہان زینگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
اردو
5
19
80
2.6K
Raja Ansari retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Pakistan after completing his 4 day official visit to China, Beijing.
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
English
0
8
22
161
Raja Ansari retweetledi
Maryam Nawaz Updates
Maryam Nawaz Updates@MNS_Updates·
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے وفد سے ملاقات۔
اردو
2
21
78
2.1K
Raja Ansari retweetledi
Badar Shahbaz 🇵🇰
Badar Shahbaz 🇵🇰@BSWarraich·
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting Mr. Chen Zhengjun, President and CEO of FAMSUN in Beijing. #PMShehbazInChina
Badar Shahbaz 🇵🇰 tweet media
English
0
8
21
214
Raja Ansari retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا چار روزہ دورہ مکمل ہوگیا. وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئے. چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین- سی ای ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ چین کے اختتام پر الوداع کیا.
اردو
7
47
113
1.8K
Raja Ansari retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ناصر باغ کے نیچے پارکنگ بناتے ہوئے اس بات کا خیال رکھا گیا کہ کوئی پودا نہ کٹے، ہم نے تمام درختوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا۔
اردو
37
123
619
32K
Raja Ansari retweetledi
Prime Minister's Office
بیجنگ: 26 مئی 2026. وزیراعظم شہباز شریف کا چین کا چار روزہ دورہ مکمل ہوگیا. وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ ہوگئے. چینی وزارتِ خارجہ کی نائب وزیر اور چین- سی ای ای سی تعاون سیکریٹریٹ کی سیکریٹری جنرل ہوا چون ینگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورۂ چین کے اختتام پر الوداع کیا.
اردو
18
129
718
21.2K