عبدالمقیت 🇵🇸

164 posts

عبدالمقیت 🇵🇸 banner
عبدالمقیت 🇵🇸

عبدالمقیت 🇵🇸

@Muqeet_32

تحریک لبیک پاکستان 🧡 تاحیات رہنما حافظ محمد سعد حسین رضوی 🤎

Iffwil, Schweiz Katılım Haziran 2026
149 Takip Edilen318 Takipçiler
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡
13 اکتوبر کی وہ صبح تاریخ کے اوراق پر ہمیشہ نقش رہے گی یہ خالی ہاتھ اگرچہ بے بس دکھائی دیتے ہیں مگر انہی ہاتھوں سے اٹھنے والی دعائیں عرش تک ضرور پہنچی ہوں گی ان شاءاللہ ن لیگ اور ان کو چلانے،جنہوں نے اس ظلم میں ذرہ برابر بھی حصہ لیا ان کا انجام عبرتناک ہوگا Release Saad Rizvi
اردو
4
61
105
724
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
یہ کشمیری بھی عجیب دہشتگرد ہیں جن کے ہاتھ ہمارے بھائیوں کے خون سے رنگے ہوۓ ہیں، انہی کو شربت پلا رہے ہیں۔ نفرت کے جواب میں بھی اخلاق، صبر اور انسانیت کا دامن نہیں چھوڑتے۔کشمیریوں جیسا ظرف، مروّت اور کردار ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا۔ ہمیں اپنے زخم یاد ہیں، مگر اپنی تہذیب بھی یاد ہے۔ 🚩
اردو
0
16
33
493
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
کشمیر پولیس کا گمراہ کُن پروپیگنڈا۔ حقیقت اس کے برعکس۔ سب نکلو اپنے حق کی خاطر #RightsMovementAJK
اردو
2
35
77
821
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
برطانوی دارلحکومت لندن میں کشمیری جموں کشمیر کی صورتحال کے خلاف سڑکوں پر ہیں. آواز دو ہم ایک ہیں ان شاءاللہ ہم جیتیں گے فتح تمہاری منتظر بڑھے چلو بڑے چلو
اردو
0
52
134
1.2K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
Alert 🚨 🚨 🚨 🚨 حالات دیکھو 🙏 ایک ڈالے میں 4، 5 قسم کی نمبر پلیٹس رکھی گئی ہیں، دجالی میڈیا کو یہ سب دکھانے میں موت پڑتی ہے 🖐 کل شام پانیولہ دھرنے میں خفیہ ویگو ڈالا پکڑا گیا
اردو
2
420
1.2K
21.4K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
Mufti Muhammad Ali Jahangiri
تحریکِ لبّیک پاکستان ضلع غربی کراچی ہیٹ اسٹروک کیمپ🇵🇰 شہرِ قائد میں شدید گرمی کے پیشِ نظر ضلع غربی لبّیک ویلفیئر کے زیرِ اہتمام ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپ لگائے گئے. جہاں راہگیروں، مزدوروں اور اہلِ علاقہ کے لیے ٹھنڈے پانی اور شربت کا خصوصی انتظام کیا گیا-
اردو
1
46
49
233
عبدالمقیت 🇵🇸
فرمان قبله امير المجاهدين رحمۃ اللہ علیہ یہ مت کوئی سمجھے کہ ہم نے بچ جانا ہے۔ قدر نبیﷺ دا معلم ہوسی قبراں وچ گیانوں ، ہاں آج انسان بنو، سارے آج حضورﷺ کے لیے سب کچھ قربان کرو یہ نہ ہو قبر میں رسولﷺ فرمادیں کہ یہ تو میرا امتی نہیں ، اس وقت سے ڈرو۔ Release Saad Rizvi
عبدالمقیت 🇵🇸 tweet media
اردو
0
5
8
104
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
꧁𒆜🆂🅾🆅🅸🅱🅰 🆂🅸🅳🅳🅸🆀🆄🅸𒆜𓊉꧂
اسپیس ۔۔۔۔۔۔۔۔موضوع :- 14 جون ولادتِ باسعادت اعلٰی حضرت ، اِمامِ اَہْلسُنّت، ولیٔ نِعمت، عظیمُ البَرَکَت، عظیمُ المَرْتَبت، پروانۂِ شَمْعِ رِسالت، مُجَدِّدِ دین ومِلَّت، حامیِ سنّت ، ماحِیِ بِدعت،پیرِ طریقت، حضرتِ علّامہ مولانا امام اَحمد رَضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃ 416 listening
꧁𒆜🆂🅾🆅🅸🅱🅰 🆂🅸🅳🅳🅸🆀🆄🅸𒆜𓊉꧂ tweet media
اردو
0
15
25
206
Umar Mehar
Umar Mehar@U_marMehar·
نہ بکنے والا نہ جھکنے والا تاحیات رہنما سعد بن خادم حسین رضوی Release Saad Rizvi @___TURAB__ @_With_SHR
اردو
1
4
17
242
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
لندن میں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
اردو
3
218
479
3K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
14 جون راولاکوٹ دریک کشمیر کے بیٹے خواجہ مہران کا خطاب۔ لڑیں گے اپنی آخری سانس تک لڑیں گے اور جیتں گے۔
اردو
2
58
136
1K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
راولاکوٹ دریک کے مناظر عوام کا اخری فیصلہ وطن یا کفن 🚩✊ #RightsMovementAJK
اردو
4
84
187
1.6K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
Hamid Mir حامد میر
60 members of the UK Parliament trying to reach ⁦@CMShehbaz⁩ since last many days and pleading to start a dialogue with protesters in Azad Kashmir.
English
138
564
1.8K
48.4K
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
آخری چٹان
آخری چٹان@_With_SHR·
14 جون 11:00pm دھرنا اپڈیٹ دھرنے میں ختم نبوتﷺ کے نعرے🙌🏻♥️
اردو
1
44
98
895
عبدالمقیت 🇵🇸
امام احمد رضا خانؒ نے عشقِ رسول ﷺ، دفاعِ عقیدہ اور امت کی فکری رہنمائی کا وہ چراغ روشن کیا جس کی روشنی آج بھی دلوں کو منور کر رہی ہے۔ آپ کی علمی خدمات، فتاویٰ رضویہ اور نعتیہ شاعری اہلِ سنت کا عظیم سرمایہ ہیں۔ امامِ اہلِ سنتؒ کو خراجِ عقیدت! 🌹 Release Saad Rizvi
عبدالمقیت 🇵🇸 tweet mediaعبدالمقیت 🇵🇸 tweet media
اردو
1
26
35
243
عبدالمقیت 🇵🇸
اعلی حضرت نے پوری دنیا میں ڈنکابچا کے رکھ دیا ہے✨ 14جون ولادت باسعادت اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ💚
اردو
0
39
81
690
عبدالمقیت 🇵🇸 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_K·
یوم ولادت امام احمد رضا خاں بریلوی رحمتہ اللہ اعلحضرت نے لکھا اور پھر امام خادم حسین نے کیا خوب پڑھا🤍 رضا رضا کریں گے ہم ان شاءاللہ🙌 انتہائی خوبصورت سپیس شروع ہو چکی ہیں فوری جوائن کریں💫
Rana Shoaib tweet media
Rana Shoaib@RShoaib_K

یوم ولادت امام احمد رضا خاں بریلوی اعلحضرت نے لکھا اور پھر امام خادم حسین نے کیا خوب پڑھا🤍 انتہائی خوبصورت سپیس جاری ضرور حصہ بنے💫 x.com/i/spaces/1nGnR…

اردو
2
40
44
568
عبدالمقیت 🇵🇸
صاحبانِ محبت السلام و علیکم 🤎 یومِ ولادت امام احمد رضا خان بریلوی کے حوالے سے اہم اسپیس شروع ہوچکی ہے تمام احباب شرکت فرمائیں 🚨 x.com/i/spaces/1nGnR…
اردو
2
22
27
319