Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch
150.9K posts

Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

مجھے نہيں پتہ جمائمہ خان کی دوبارہ شادی کرنے کے منصوبے کی خبر درست ہے یا غلط ہے۔
اگر درست ہے تو یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔
جمائمہ نے عمران خان سے طلاق کے بعد (جس کی ذمہدار نوازشریف حکومت کی جمائمہ کے خلاف گھٹیا کیمپین تھی۔ خان صاحب کہہ چکے ہیں کہ نوازشریف نے ان کا گھر توڑا۔) 22 سالوں تک اپنا فوکس اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر رکھا۔ انہیں پڑھا لکھا کر کامیاب انسان بنایا۔ یہ ایک ماں کا کردار تھا جو اس نے بہترین طریقے سے نبھایا اور اپنے سابق شوہر سے کئے گئے وعدے کو پورا کیا۔ شاباش جمائمہ آپ ایک ہیرو ہیں!
اب جب بچے بڑے ہو چکے ہیں تو اس کا حق بنتا ہے یہاں اسے اچھا لگے شادی کرے اور خوش رہے۔
اس پر کمپنی اور ن لیگ کے لوگوں کی تنقید اور تبرے سمجھ سے بالاتر ہیں۔ اور اس سے عمران خان کے کردار ہر کیسے حرف آتا ہے؟ عجیب کمینے اور گھٹیا لوگ ہیں کہ ایک محترم خاتون کو خان سے طلاق کے 22 سال بعد بھی معاف نہيں کر رہے۔ دفع ہوجاؤ رذیلو!
@Jemima_Khan 🙏 🫡 🤲

اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

طارق ملک صاحب پاکستان میں ہوتے تو کسی جھوٹے کیس میں اندر ہوتے اور جسٹس ڈوگر ان کا کیس بھی نہ لگا رہا ہوتا
Tariq Malik ™@ReplyTariq
وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan
اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

۹ مئی سے پہلے بھی بہت ظلم ہو رہا تھا مگر اس وقت ادارے کے اندر شاید کافی لوگ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے تھے۔ اس فالس فلیگ آپریشن کا مقصد ایسا لگتا ہے کہ ادارے کے اندر آوازوں کو خاموش کرنا تھا جھوٹے دلائل سے۔ اور اس کے بعد عدلیہ کو بھی دھمکی دی گئی تھی! #May9th_FalseFlag

اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

‼️سوال ہوگا، جواب ہوگا‼️
ابھی تک ہم نے انتہائی نرمی سے کام لیا ہے اور صرف performance evaluation کی بات کی ہے۔ اب شاید سختی کرنا پڑے گی۔
اڈیالہ آنے والے "لیڈر" حضرات اپنے ساتھ کم از کم 50 بندہ ضرور لائیں۔۔ایک ایک چیز پہ نظر رکھی جائے گی۔
ٹیم اڈیالہ سب پر نظر رکھے۔ اکیلے ایک گاڑی۔میں 4 4 نمائندوں کا آ جانا کافی نہیں۔
@adeeb_tk148379
@qiadi804
@shahbazrajapti
@tayyabarajah
اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

‼️سوال ہوگا، جواب ہوگا‼️
ابھی تک ہم نے انتہائی نرمی سے کام لیا ہے اور صرف performance evaluation کی بات کی ہے۔ اب شاید سختی کرنا پڑے گی۔
اڈیالہ آنے والے "لیڈر" حضرات اپنے ساتھ کم از کم 50 بندہ ضرور لائیں۔
ایک ایک چیز پہ نظر رکھی جائے گی۔
ٹیم اڈیالہ سب پر نظر رکھے۔
اکیلے ایک گاڑی میں 4 4 نمائندوں کا آ جانا کافی نہیں۔
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan
‼️سوال ہوگا، جواب ہوگا‼️ ابھی تک ہم نے انتہائی نرمی سے کام لیا ہے اور صرف performance evaluation کی بات کی ہے۔ اب شاید سختی کرنا پڑے گی۔ اڈیالہ آنے والے "لیڈر" حضرات اپنے ساتھ کم از کم 50 بندہ ضرور لائیں۔۔ایک ایک چیز پہ نظر رکھی جائے گی۔ ٹیم اڈیالہ سب پر نظر رکھے۔ اکیلے ایک گاڑی۔میں 4 4 نمائندوں کا آ جانا کافی نہیں۔ @adeeb_tk148379 @qiadi804 @shahbazrajapti @tayyabarajah
اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

اور ہندوستان نے ہمارا پانی بند کر دیا۔۔

Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
تم ہمارا پانی بند کردو گے ہم تمھارا سانس بند کر دےں گے۔
اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi

ابصار عالم کو محسن نقوی کی بیوی کا دبئی فلیٹ اب یاد آیا؟ رینجرز کا غیر قانونی استعمال، ڈالرز کی سمگلنگ اور ججز کو اپروچ کر کے احکامات لینا یاد آگیا جب بات اپنے فلیٹ کی آئی؟ آپ کو 26 نومبر کو گولیاں چلانا یاد نہیں؟ جب اسی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کارکنان پر گولیاں چلانے کے احکامات دیے تو آپ دفاع کر رہے تھے۔ جب عدلیہ کا پورا ادارہ تباہ ہوا تب آپ خاموش تھے، بری امام کے رہائشیوں کے گھر مسمار ہوئے تب تو کوئی آواز نہ اٹھائی۔
ثمینہ پاشا
@pasha_samina
اردو
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi
Musa.Baloch Musa.Baloch retweetledi










