Sabitlenmiş Tweet
Mᴜsᴀғɪʀ🖤
16.1K posts

Mᴜsᴀғɪʀ🖤
@Musafir_1999
That's why my heartburn doesn't go away 🔥 because I have kept worthless people in my heart '
ملتان، پاکستان Katılım Mart 2021
2.5K Takip Edilen3.8K Takipçiler

@Last_khyal @p33rxaada Thk shkur alhamdulillah Mai Pakistan multan Mai hu 😂
Indonesia

@Musafir_1999 @p33rxaada خیر مبارک
آپکو بھی عید مبارک 🤍♥️
میں ٹھیک ہوں مالک کا کرم ہے
اردو

میرے ہاتھ میں
وقت کی ڈور تھی
میں نے سوچا کہ اس ڈور کوکاٹ کر
اب میں اس کے تعاقب میں نکلوں
تو پھر۔۔۔۔۔۔
میں نے اس راہ کو،
جس پہ اس کے قدم کی نشانی بھی باقی نہ تھی
ڈھونڈھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دور تک پھر بہت دور تک
ایک آواز دیتا رہا
میری ہر اک صدا
ایک دیوار سے جا کے ٹکرائی تھی
میری آواز بھر آئی تھی
میں نے آنکھوں کو بھیجا کہ وہ شہر کی ہر گلی، ہر کنارے کو چھو آئیں
میں نے سانسوں کو تارِ رگِ جاں بنایا کہ وہ کوئی آہٹ، کوئی خوشبو لے آئیں
سینے پہ چھائے ہوئے بادلوں نے بھی ساون کی آمد کے بارے بتایا تھا
لیکن بڑی دیر تک
میری اندر ہی اندر
میرے دل، مری روح پر، میرے تن پر
یہ سنگِ ملامت کی بارش برستی رہی
میں نے آنکھوں کے برتن میں
تاریک لمحوں کی شبنم کو جمع کیا
ہر طرف رات تھی
بند تھا حلقۂ وقت و موجود بھی
اب وہاں ایک نقطہ نمودار تھا
جو نہ آغاز تھا اور نہ انجام تھا
رات کی وہ سیاہی جو دل پر جمی صبحِ کاذب سے پہلے
اچانک ڈھلی تھی
تو میں نے نشانِ ازل کے سبھی تار
سانسوں میں لٹکا ئے
سینے پہ چھائے ہوئے بادلوں کو سلیقے سے باندھا
تو آنکھوں میں تیری چمک تیز تر ہو گئی
ساری دیواریں گرنے لگیں
پھر میں تیرے تعاقب چلنے لگا
اور مرے ہاتھ میں وقت کی ڈور تھی
آرب ہاشمی

اردو

@Musafir_1999 وہ جوس پی رہی ہے کسی اور دُکان سے
مطلب ہمارے پیار کے گنے میں رس نہیں
عون کبیر
اردو








