MM Malik retweetledi
MM Malik
2.3K posts

MM Malik
@malik452264
Alhamdollillah Proud Pakistani
Katılım Temmuz 2023
223 Takip Edilen226 Takipçiler
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi

پاکستان ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے
آپ سوچیں 108کنال کا پلاٹ 87 کروڑ میں حوالے کر دیا اب ٹھیکیدار نے گھر بنا کر بیچ دیے یہ 87کروڑ بھی پنجاب بینک سے لیے اور واپس نہی کیے کہا خسارہ ہو گیا ہے وہ اربوں لے کر سائڈ پر ہو گیا اب اکیس سال ریاست نے کروڑوں روپے وکیلوں کی فیسیں دیں فیصلہ حق میں آیا اب کمیٹی بنا دی کمیٹی یہی کہے گی الیٹ مالکان کو پیسے دو اب اربوں روپے کا معاوضہ سرکاری کھاتے سے جائے گا
جن ججوں ، افسران اور ٹھیکدار نے لوٹا اس کی جائداد بیچ کر معاوضہ نہی دیں گے
بس یہی ڈاکے جن کے خسارے میں یہ ملک ہے

اردو
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi

عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
اردو
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi

🚨 تربت (جوسک) میں دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی 🚨
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر اپنی سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تربت کے علاقے جوسک میں ایک مقامی ٹھیکیدار کو نشانہ بنایا۔ بھتہ نہ دینے پر اس کی تعمیراتی مشینری کو نقصان پہنچایا گیا اور ذاتی گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔
یہ حملہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ بلوچستان کی ترقی، روزگار اور امن کے خلاف کھلی سازش ہے۔
⚠️ ایسے عناصر ترقیاتی منصوبوں کو سبوتاژ کر کے علاقے کو خوف اور پسماندگی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔
❗ افسوسناک حقیقت یہ ہے کہ یہی گروہ بعد میں مظلومیت کا ڈرامہ رچا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
📢 اب وقت آ گیا ہے کہ ان کے اصل چہرے کو بے نقاب کیا جائے اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے متحد ہو جائیں۔
#BalochistanNeedsPeace
#StopTerrorism
#SaveBalochistan
اردو
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi

بلوچستان میں ایک بہترین کام جو سرفراز بگٹی نے کیا ہے وہ یہ ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں کے زہین بچوں کو سرکاری خرچے پر اسلام آباد اور لاہور کے ٹاپ کے اسکولوں میں بھیجا ۔ جہاں پر اس ملک کی ایلیٹ کے بچے پڑھتے ہیں اور 1100 کے قریب ایسے بچے ہیں جن کو حکومت نے بھیجا ہے ۔
تاکہ ان کی بنیاد مضبوط اور پھر اسکالر شپس پر ان کو اعلیٰ تعلیم بھی دلائی جائے اور یہ اپنے علاقے کے کیلئے مفید اثاثہ ثابت ہوسکیں اور صوبے و ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں
اردو
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi
MM Malik retweetledi

بلوچستان میں کروڑوں کی جدید ڈیوائسز اور لاکھوں کا اسلحہ رکھنے والوں کو “محروم” کہنا سوالیہ نشان ہے۔
اختر مینگل جیسے لوگ ایسے عناصر کو حقوق سے محرومی کا جواز دیتے ہیں، جبکہ حقیقت میں بلوچستان کے عوام امن اور ترقی چاہتے ہیں، نہ کہ بندوق کی سیاست۔
#Balochisatn
اردو
MM Malik retweetledi

















