kaptan retweetledi
kaptan
9.8K posts

kaptan retweetledi

رپورٹس کے مطابق ایران نے بحرِ ہند میں واقع جزیرہ Diego Garcia میں موجود امریکی و برطانوی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، جو ایران سے تقریباً 4000 کلومیٹر دور ہے۔ یہ فاصلہ یقیناً اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ایران کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل موجود ہیں، جو مغرب کیلئے بڑا سرپرائز ہے۔
اردو

جس طرح ٹرمپ نے ایران کو مزاکرات میں مصروف کر کے
جنگ کی تیاری سے روک کر مکاری سے اچانک حملہ کیا۔
اسی طرح
ٹرمپ پاکستان کو انگیج کر کے رکھے ہوئے ہے
اور اسرائیل/بھارت سے ایران کے بعد پاکستان کو"ہینڈل"کرنے کی تیاری کروا رہا ہے۔
ٹرمپ پاکستان کے ساتھ"اچانک" آنکھیں ماتھے پر رکھے گا۔
لیکن
اس منصوبے میں سب اہم چیز یہ ہے کہ
پاکستان کو سب پتا ہے اور پاکستان ان کی سوچ سے بھی بڑی تیاری کر رہا ہے۔
اردو
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi

kaptan retweetledi
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi

رمضان شروع ہو چکے ہیں۔۔۔
خان صاحب قید میں ہیں۔
سہیل آفریدی اور علامہ راجہ ناصر کے مطابق سب نے رمضان میں روزے رکھنے ہیں، نمازیں پڑھنی ہیں اور دعائیں کرنی ہیں۔۔۔
خان صاحب تکلیف میں ہیں اور سہیل آفریدی رمضان کے بعد ایک نئی فورس سے حلف لیں گے۔۔۔
34 دن کا مزید انتظار،
34 دن کوئی ملاقات نہیں۔
عید کی چھٹیوں کے بعد حلف، اور اس کے بعد بڑی عید اور عاشورہ کا انتظار ہوگا۔
اس کے بعد کال دی جائے گی۔
سلمان راجہ نے بالکل ٹھیک بولا تھا کہ ہمیں کسی چیز کی جلدی نہیں ہے۔
اللہ کرے جس تکلیف میں خان صاحب ہیں، ایسی تکلیف اس تمام قیادت کو ملے۔
آمین۔
اردو
kaptan retweetledi
kaptan retweetledi

سب اپنے اکاؤنٹ سے ایک ہی پوسٹ کریں
"رہا کریں رہا کریں خان کو رہا کریں "
#ReleaseImranKhan
اردو
kaptan retweetledi

عمران خان نے اپنی طرف سے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جو کچھ ایک انسان کر سکتا تھا، اس نے کر کے دکھایا۔ اقتدار، سکون، آزادی—سب کچھ اس قوم کے لیے قربان کر دیا، حتیٰ کہ اپنی جان تک دینے کے لیے تیار بیٹھا ہے۔
اب اگلا باب اس قوم کو لکھنا ہے۔ اگر آج بھی ہم خاموش تماشائی بنے رہے تو یاد رکھیں، پھر شکوہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہوگا۔ کیونکہ اس کے بعد آنے والی ذلت اور رسوائی کسی اور کی نہیں، ہماری اپنی ہی لکھی ہوئی ہو گی!
اردو















