🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫

23.9K posts

🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 banner
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫

🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫

@NAQ786

The same thing for your Muslim brother is what you like for yourself.بدتمیز اور بدتہذیب فالو کرنے سے پرہیز کریں۔شکریہ

Kingdom Of Saudi Arabia Katılım Nisan 2019
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
زبردست طیب اردگان چھا گیا غلط فہمی میں نہ رہو ۔ ان کے ٹریپ میں نہ پھنسنا ۔ یہ بھائی کو بھائی سے لڑوانا چاہتا ہے ۔ ایران کے خلاف دشمنوں کی چال کا شکار نہ ہونا ۔ عراقی کرد ایران کے خلاف جنگ سے باز رہیں ۔
اردو
34
2K
8.5K
114.7K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
معافی مانگنے میں خان نے دیر بالکل بھی نہیں لگانی بس صرف دوسری طرف سے معافی قبول ہونے کی یقین دہانی کا انتظار ہے۔ جس دن یہ یقین دہانی مل گئی خان نے نہ ورکرز سے پوچھنا ہے نہ اپنے حامی صحافیوں سے اور نہ پارٹی لیڈران سے۔ یہی ایک حقیقت ہے اور باقی سب باتیں ہی ہیں۔
اردو
92
360
1.3K
22K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
حکومت سے اجازت لیے بغیر جلسے نہ کرنا ۔ کھان صاب کی گنڈا پور کو ہدایت کچھ زیادہ ہی “ جذباتی “ نہیں ہوگیا 😉
اردو
5
54
401
3.6K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
تحریک انصاف کے بلوائیوں کے نو مئی کو فسادات کرنے کے ثبوت۔ 9
اردو
9
80
114
2.2K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
دیکھا! خان نے معافی مانگ کر کتنا بڑا پتہ کھیلا ہے یوتھڑ صحیح کہتے تھے کہ وہ جیل میں بیٹھا بڑی گیم کر رہا ہے۔ آہو سچی گل اے 🤣🤣
اردو
100
502
2.1K
27.5K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
9مئی واقعات میں ہمارے لوگ اگر شامل ہوئے تو معافی مانگوں گا : خان صاحب
اردو
46
945
1.9K
76.9K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
یوتھیاں دے سارے ٹھمکے ٹھنڈے🤓
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
10
68
246
3.2K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
اندازہ لگائیں کہ یہ منافق انسان جس وقت دوسروں کو چور چور کہتا تھا اسی وقت وزیر اعظم ہاؤس سے لوٹا بھی چرا رہا تھا۔ اس #لوٹا_چور کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
Atif Rauf tweet media
اردو
245
344
520
13.7K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
عمران سےزیادہ کرپٹ پورےپاکستان میں کوئی نہیں کیونکہ یہ آدمی ہرلحاظ سےکرپٹ ہے۔ عمران اپنی پوری زندگی مالی،اخلاقی اورسیاسی کرپشن میں ملوث رہےہیں۔مذہب کی بات کرنےوالاہرمذہبی برائی کرتارہا۔کرپشن کرپشن کرنےوالاخودکرپشن کرتارہا۔میں سوچ بھی نہیں سکتاکہ اتنی منافقت کےساتھ زندگی گزارسکوں۔
اردو
168
56
222
7.8K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Haseeb's Point
Haseeb's Point@Haseebspoint·
یہ تھا نیا پاکستان فرح پنکی اور کپتان😂
اردو
0
2
7
128
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Husain Haqqani
Husain Haqqani@husainhaqqani·
خان صاحب کی مان لیں تو ذاتی معاملات کی انہیں کوئی خبر نہیں کیونکہ سب کچھ کوئی اور کرتا تھا اور حکومت کے معاملات میں ان کی کوئی ذمہ داری نہیں کیونکہ حکومت جنرل باجوہ چلا رہے تھے۔ بندہ پوچھے آپ تقریر کے سوا کچھ نہیں کرتے تو آپ لیڈر کیسے ہوئے؟
Matiullah Jan@Matiullahjan919

انکم ٹیکس گوشوارے میرے ہیں مگر میرے ٹیکس کنسلٹنٹ نے بھرے ہیں اس لئیے میں اُسے بطور گواہ پیش کرنا چاہتا تھا مگر توشہ خانہ ٹرائل کورٹ جج نے نہیں مانا، میرا ٹیکس کنسلٹنٹ آ کر بتائے گا کہ اس نے توشہ خانہ تحائف اور انسے حاصل آمدن کو میرے گوشواروں میں درج کیا یا نہیں مجھے نہیں معلوم: ایڈوکیٹ خواجہ حارث، وکیل عمران خان

اردو
3
549
1.6K
45.3K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
SARDAR 🐅🇵🇰
SARDAR 🐅🇵🇰@SardarAqeel01·
مریم نواز تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی عیادت کررہی ہیں۔🫶 @MaryamNSharif
SARDAR 🐅🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
3
88
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫
کون ہے جو میرے ملک کی پاک فضا میں پھر سے بارود کی بو پھیلانا چاہتا ہے؟ پھر سے شہروں کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلنا چاہتا ہے؟ کون تھا جو میرے ملک کا امن چھیننا چاہتا ہے؟ جواب پوری قوم کو جلد ملنے والا ہے۔ دیکھنا مت بھولئے گا "میری دھرتی کا سودا کس نے کیا؟"
اردو
0
1
0
23
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
شبر زیدی نے لنگڑے کو بتایا کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے لنگڑے نے ارسطو اسدعمر کو فون ملایا اور کہا ارسطو تم نے مجھے بتایا ہی نہیں کہ ملک ڈیفالٹ کرنے لگا ہے ؟ ارسطو نے جواب دیا : سر میں سمجھا آپ کو پتا ہوگا یہ خبیث مسلط کیے گے تھے ہم پر 🖐🖐
اردو
6
124
323
2.8K
🅚︎ᵃˢʰᵐⁱℝⁱ💫 retweetledi
Shahnawaz minhas
Shahnawaz minhas@Malik_nawaz·
جنرل قمر باجوہ نے اینکرز کو بُلا کر کہا کہ “لوگ بریانی کی پلیٹ پر ووٹ بیچ دیتے ہیں”۔ لیکن اپنا نہیں بتایا کہ کشمیر کس قیمت پر بیچا !! ابصار عالم
اردو
4
56
71
1.1K