𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎
2.4K posts

𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

❤️بیٹی🥰 یہ لفظ ہی دل کو نرم کر دیتا ہے۔ ایک باپ کےلیےبیٹی صرف اولاد نہیں ہوتی،وہ اس کی مسکراہٹ،اس کی کمزوری، اس کی طاقت اور اس کی دنیا ہوتی ہے۔میں اکثر یہ سوچتا ہوں کہ کاش میری بیٹی ہمیشہ گڑیا ہی رہےکبھی بڑی نہ ہو،کبھی وقت اس کےقدم نہ پکڑے،اور وہ ہمیشہ میری گود میں
@AkramRaee
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

@IG_Zahra @noshigilani @TZM_Zamzama مگر حقیقی سیکیورٹی قائم رکھنا اتنا ہی مشکل۔ اور جب دعوے اور حقیقت میں اتنا فرق ہو، تو پھر دنیا سوال ہی تو اٹھائے گی ۔
@Never____giveUp @sultan_ume @georgegalloway @sanchezcastejon
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

@IG_Zahra @noshigilani دینےسےپہلے خود آئینہ دیکھے۔کیونکہ دنیا اب صرف دعووں پر یقین نہیں کرتی،بلکہ عملی حقیقت کو دیکھتی ہے۔اور جب حقیقت یہ ہو کہ طاقت کا دعویدار خود غیر محفوظ ہو، تو پھر اس کی ساری برتری محض ایک طنز بن کر رہ جاتی ہے۔
یہ واقعہ ایک واضح پیغام ہےکہ طاقت کا شور مچانا آسان ہے،
@TZM_Zamzama
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

@IG_Zahra سمجھتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ جو اپنے ہی لیڈروں کو محفوظ نہ رکھ سکے، وہ دوسروں کو کیا تحفظ دے گا؟یہ وہی ملک ہےجو دوسروں کےاندرونی معاملات میں مداخلت کو "امن مشن" کا نام دیتا ہے،مگر اپنےگھر کی دیواریں ہی کمزور پڑ چکی ہیں۔
شاید اب وقت آ گیا ہےکہ امریکا دوسروں کو سبق
@noshigilani
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

ہوتے ہیں، اور جیسے ہی گولی چلتی ہے، اچانک سب جاگ جاتے ہیں۔کیا یہی وہ ہائی "الرٹ سسٹم" ہے جس کا ڈھنڈورا پوری دنیا میں پیٹا جاتا ہے؟ اگر یہی معیار ہےتو پھر دنیا کےدیگر ممالک کو نصیحتیں دینا کچھ زیادہ ہی مضحکہ خیز لگتا ہے۔
امریکا خود کو امن کا علمبردار اور دنیا کا محافظ
@IG_Zahra
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

اسلحہ پہنچ جانا اور کسی کو خبر نہ ہونا، یہ کوئی معمولی بات نہیں۔سوال یہ ہےکہ کیا واقعی امریکا اتنا مضبوط ہے جتنا وہ خود کو ظاہر کرتا ہے، یا یہ سب صرف ایک خوبصورت فریب ہے؟
مزید حیرت اس بات پر ہوتی ہےکہ جب تک حملہ ہو نہیں جاتا،تب تک سیکیورٹی ادارےجیسےگہری نیند میں
@MariaBalochPK
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

زندہ مثال بنتا جا رہا ہے۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں۔ جان ایف کینڈی کے قتل سے لے کر حالیہ ٹرمپ پر حملے تک۔یہ وہ ملک ہے جہاں طاقت کے ایوان بھی مکمل طور پر محفوظ نہیں۔
کل کے واقعے نے تو جیسے پردہ ہی چاک کر دیا۔جس وائٹ ہاؤس کو دنیا کی سب سےمحفوظ عمارت سمجھا جاتا ہے،وہاں تک
@AkramRaee
👇
اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

کل بہت ہی عجیب منظر دیکھنے کو ملا ، یہ امریکا کیسا عالمی محافظ خود کو سمجھ رہا ہے جو اپنے ہی دروازے کی کنڈی ٹھیک سے بند نہیں کر سکتا، اور دنیا بھر میں سیکیورٹی، امن اور استحکام کے لیکچر دینے والا بڑا بنا پھیرتا ہے۔ لیکن کل کےواقعہ سےامریکا خود اپنی کمزوریوں کی
@realDonaldTrump
👇

اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

اکثر میری عمر کا پوچھا جاتا اور جب میں انہیں بتاتی 50+ تو کوئی ماننے کو تیار نہیں ہوتا۔ کہ جتنی
آپ میں شرارت، بے ساختگی، چنچل پن ہے وہ اس عمر میں ہوتا نہیں۔
میں سمجھتی ہوں کہ ہر انسان کے اندر ایک فرشتہ(ہمارا ضمیر) ایک شیطان (ہمارا نفس) اور ایک بچہ (ہماری فطرت) موجود ہوتا ہے۔ اب آپ ان تینوں میں سے جس کی خوراک اور صحت کا خیال رکھیں گے وہی خوب پلا پوسا ہوا اور صحت مند ہو گا۔
تو جہاں میں نے یہ کوشش کی ضمیر کے سامنے شرمندہ نہ ہوں ، نفس کو اپنے اوپر غالب نہ انے دوں وہیں یہ کوشش بھی کی کہ اپنے اندر کے بچے کو مرنے نہ دوں۔
اس بچے کے بہت سارے خواب تھے، یہ دنیا گھومنا چاہتا تھا، سردیوں کی ٹھنڈی راتوں میں دودھ جلیبیاں کھانا چاہتا تھا، اچانک بجلی بند ہونے پر اپنے بچوں کا" تراہ،، نکال کر ان کے ساتھ ہنسنا چاہتا تھا، بیٹیوں کے ساتھ مل کر گڑیا کی شادی رچانا چاہتا تھا،
تو میں نے اس بچے کو آج تک اپنے اندر زندہ رکھا ہوا ہے۔
یقین کریں جو اس بچے کو زندہ رکھنے میں کامیاب ہوگیا اس نے گویا زندگی جینے کا ہنر پالیا۔ کیوں کہ یہ بچہ ہی ہے جس کی مان کر آپ لوگوں سے نیکیاں کر کے بھول جاتے ہیں۔ کبھی لوگوں کی زیادتیوں پر انہیں نہ صرف معاف کردیتے ہیں بلکہ اپنے دل میں کسی کے لیے بغض بھی نہیں رکھتے اور سب سے اچھی بات کہ یہ بچہ کبھی اللہ سے لاڈیاں کرتا ہے، کبھی کسی بات منوانے پر آتا ہے تو رو، رو کر اللہ سے منوا کر ہی اٹھتا ہے۔
دیکھیں..! اپنے اندر کے ضمیر کو، اپنے اندر کے معصوم بچے کو اور اس کے مثبت خوابوں کو کبھی مرنے نہ دیں، یہی خواب ہوتے ہیں جو انسان سے ناممکن کام کروا لیتے ہیں۔ اور یہی بچہ تھا اور اس کے خواب تھے جنہوں نے
مجھے کہا کہ جو کچھ زندگی نے سبق پڑھائے انہیں بیان کرو۔
منتخب

اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

میری یہ بات شاید آپکو عجیب لگے، کہ میں کبھی لوٹنے والے پر غصہ نہیں کرتا، بلکہ لوٹ جانے والے پر افسوس ضرور کرتا ہوں۔کیونکہ لوٹنےوالا تو اپنی فطرت کے مطابق عمل کرتا ہے،وہ وہی کرے گا جو اس کی تربیت،سوچ اور کردار اسےسکھاتے ہیں۔لیکن جو شخص لوٹ جاتا ہے، وہ اکثر
@AkramRaee
@IG_Zahra
👇

اردو
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi
𝕸𝖚𝖉𝖆𝖘𝖘𝖎𝖗 𝕬𝖋𝖗𝖎𝖉𝖎 retweetledi

ہوتا ہے، کیونکہ وہ وقتی فائدے کے بدلے اپنی اصل کھو بیٹھتا ہے۔ لیکن جو لوٹ جاتا ہے،اس کے پاس ایک موقع ہوتا ہے سیکھنے کا، سنبھلنے کا، اور آئندہ کے لیے خود کو مضبوط بنانے کا۔
افسوس اس بات پر ہوتا ہےکہ ہم اکثر بغیر سوچےسمجھےہر کسی پر اعتماد کر لیتےہیں، ہر مسکراہٹ کو
@MariaBalochPK
👇
اردو

@MH242518 @ammarmasood3 @iemziishan بعض لوگوں کی پیدائش پر والدین نے کتنے بڑے خواب دیکھے ہوں گے کہ بڑا ہو کر یہ بنے گا وہ بنے گا مگر جب بڑا ہو کر پٹواری بنتے دیکھا ہوگا سوچتے ہوں گے کہ کسی گندگی والے ڈبے میں ہی چھوڑ کر آجاتے بہتر ہوتا 😢
اردو

کہاں گھبرا رہے ہیں ؟؟ @ammarmasood3 @iemziishan
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan
مر جانا مگر گھبرانا نہیں ہے 😄
اردو

@Saminakhan4000 مگر ان کی آواز اپنے کانوں تک پہنچنے نہ دو ، کوئی ری ایکشن ظاہر مت کرنا ، اگر کیا تو غلطی کرو گے اور ہنگامے کا پیریڈ اور طویل ہو جائے گا لہٰذا اب سب کو معلوم ہو چکا ہے اب اپ کےپاس کچھ دن کےلئےسوائےکان بند کرنے کے اور کوئی آپشن نہیں ۔ویسا ہی کیا کچھ دن میں ہی حالات نارمل ہو گئے
اردو

@Saminakhan4000 تو میں نے کہا کہ یہ وہی سب کچھ ہے جو 20 سال بتانے کے بعد بھی آپکے ساتھ ہونا تھا، سو آج اور مزید کچھ دن یہ ہوتا رہے گا ، ابھی صحت بھی ہے برداشت کر جاؤ گے 20 سال بعد شائد پھر صحت میں کمزوری آجائے تب مزید مشکل ہو جاتا ، بتا کر اچھا کیا ، اب جو لوگ بولنے لگے ہیں تو ان کو بولنے دو 👇
اردو

یہ چیک کریں 👇
آج کل شادیوں کی پوسٹس دیکھ کر میں بھی مشورہ چاہتا ہوں۔
میں نے اپنی پہلی بیوی سے اجازت لی تھی کہ میں شادی کر سکتا ہوں، لیکن اس نے اجازت نہیں دی۔ پھر میں نے کسی رشتے والی سے رابطہ کیا اور دوسری شادی کر لی۔ نکاح طلاق یافتہ علما لڑکی سے ہوا، اور اس کے گھر والوں کی اجازت سے۔ وہ گھر والے 5 وقت کے نمازی ہیں، لڑکی بھی غریب گھرانے سے ہے۔ میرے گھر والوں اور پہلی بیوی دونوں نے اجازت نہیں دی۔
میرا تعلق مڈل کلاس فیملی سے ہے، لیکن دونوں گھر کا خرچ اٹھا سکتا ہوں۔
پہلی بیوی سے بھی انتہا کی محبت ہے، مجھے اسے چھوڑنا بھی نہیں چاہتا، اور انصاف سے دونوں کے ساتھ چلنا چاہتا ہوں۔
یہ بات چھپی نہیں رہے گی، جلدی باہر آجائے گی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ اگر باہر سے سب کچھ پتا چلے گا تو گھر والے اور بیوی دونوں زیادہ ناراض ہوں گے۔
میرے 2 بچے ہیں، 6 مہینے کا اور 2 سال کا۔
گھر والوں کو بتایا ہوا ہے کہ میں جاب کے سلسلے میں لاہور آیا ہوں۔ ابھی 7 دن ہوئے ہیں، اور میں دوسری بیوی کے ساتھ ہوں، گھر کرایہ پر لیا ہوا ہے۔
اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس صورتحال کو کیسے سنبھالوں۔
ظاہر ہے پہلی بیوی کو بتانا پڑے گا کہ میں نے دوبارہ نکاح کر لیا ہے۔ وہ خلع کا کیس کر سکتی ہے، اور بچوں کے خرچے بھی ہوں گے۔ ہنگامہ بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔
دوسری شادی کی کوئی خاص وجہ نہیں تھی، بس کچھ بیانات سے متاثر ہو کر کی، اور میں دوسری شادی میں خوش بھی ہوں۔ لیکن دونوں کے ساتھ انصاف سے چلنا چاہتا ہوں۔
کوئی مشورہ دے، اب میں کیا کروں؟۔
منقول
(اس کو اچھا سا مشورہ دیں)
اردو


