Naeem Asghar

389 posts

Naeem Asghar banner
Naeem Asghar

Naeem Asghar

@NaeemisMNA

Journalist @ Express News, Vloger. Optimist.

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2025
537 Takip Edilen86 Takipçiler
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی اسلام آباد میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق پریڈ گراؤنڈ میٹرو اسٹیشن کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا سوزوکی سوئفٹ کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی
اردو
0
0
0
64
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
صرف اس لئے کہ دیگر ملازموں کو ڈرایا جاسکے، جانیوالے ملازم کو تھانوں میں ذلیل کرواتے ہیں، محکمہ لیبر والے، ٹیکس والے یا پولیس کوئی بھی محکمہ غریب آدمی کی بات نہیں سنتا کیونکہ بزنس مین سب کو خوش کرچکا ہوتا ہے، غریب مزدور پس رہا ہے @CMPunjabPK @MaryamNSharif @OfficialDPRPP
اردو
0
0
0
9
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
چھوٹے چھوٹے فرعون ہرجگہ آپ کو نظرآئیں گے، چھوٹے شہروں میں اکثر چھوٹے بزنس مین سرکارکی مقرر کردہ اجرت سے انتہائی کم معاوضے پر غریب لوگوں کو بھرتی کرتے ہیں، ان سے گدھوں کی طرح 12ـ14 گھںٹے کام لیتے ہیں، نا کوئی سالانہ چھٹیاں، نا ای اوبی آئی نا میڈیکل، کچھ بھی نہیں - 1/3
اردو
2
0
0
17
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
2-4سال ان سے کام لیتے ہیں اور پھر ان کو فارغ کردیتے ہیں، اوران پر چوری یا مالی بے ضابطگی کا الزام لگاتے ہیں، مقامی پولیس کو سہولتکار کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور اس بیچارے غریب نے 2-4سال میں جو تنخواہ لی ہوتی ہے پولیس سے پریشر ڈلوا کر ان سے وہ بھی چھین لیتے ہیں 2/3
اردو
0
0
0
12
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں چوری و فراڈ کی وارداتیں بہت شیادہ ہورہی ہیں، زیادہ تر مدعیان کی ایف آئی آرز ہی دعج نہیں کی جاتیں، کیوں کہ وزیرداخلہ کو بتانا ہے کہ جرائم کی شرح کم ہوگئی ہے، @Isbpolice1 @MohsinnaqviC42 @MOIofficialGoP
Fiaz Mahmood@FiazMahmood

اسلام آباد کے آر ایل ہسپتال ایک ایمرجنسی میں گیا واپس آیا تو معلوم ہوا دن دیہاڑے گاڑی کی بیٹری چوری ہوچکی ہے کچھ دیر بعد ایک بزرگ کو پریشان حال دیکھا معلوم ہوا اس کی گاڑی سے بیٹری بھی چوری ہوگئی ہے۔ یہ مختصر سی کہانی ہے محفوظ اسلام آباد کی۔

اردو
1
2
17
1.3K
Naeem Asghar retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
356
1.7K
3.2K
80.6K
Naeem Asghar retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
The increase in petrol and diesel prices has brought out the cries of the people. How will people survive???? The Zionist-American war imposed on Iran has become the basis for economic decline, increased poverty and back-breaking inflation for the entire region. Instead of increasing tax rates, including petrol levy, to meet government expenses, the real work is to stop tax evasion, reduce tax rates to the level that taxpayers can afford and widen the tax net based on ground realities. If the direction and method of tax collection in Pakistan can be corrected and made free from corruption, there may be no need to take more loans or impose heavy taxes!!!
English
550
407
1.6K
92.3K
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
انسانی ہمدردی کے تحت کسی بے گناہ قیدی کو رہا کروانا بہت بڑی نیکی ہے
Ali Mughal@Mughal3_1_3

نَام کَبیر عُمر 80 سَال ہَاتھوں مَیں ہتھکڑیاں آنکھوں مَیں آنسوں چَہرے پَر سَوالات آج عَدالت مَیں بَابا جی کو پَیش کِیا گیا اور مَیری اَچانک نَظر پَڑی تَو دِل ہی ڈَر گیا جَلدی سے بَابا جی سے پُوچھا ؟ بَابا جی خَیر تَو ہے ؟؟ بَابا جی نے اُونچی آواز مَیں رَونا شُروع کر دِیا یَقین جانیں بَابا جی کو رَوتے دَیکھ کر دِل پریشان ہو گیا بَابا جی کے 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں اور بَابا جی 16 دِن سے گِرفتار تھے لیکن بَابا جی کے پیچھے کوئی نہیں آیا فَورًا بَابا جی کی ضمانت کروانے کا اِرادہ کر لِیا اور اَللّہ پَاک کی ذَات نَے مُجھے مَیرے اِرادے مَیں کَامیاب بِھی کر دِیا بَابا جی سے ایک روپیہ بِھی فِیس نہیں لِی لَیکن دُعائیں بُہت وَصُول کِیں اور بَابا جی کو عِزت سے گھر بَھیج دِیا 🫡❤️👨‍🎓⚖️ ( شَرم آنی چاہئیے اَیسے پُولیس اہلکاروں کو جَو اِس عُمر کے بُزرگوں کو ہتھکڑیاں لگاتے ہیں) وکیل کو تو آپ جانتے ہی ہونگے۔۔

اردو
0
0
0
6
Naeem Asghar retweetledi
Shaukat Aziz Siddiqui ASC
Shaukat Aziz Siddiqui ASC@SSiddiqui32553·
شاہراہ دستور کی لمبائی دو کلو میٹر ہو گی، اس پر موجود کوئی عمارت نجی ملکيت نہیں بلکہ رياست پاکستان کی اہم ترين اور تاريخی نوعيت کی عمارتيں ہيں، آئين 1 نامی نجی عمارت شاہراہ دستور کے سينے ميں مانند خنجر ہے، اس منصوبہ کی ابتدا سے انتہا کی تحقیق کے لئے جوڈيشل کمیشن تشکیل دیا جائے
اردو
48
401
1.2K
38.4K
Naeem Asghar retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
آج کچھ دیر پہلے میں نے اسلام آباد میں NCCIA (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے ھیڈکوارٹر واقع سری نگر ھائی وے وزٹ کیا ھے - پیکا ایکٹ (پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) 2016 کے تحت ان عناصر کیخلاف قانونی کارروائی شروع کی جا رھی ھے جنہوں نے کانسٹیٹیوشن - ون پراجیکٹ میں میری ، میرے خاندان ، میرے کسی سٹاف ممبر یا نام نہاد میڈیا مینیجر کے نام پر یا ھماری جانب سے کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری یا اثاثوں کے حوالہ سے ھماری کردار کشی کی مذموم مہم چلائ ھے ، میرا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، اس حوالے سے میں نے کوئ بیان نہیں دیا ۔۔! کوئ کسی کا پالتو ھے یا کلٹ فالور ۔۔!! ان شا اللّٰہ جھوٹ اور سازش کی بنیاد پر بہتان تراشی کرنے والے سبھی بے نقاب ھونگے اور مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔۔۔
اردو
235
746
2.9K
148.8K
Naeem Asghar retweetledi
Awais Yousaf Zai
Awais Yousaf Zai@awaisReporter·
نوید ملک ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات، نوٹیفیکیشن جاری نوید ملک ایڈوکیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان سے قبل ایاز شوکت ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد تعینات تھے۔ ایاز شوکت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری کا سربراہ بننے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا تھا۔ ان کے مستعفی ہونے کے بعد سے ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کا عہدہ خالی تھا
Awais Yousaf Zai tweet media
اردو
0
5
27
2.1K
Naeem Asghar retweetledi
Ministry of Interior GoP
Ministry of Interior GoP@MOIofficialGoP·
شہریوں کی سہولت کیلئے مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع کے میگا منصوبے کا دورہ۔ تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا وزیرداخلہ محسن نقوی کو میگا پراجیکٹ کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی
اردو
15
28
200
16.4K
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
اسلام آباد٫ اربوں روپے کے سیف سیٹی سسٹم٫ پولیس ناکوں کے باوجود(تھانہ کوہسار)F/6 سے نوجوان کو اغواء کیا گیا، والدین نے فوری پر 15پر کال کی،اس کے باوجود اغواء کار نوجوان کو KPK لے گئے، آج مغوی کی تشدد زدہ لاش صوابی سے ملی ہے @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @ChTalalOfficial
اردو
0
0
0
91
Naeem Asghar
Naeem Asghar@NaeemisMNA·
پاکستانی سسٹم میں ایماندار افسر کو ہضم نہیں کیا جاتا، سینٹ کی سٹنڈنگ کمیٹی میں ایک طاقتور بیوروکریٹ کا برملا اظہار---
اردو
0
0
0
14