Nain Khan

9.4K posts

Nain Khan banner
Nain Khan

Nain Khan

@NainKhan71

پٹواری ایک لعنت ہیں ۔۔ Everything to Nothing. Retweets ≠ Endorsement

Pennsylvania, USA Katılım Haziran 2024
302 Takip Edilen51 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nain Khan
Nain Khan@NainKhan71·
سجاد (ع) کے صدقے، اسے آزاد کرا دیں۔۔۔ صغرا(ع) کےتصدق، اسے اپنوں سے ملا دیں۔۔۔ مومن جو کوئی قید میں، بے جرم و ستم ہے یا فاطمہ زہرا علیہ السلام اپ کو بچوں (ع) کی قسم ہے چھڑوا دیں ہمیں غم سے، یہی وقت کرم ہے یا فاطمہ زہرا علیہ السلام اپ کو بچوں (ع) کی قسم ہے
اردو
0
0
0
243
Nain Khan retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
ریلوے نے کیڑے مارنے والی لیٹرین متعارف کرا دی۔
اردو
0
2
4
127
Nain Khan retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
اس ایکس پوسٹ @writetofahim کےپاس موجود ڈیٹا کے مطابق 13 کروڑ سے زائد ووٹرز میں سے اڑھائی کروڑ ووٹرز نکل جائیں گے اگر ووٹ ڈالنے کی عمر 18 سے 25 ہوتی ہے تو ۔۔۔ !!
Fahim Akhtar Malik@writetofahim

اگر 18 سے 25 سال کے جوانوں کو ووٹرز لسٹ سے نکالیں تو ووٹر لسٹ کی صورتحال ہوگی؟ تحریر: فہیم اختر ملک۔۔۔۔ اس وقت پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر ایک بحث چل رہی ہے کہ 18 سال سے 25 سال کے جوانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا جائے اب ڈیٹا کیا کہتا ہے اگر اس ایج بریکٹ کے لوگوں کو ووٹنگ کے عمل سے محروم کیا جاتا ہے تو باقی جو ووٹرز بچیں گے ان میں نوجوان کتنے ہوں گے اور بزرگ کتنے ہوں گے؟الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سال پرانے ایج وائز ڈیٹا کے مطابق جب کل ووٹرز کی تعداد تقریباً 13 کروڑ 1 لاکھ تھی( اب 60 لاکھ زیادہ ہیں)،اس میں 18سے 45 سال کی عمر کے نوجوان ووٹرز مجموعی طور پر تقریباً 8 کروڑ 70 لاکھ بنتے ہیں،جو کل ووٹ بینک کا تقریباً 67 فیصد ہے اس میں اگر 18 سے 25 سال کے ووٹرز (تقریباً 2 کروڑ 47 لاکھ)ہیں اگر ان کو کو نکال دیا جائے تو مجموعی طور پر تقریباً 10 کروڑ 35 لاکھ ووٹرز باقی رہ جاتے ہیں، جن میں سے 26 سے 45 سال کے ووٹرز کی تعداد تقریباً 6 کروڑ 23 لاکھ بنتی ہے جو باقی بچنے والے ووٹرز کا تقریباً 60 فیصد ہیں، جبکہ 46 سال سے زائد عمر کے ووٹرز تقریباً 4 کروڑ 31 لاکھ ہیں جو تقریباً 40 فیصد کے برابر بنتے ہیں، یعنی 18 سے 25 سال کے ووٹرز کو نکالنے کے بعد بھی اکثریت واضح طور پر 26 سے 45 سال کے نوجوان اور درمیانی عمر کے ووٹرز کے پاس ہی رہتی ہے،جن کا انتخابی سیاست میں فیصلہ کن کردار ہوگا اس لئے اگر یہ والی حرکت کر بھی لی جائے تب بھی فرضی فارم 47 بنانا ہوگا۔۔۔

اردو
12
76
337
8.6K
Nain Khan retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
اگر 18 سے 25 سال کے جوانوں کو ووٹرز لسٹ سے نکالیں تو ووٹر لسٹ کی صورتحال ہوگی؟ تحریر: فہیم اختر ملک۔۔۔۔ اس وقت پاکستان کے سیاسی منظر نامہ پر ایک بحث چل رہی ہے کہ 18 سال سے 25 سال کے جوانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا جائے اب ڈیٹا کیا کہتا ہے اگر اس ایج بریکٹ کے لوگوں کو ووٹنگ کے عمل سے محروم کیا جاتا ہے تو باقی جو ووٹرز بچیں گے ان میں نوجوان کتنے ہوں گے اور بزرگ کتنے ہوں گے؟الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سال پرانے ایج وائز ڈیٹا کے مطابق جب کل ووٹرز کی تعداد تقریباً 13 کروڑ 1 لاکھ تھی( اب 60 لاکھ زیادہ ہیں)،اس میں 18سے 45 سال کی عمر کے نوجوان ووٹرز مجموعی طور پر تقریباً 8 کروڑ 70 لاکھ بنتے ہیں،جو کل ووٹ بینک کا تقریباً 67 فیصد ہے اس میں اگر 18 سے 25 سال کے ووٹرز (تقریباً 2 کروڑ 47 لاکھ)ہیں اگر ان کو کو نکال دیا جائے تو مجموعی طور پر تقریباً 10 کروڑ 35 لاکھ ووٹرز باقی رہ جاتے ہیں، جن میں سے 26 سے 45 سال کے ووٹرز کی تعداد تقریباً 6 کروڑ 23 لاکھ بنتی ہے جو باقی بچنے والے ووٹرز کا تقریباً 60 فیصد ہیں، جبکہ 46 سال سے زائد عمر کے ووٹرز تقریباً 4 کروڑ 31 لاکھ ہیں جو تقریباً 40 فیصد کے برابر بنتے ہیں، یعنی 18 سے 25 سال کے ووٹرز کو نکالنے کے بعد بھی اکثریت واضح طور پر 26 سے 45 سال کے نوجوان اور درمیانی عمر کے ووٹرز کے پاس ہی رہتی ہے،جن کا انتخابی سیاست میں فیصلہ کن کردار ہوگا اس لئے اگر یہ والی حرکت کر بھی لی جائے تب بھی فرضی فارم 47 بنانا ہوگا۔۔۔
Fahim Akhtar Malik tweet media
اردو
63
471
1.4K
113.1K
Nain Khan retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے، رانا ثناء اللہ

اردو
177
1.7K
4.4K
89.8K
Nain Khan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
عمران خان اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کے چکر میں پورے ملک کو کرش کر رہے ہیں عاصم منیر اور ان کی ٹیم۔ عام آدمی کی زندگی تباہ کردی ہے اور اس معیشت کی بربادی پر بات بھی نہیں کرنے دیتے ٹی وی پر۔ قوم کے مینڈیٹ کا احترام کریں اور #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Jibran Ilyas tweet media
اردو
68
1.3K
2.3K
22.7K
Nain Khan retweetledi
Faisal Tarar
Faisal Tarar@FaisalTararSpks·
تو اب نوبت یہ آ گئی ہے کہ کراچی کی پنکی بنی گالا کے خان کیخلاف استعمال ہو گی؟ کسی نے آئی ایم ایف کی 130 صفات کی رپورٹ پڑی ہے ؟ یا محمد زبیر صاحب کے 2 ٹویٹ کیا ابھی بھی کسی ڈرامے کی گنجائش ہے ؟
Faisal Tarar tweet mediaFaisal Tarar tweet media
اردو
0
11
25
723
Nain Khan retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
عمران خان کی حکومت کا خاتمہُ ہوا مارچ 2022 اس وقت قرضہ تھا 44.36ٹریلین روپے توانائی ( پاور اور گیس ) کا گردشی قرضہ تھا 3سے 3.5ٹریلین روپے شہبازشریف کی حکومت مارچ 2026 اس وقت قرضہ واجبات 97.31ٹریلین اور توانائی ( پاور ، گیس ) گردشی قرضہ 5.2 تریلین روپے ! قرضے میں اضافہ 52.95ٹریلین گردشی قرضے میں اضافہ 1.7 سے 2.2 ٹریلین روپے بہت بڑا اضافہ ہے
اردو
28
223
573
27.9K
Nain Khan retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
پاکستان کے اٗوپر معاشی بم پھٹنے والا ہے مہنگائ کو آسمان پر لیجائیگا۔ آئ ایم ایف نے پاکستان کو پیٹرولیم ٹیکس بڑھانے کا کہہ دیا ہے اور 18 بلین ڈالر کا ٹارگٹ دیدیا۔ پاکستان کی آمدنی کا ٹیکس ٹارگٹ بڑھا کر 61.3 بلین ڈالر کردیا ہے۔ گُھٹ گُھٹ کر سانسیں لینے کے لئیے تیار ہوجائیں۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
87
650
1.8K
30.5K
Nain Khan
Nain Khan@NainKhan71·
@UmarCheema1 لگتا یوں ہے تم ایک غلاظت سے بھرپور لفافے ہو ۔۔۔
اردو
0
0
0
2
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
لگتا یوں ہے کہ پنکی کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے یا پھر وہ ملک ریاض کیطرح اپنی “کاز” کیلئے پی ٹی آئی کو استعمال کر رہی ہے
اردو
450
409
1.8K
79.2K
Nain Khan
Nain Khan@NainKhan71·
@ShabbirDar5 صحافتی دلال کی کوئی شکل ہوتی تو کچھ تم جیسی ہوتی شاید
اردو
0
0
0
1
Shabbir Dar
Shabbir Dar@ShabbirDar5·
پنکی کا پنکی کے سسرال بنی گالہ کا نام لینے کیلئے دباو ڈالنے کا انکشاف😊
اردو
69
19
107
13.7K
Nain Khan retweetledi
Ahil's Cosmic Chronicles
Ahil's Cosmic Chronicles@AhilsC10423·
@ShabbirDar5 ہمت نہیں ہو رہی سہی صحافت کرنی کی تو صحافت چھوڑ کر دلالی کرنے لگ جاو تم
اردو
2
9
157
1.3K
Nain Khan retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 Pure pure disgust and gutter propaganda, everybody know who is behind this platform @azaad_urdu and on this propaganda platform a clown alleging former PM @ImranKhanPTI met Pinky, Farah Gogi took 200 million from pinky to for making her senator, @BBhuttoZardari has shown anger to @ShaziaAttaMarri because he was frustrated after arrest of Pinky, this clown even fell this low that he alleges recent death of senator @sherryrehman’s daughter to Pinky too. Just for the sake of 28th amendment have the people behind Azad Digital fallen this low? And this all propaganda is not just based on assumptions or any table story, today morning while appearing before court Pinky claims she was forced to record false statement of allegations of selling cocaine in Banigala and this propaganda video was uploaded last night. x.com/azaad_urdu/sta…
English
40
514
1.8K
53.5K
Nain Khan retweetledi
Maaz Malik
Maaz Malik@maaz_ehsan·
ہ گھٹیا پن کی انتہا اس بات کو واضح کر رہی ہے کہ “گو عاصم گو” کی مہم اور ایمبیسی کے باہر ہونے والے احتجاج نے کتنی تکلیف پہنچائی ہے۔ فوجی ٹاؤٹس اور ان کے ماؤتھ پیس اب بوکھلاہٹ میں ذاتی حملوں، جھوٹے الزامات اور پراپیگنڈا مہموں پر اتر آئے ہیں۔ آزاد ڈیجیٹل جیسے فوجی ماؤتھ پیس اور گشت والے رپورٹر جب کسی کے خلاف الزام تراشی اور منظم مہم چلائیں، تو سمجھ جائیں کہ آپ کے “گو عاصم گو” کے نعرے کس کس کو، اور کہاں کہاں تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ اس پراپیگنڈا ویڈیو میں لگائے گئے تمام الزامات نہ صرف جھوٹ اور لغویات پر مبنی ہیں بلکہ یہ کھلی defamation کی کوشش ہے، جس پر میں اگلے ہی ہفتے ان تمام افراد کے خلاف قانونی کارروائی اور کیس دائر کروں گا۔ باقی بکواس اس قابل نہیں کہ اس کا جواب بھی دیا جائے، لیکن مالک مکان کے معاملے پر حقیقت واضح کرنا ضروری ہے: یو کے میں ہر شہری کی طرح کرایہ داروں کے حقوق کو بھی قانونی تحفظ حاصل ہے۔ یہ پاکستان نہیں کہ مالک مکان کی کوئی ذمہ داری ہی نہ ہو۔ میں اس گھر میں تقریباً 6 سال سے رہ رہا ہوں اور اسے کرایہ ادا کرتا آیا ہوں۔ 2024 سے میں گھر کی repair & maintenance کا مطالبہ کر رہا تھ جو ہیلتھ اینڈ سیفٹی کے سٹینڈرڈز کے خلاف تھا۔، لیکن کرایہ2 بڑھانے اور مسلسل وصول کرنے کے باوجود مالک مکان ٹال مٹول سے کام لیتا رہا۔2025 میں ایک کمرہ کھود کر چھوڑ دیا گیا اور تقریباً 10 ماہ تک تعمیراتی کام نامکمل حالت میں پڑا رہا، جبکہ تعمیراتی سامان بھی وہیں موجود رہا۔ بعد ازاں جولائی میں مالک مکان نے دھوکے سے کورٹ سے کسی اور فرد کے نام پر Order of Possession حاصل کیا، اسے ایک temporary tenant ظاہر کروا کرجو کبھی وہاں رہا ہی نہیں ا۔ جب میں نے عدالت سے رجوع کیا اور تمام حقائق عدالت کے سامنے رکھے، تو اکتوبر 2025 میں عدالت نے میرے حق میں فیصلہسنایا۔ اس سے پہلے بھی مالک مکان مجھ سے Council Tax وصول کرتا رہا لیکن کئی ماہ تک حکومت کو جمع نہیں کروایا، جس کے باعث مجھے دوبارہ وہ ٹیکس ادا کرنا پڑا۔ یہ معاملہ اس وقت بھی لوکل کونسل میں زیرِ سماعت ہے۔ تحریک انصاف کی خواتین کے بارے میں بکواس اور گھٹیا الزامات لگانا ان لوگوں کی ذہنیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان شاء اللہ اگلے ہی ہفتے تمام ذمہ دار افراد کو عدالت لے کر جاؤں گا۔ یہ یو کے ہے، یہاں عاصم منیر کا قانون نہیں چلتا کہ جو مرضی الزام لگا دو، گھروں پر دھاوا بول دو اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ یہ لوگ شاید بھول گئے ہیں کہ جب ہم اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر کھڑے ہیں، تو ایسے گھٹیا ہتھکنڈے ہمیں خاموش نہیں کروا سکتے۔ ہم جہاں پہلے کھڑے تھے، آج بھی وہیں کھڑے ہیں، اور ان شاء اللہ کھڑے رہیں گے۔ گو عاصم گو
Maaz Malik tweet mediaMaaz Malik tweet mediaMaaz Malik tweet media
اردو
28
159
647
37.3K
Nain Khan retweetledi
Khayaal Farooq
Khayaal Farooq@Khayaal_Mall·
خان نظریہ کی لڑائی لڑ رہا ہے کامیاب جا رہا ہے خان کے سیاسی ساتھی اپنی سیاست کی لڑائی لڑ رہے ہیں کامیاب جا رہے ہیں خان کے نظریاتی ساتھی اس کے نظریے کا تحفظ کرتے ہوئے اس کے سیاسی ساتھیوں سے سوال پوچھ رہے ہیں کبھی نہ کبھی یہ بھی کامیاب ہوں گے ان شاءاللہ
اردو
3
21
100
1.2K
Nain Khan retweetledi
Asad Ullah Khan
Asad Ullah Khan@AUKhanOfficial1·
اگر عدت کیس، سائفر کیس، گھڑی کیس اور دہشت گردی کے کیسز کے بعد بھی عمران خان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی تو فرق پنکی کے بیان سے بھی فرق نہیں پڑنے والا، لگے رہو منا بھائی
اردو
97
2.7K
9.5K
66.2K
Nain Khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
انمول پنکی کے وکیل کا انکشاف میری پنکی سے بات ہوئی ہے اس نے کہا ہے میں نے ابھی تک کسی کا بھی نام نہیں لیا ہے جو بھی نام مجھ سے منسوب کر کے میڈیا پر لیا جا رہا ہے وہ فیک ہیں بنی گالا سے نام لینے پر مجھے مجبور کر رہے ہیں میں میڈیا سے بات کرنا چاہتی ہوں لیکن میڈیا سے بات نہیں کرنے دی گئی ۔ وکیل
اردو
34
2.2K
5.2K
74.4K
Nain Khan retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
پنکی کا کیس آج ختم ہو گیا سسٹم کے پاس آج بھی بیانیہ نہیں ہے سسٹم آج بھی جیل میں بند اس شخص کے خلاف بیانیہ بنانے کے لیے ایک زیر حراست خاتون کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ سوشل میڈیا کے ذریعے ٹی وی اسکرینز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا سکے اور بیانیہ بنایا جا سکے ! عمر دراز گوندل ۔۔
اردو
49
3.5K
10.3K
76.8K
Nain Khan retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
"مجھے سے جھوٹےبیانات دلوائے" پنکی نے تو ہانڈی نہیں پھؤڑی کچن ہی جلا دیا!اندر کی خبر والے دوستوں نے معاملہ وائٹ ہاؤس تک تقریبا" پہنچا ہی دیا تھا، یہ نام بھی وہ نام بھی ہے وغیرہ۔سوال تو یہ ہے کہ جب اتنا بڑا نیٹ چل رہا تھا تو سب سوئے ہوئے تھے!! عقل شعور منطق کو نیا چیلنج #pinkygate
اردو
132
3.3K
8.1K
97.5K
Nain Khan retweetledi
Munawar Satti
Munawar Satti@MunawarSatti3·
@MirMAKOfficial عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے عزت کا وہ لباس عطا کیا ہے جس پر چھینٹے پھینکنے والے کا اپنا ہی منہ کالا ہو جاتا ہے حیرت اس بات پر ہے کہ جن کے منہ دس دس بار کالے ہو چکے وہ پھر بھی باز نہیں آ رہے
اردو
0
3
44
1.4K
Nain Khan retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
میں پہلے دن سے کہ رہا ہوں عمران خان کے ساتھ میرے رب کی ذات ہے ۔۔ جس دن سے عمران خان مقبول ہوا کیا تہمتیں اس پر نہی لگای گی مگر اللہ نے اسے مزید عزت دی ۔۔ جس انمول پنکی ڈرگ کوئین کو زرداری صاحب کیلے پھندا بنا کر لاۓ تھے اب زرداری صاحب سے ڈیل ہونے کے بعد اس کو عمران خان کے خلاف استعمال کرنے کیلے جھوٹے بیانات دلواے جار رہے ہیں ۔ اور وہی ڈرگ کوئین اج بھری عدالت میں چیخ چیخ کر کہ رہی ہے کہ مجھے کہا گیا کہ تم بیان دو کہ تم منشیات اپنی بنی گالہ میں بھجتی ہو ۔۔ کیا کسی نے سوچا تھا ۔۔ وہ تو منشیات فروش ہے چاہتی تو وہ پی ٹی ای کے ہر بندے پر انزام لگاسکتی تھی ۔۔ اس کو تو جیل سے نکلنا تھا ۔۔ اج اک بار پھر عمران خان کے مخالفین زلیل ہو گے ۔ وہ بھی اک منیشات فروش عورت کے ہاتھوں میرا رب سب دیکھ رہا ہے ظالم کو بھی مظلوم کو ۔ بھی اس کی پکڑ سخت ہے وہ انصاف کرنے والی ذات ہیں ۔۔ انشااللہ میرے رب کا انصاف بہترین ہو گا
Saleem Speaks tweet media
اردو
58
543
1.6K
69.5K