
Talha shehzad
466 posts




@curious_soul2 اگر تم بائسڈ نہ ہوتی تو اس کالے بدبودار گٹر کے کیڑے کے وہ کمینٹس اور پوسٹ بھی بتاتی جو یہ کر رہا ہے پشتونوں کے خلاف وہ بھی فل ریسزم کے ساتھ اور غلیظ زبان کے ساتھ





آج سے تقریبا 5 سال پہلے لاہور مصری شاہ کے پٹھان سود خور سے میں نے ایک لڑکے کی جان چڑوائی تھی اصل رقم تقریبا 2 لاکھ تھی اور وہ اس سے کئے زیادہ پیسے دے چکا تھا اور اصل رقم برقرار تھی ۔ دھمکیوں سے تنگ آگر لڑکے نے کسی کو بتایا اور پھر بات میرے تک پہنچی ۔ ہمارے پنجاب میں ایک رواج ہے کہ جب بیٹھ کر بات ہو تو 100 50 ایسے چھوڑ دیتے ہیں کہ بندے کی زبان ہے میں نے دو لاکھ دے دیا اسکا اور مجھے لگا کہ معاملہ ختم ہوگیا ہے ۔ آدھے گھنٹے بعد جس بندے کو میں بھیجا ہوا تھا اسکا فون آیا کہ کیونکہ اس مہینے کی ۱۰ تاریخ گزر گئے ہے تو 15 ہزار اس مہنے کا سود بھی دینا ہے میں کیوں سود کی رقم کے لئے اپنی رقم نہیں دینا چاہتا میں اسے کہا اس سے زور لگاؤں کے نہیں دینا سود، استاد یقین مانو رات کے ۲ بج گئے او پٹھان نہی منیا لڑکے کا بھائی کسی اور پندرہ ہزار لیکر کر اسے دیکر آیا ۔ مجھے بہت حیرانگی ہوئی ۔ بہتر یہ ہے کہ غیر مقامی لوگوں سے لین دین نا کریں ۔




@ITaimoorReal چل بہڑوے ہندؤ کی نسل






















پاکستان بنے اٹھہتر سال ہو گئے ہیں لیکن عوام اس سوچ سے نکل نہیں سکی۔ صفائی ایمان کا حصہ ہے تو پھر اتنی حقارت کیوں ہے؟ صفائی کرنےوالے تو صفائی کرتے ہی ہیں لیکن مسلہ تو آپکے ذہنوں کا ہےیہ نجانے کب صاف ہوں گے؟ اس سوچ سے لڑنے والا مسیحی، پنجابی اور پاکستانی ہے۔آباؤاجداد کی دھرتی ہے۔










