
Farhan Khan
166 posts





















غم۔و غصے والی پختون برادری نے نوجوان کو قتل کرکے اس کی لاش موٹر سائیکل سے باندھ کر پورے گاوں میں گھسیٹا۔ یہ جنگلی لوگ ہیں انکے ہاں انسانی جان کی کوئی وقعت نہیں۔ اوپر سے ڈھٹائی چیک کرو لسانی کارڈ کھیل رہے ہیں۔ بزدلی مقامی لوگوں کی ہے اب تک سبکو علاقے سے نکال چکے ہوتے


راولپنڈی: ادھار کے تنازعے پر دو افراد قتل، خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں غم و غصہ راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ احتجاج سے اجمل وزیر کا خطاب


راولپنڈی میں پشتون لڑکے کی قتل کا معاملہ! فقیر ایپی نے ایک عورت کے معاملے پر انگریزوں کے خلاف جہـاد لڑی،اور اس کے بعد ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب جانتے ہیں۔لہٰذا پشتون قوم کی مزید تذلیل یا اشتعال انگیزی سے گریز کیا جائے، کہیں ایسا نہ ہو کہ حالات دوبارہ خراب ہو جائیں۔ عبد الرشید











