Tajuddin Nasar

143 posts

Tajuddin Nasar banner
Tajuddin Nasar

Tajuddin Nasar

@NasarTajuddin

Quetta/Islamabad, Lawyer❤ University of London👨‍🎓

Katılım Mayıs 2022
73 Takip Edilen20 Takipçiler
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
جن لوگوں نے ریاست کیخلاف بندوق ا ٹھائ ھوئی ھے۔ وہ پہلے اس نظام کے خلاف آواز اٹھائیں جو آپکے آس پاس رائج ھے۔ سارا پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ھو گا۔اس ظلم کے نظام کے ذمہ دار آپکے بھائ بند ھیں ۔ دوسرے صوبوں سے آۓ مسافر اور روزی روٹی کمانے والے مزدور نہیں ھیں جن نہتوں کو آپ گولیاں مارتے ھیں ۔ آپکی جدوجہد کی بنیاد منافقت ھے۔ آپکی شناخت وطن دشمنی ھے۔ ان دونوں بچوں نے پسند کی شادی کی۔ ڈیڑھ سال چھپ کر رہتے رہے پھرانہیں ڈھونڈ لیا گیا۔جرگے نے واپسی کا جھانسہ دیا۔ وہ لوٹ آئے پھر جرگہ نے ان کی موت کا فیصلہ سنا دیا، پہلے لڑکے کو گولی ماری پھر لڑکی کو بھی گولیوں سے بھون دیا قران پاک ہاتھ میں تھامے خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہیں۔
اردو
1.1K
1.5K
4.9K
690.2K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
کیا ان تینوں کو پارٹی سے نکالنا چاہیے ؟ Yes No
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
1.8K
826
3.6K
129.1K
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اسلام آباد، 45دن میں بننے والے ایف 8 انٹرچینج کی سڑک کا ایک حصہ بیٹھ گیا
اردو
55
230
671
93.1K
Tajuddin Nasar retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر سختیاں مزید بڑھا دی گئی ہیں۔ میری اہلیہ بشرٰی بیگم پر بھی سختی کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ ان کے سیل میں جو ٹی وی موجود تھا وہ بھی بند کروا دیا گیا ہے۔ میرے اور میری اہلیہ کے تمام انسانی اور قیدیوں کو دئیے جانے والے حقوق معطل ہیں- جس کا حساب ہونا چاہیئے۔ مجھے معلوم ہے کہ ایک کرنل اور جیل سپرنٹنڈنٹ انجم، یہ سب کچھ عاصم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں۔ اپنی پارٹی کو واضح ہدایت کرتا ہوں کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو اس کا حساب عاصم منیر سے لیا جائے۔ بشری بیگم پر ظلم اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ میرے دور میں جب عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تو انہوں نے زلفی بخاری کے ذریعے بشرٰی بیگم کو ملاقات کا پیغام بھیجا تھا، جسے بشریٰ بیگم نے ٹھکرا دیا تھا۔ اسی لیے عاصم منیر نے ان پر سختیاں رکھی ہوئی ہیں۔ شروع دن سے ہی ان کی کوشش ہے کہ بشری بیگم پر سختی کر کے مجھے توڑا جا سکے۔ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں رہ رہے ہیں- ایک فوجی رضوان کو شان و شوکت سے رکھا ہوا ہے لیکن مجھ پر ہر طرح کا ظلم جاری ہے۔ یہ جو بھی کر لیں اس ظلم کے آگے نہ میں پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا۔ پنجاب میں پچھلے دو سال سے مریم نواز اور محسن نقوی کے زیر سایہ جبر و فسطائیت کا جو ماحول ہے اس نے جمہوریت اور سیاسی سرگرمیوں کا خاتمہ کر رکھا ہے۔ تمام ممبران اسمبلی کا قافلے کی صورت میں پنجاب آ کر سیاسی اجتماع کرنا خوش آئیند ہے- اس وقت مجھ سمیت کئی افراد سخت ترین جیلیں کاٹ رہے ہیں اس لیے پارٹی کا ہر شخص اپنے ذاتی اختلافات کو مکمل طور پر نظر انداز کرے، میڈیا کے سامنے اپنے ذاتی اور اندرونی معاملات کو زیر گفتگو لانا کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔ میری سختی سے ہدایات ہیں کہ پارٹی میں بڑے سے بڑا عہدیدار یا چھوٹے سے چھوٹا رکن یا ذمہ دار سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا کسی بھی اور فورم پر پارٹی کے اندرونی معاملات یا اختلافات کا اظہار مت کرے۔ اپنی ساری توجہ صرف اور صرف احتجاجی تحریک پر رکھیں تاکہ ملک میں انسانی حقوق کی بحالی ممکن ہو سکے۔ اگر کسی ذمہ دار نے اس احتجاجی تحریک میں حصہ نہ لیا پھر اس کا فیصلہ میں جیل سے خود کروں گا۔ تمام پارٹی ممبران اور عہدیداران کو ہدایت کرتا ہوں میرے ٹوئیٹر پیغامات کو خود ریٹویٹ بھی کریں اور زیادہ سے زیادہ افراد تک میرے یہ پیغامات پہنچائیں- سینیٹ کی ٹکٹوں کے حوالے سے پارٹی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرے۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو (15 جولائی 2025)
اردو
5.2K
44.7K
62.2K
2.8M
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
ایمل ولی وہ بے روزگار سیاسی شخصیت تھے جو عام انتخابات اور ضمنی انتخابات میں دونوں میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اور عمران خان سے بری طرح ہار چکا ہے۔ چارسدہ کے عوام نے اس کو مسترد کیا ہوا ہے۔ سینٹر بنے کیلئے اپنا شناخت تبدیل کرکے بلوچستان سے اسٹبلشمنٹ کے مرہونِ منت سینٹر بن گیا۔ انکی اوقات یہ ہے کہ اب ان کی خوشامدی بنا ہوا ہے۔ #غیرآئینی_ترمیم_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaPTI Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
38
343
1.1K
61.1K
Tajuddin Nasar retweetledi
Muhammad Ali
Muhammad Ali@Comrade0512141·
فوج کے ہاتھ میں توا ہے اور سیاست دان خوشی سے اپنا منہ سیاہ کرنے کے لیے خود پیش کرتے ہیں سردار عطاء اللہ مینگل
اردو
2
40
147
6.9K
Tajuddin Nasar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
آپ کے نزدیک ووٹ کی عزت یہ ہے ؟ آپ نے ووٹ کی عزت کی خاطر ہمیں سڑکوں پر نکالا آپ نے ووٹ کی عزت کی خاطر ہمارے ساتھ اتحاد کیا لیکن نسیمہ احسان سے سینٹ میں بات نہیں ہو رہی تھی وہ رو رہی تھی کہ میرے بیٹے اور شوہر کو اپنے پاس رکھ کر ووٹ مانگ رہے ہیں ۔ اختر مینگل
اردو
8
937
2.1K
26.3K
Tajuddin Nasar retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ سب اپنے اپنے اکاونٹ پر تصویر لگا دیں۔۔۔۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
101
2.8K
4.7K
60K
Tajuddin Nasar retweetledi
Imran Riaz Khan Fan
Imran Riaz Khan Fan@ImranRaizKhan·
ہر پاکستانی جو حق کے ساتھ کھڑا ہے ریٹویٹ کر کے اپنے حصے کی آواز بلند کرے اور اس ہیش ٹیگ #بائیکاٹ_نیوز_چینل پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔ پاکستان کا میڈیا رجیم چینج آپریشن میں عمران خان کے خلاف بیرونی طاقتوں کا سب سے بڑا سہولت کار ہے۔
Imran Riaz Khan Fan tweet media
اردو
487
8.4K
12.3K
202.8K
Tajuddin Nasar
Tajuddin Nasar@NasarTajuddin·
So shameful Act by ppp Balochistan MPA. PPP destroy whole sindh now they are doing same things in Balochistan #QaziFaezIsa #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی @HamidMirPAK @ImranRiazKhan
Mahrang Baloch@MahrangBaloch_

Ali Madad, a MPA of @PPP_Org , displayed disrespect towards women teachers protesting for their rightful demands. Their blatant disregard for women’s rights indicates they are not genuine representatives of d people but rather facilitators of Balochistan’s exploitation.

English
0
0
0
73