National Party Balochistan.
354 posts

National Party Balochistan.
@NationalParty60
The National Party is a social-democratic, centre-left political party in Pakistan. It is one of the largest parties active in the province of Balochistan.۔
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2025
3 Takip Edilen125 Takipçiler

ستائیسویں ترمیم آئینی ڈھانچے کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، نیشنل پارٹی
dailyintekhab.pk/archives/538501

اردو

نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر چہرمین اسلم بلوچ آل پارٹیز کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
@BBCUrdu @HamidMirPAK @BBCBreaking @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @ExpressNewsPK @DunyaNews @sakhtarmengal @DrMalikBalochNP @AslamBalochNP
اردو

کامیاب ہڑتال پرگرفتاریاں ، جیلوں کی دروازے سیاسی کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، اسلم بلوچ
فارم 47 کے عارضی سیاستدانوں کو مسترد کرکے عوام نے حقیقی عوامی نمائندوں کا ساتھ دیا
آل پارٹیز قائدین کی پریس کانفرنس میں نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چئیرمین اسلم بلوچ اظہار خیال کر رہے ہیں
@HamidMirPAK @BBCUrdu @sakhtarmengal @DrMalikBalochNP #NationalParty @AslamBalochNP
اردو

کامیاب ہڑتال پرگرفتاریاں ، جیلوں کی دروازے سیاسی کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، اسلم بلوچ
فارم 47 کے عارضی سیاستدانوں کو مسترد کرکے عوام نے حقیقی عوامی نمائندوں کا ساتھ دیا
آل پارٹیز قائدین کی پریس کانفرنس میں نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر چئیرمین اسلم بلوچ اظہار خیال کر رہے ہیں
@HamidMirPAK @BBCUrdu @sakhtarmengal @DrMalikBalochNP #NationalParty @AslamBalochNP
اردو

facebook.com/share/p/173UZe…
نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی اور پارٹی کے دیگر قیادت شاہوانی اسٹیڈیم کیچی بیگ دھماکے کے وقت زیر نظر گاڑی میں موجود تھے۔ اللہ تعالیٰ کے کرم سے میر کبیر احمد محمد شہی اور دیگر ساتھی محفوظ رہے۔
@HamidMirPAK @BBCUrdu
اردو

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہبر سردار عطاء خان مینگل کی برسی کے جلسہ کے بعد خودکش دھماکہ کے ذریعے سیاسی قائدین سردار اختر جان مینگل ،محمود خان اچکزئی اور میر کبیر محمد شہی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری جدوجہد پربراہ راست حملہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ سیاسی جلسے اور جلوس جمہوریت کا حسن ہیں ،حکومت کی زمہ داری تھی کہ وہ اس سیاسی جلسے کو بھرپور سیکورٹی فراہم کرتی لیکن ایسا نہیں کیا گیا اور افسوسناک واقعہ میں 14 سے زائد سیاسی کارکن شہید اور سابق رکن اسمبلی حاجی احمد نواز سمیت درجنوں زخمی ہوئے انہوں نے کہا اس واقعے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں انہوں نے سیاسی رہنماؤں کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند ،لواحقین کو صبر اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرئے انہوں نے کہا کہ مشکل گھڑی میں ہم بی این پی کے ساتھ ہیں

اردو

پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں بی این پی کے مرکزی سنئیر نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقدہ ال پارٹیز اجلاس میں نیشنل پارٹی کا وفد صوبائی صدر اسلم بلوچ کی سربراہی میں شریک ہے وفد میں مرکزی انفارمیشن سیکریٹری علی احمد لانگو ، صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ اور ورکنگ کمیٹی کے رکن فدا بلیدی شامل ہیں..
@HamidMirPAK @ARYNEWSOFFICIAL #Balochistan @SajidTareen4 #NationalParty @AslamBalochNP

اردو

دہشت گردی سے سیاست اور پرامن سیاسی جماعتوں کو دبایا نہیں جاسکتا، ڈاکٹر مالک بلوچ
dailyintekhab.pk/archives/533905
@HamidMirPAK @ARYNEWSOFFICIAL

اردو

نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی و اختر مینگل سمیت رہنماؤں کے قافلے پر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
حکومت کی زمہ داری تھی کہ وہ جلسہ و رہنماؤں کے سیکورٹی اقدامات کرتی ہے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیکورٹی فراہم نہ کرنے کی حکومتی غفلت نے بڑے سانحے کو جنم دیا
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
اللہ پاک کے کرم سے قاہدین حفاظت سے ہیں
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
زخمی سیاسی کارکنوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جائے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیاسی کارکنوں کی زندگی کا جانا انتہائی افسوس ناک ہوتا ہے
سربراہ نیشنل پارٹی
سیاسی کارکنوں کی شہادت کسی المیے سے کم نہیں
سابق وزیر اعلیٰ
نیشنل پارٹی شہدائے کے خاندان کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتی ہے اور اس بڑے غم کے موقع پر ان کے ساتھ ہے۔
سربراہ نیشنل پارٹی
@HamidMirPAK @BBCUrdu @ARYNEWSOFFICIAL @geonews_urdu @SAMAATV @sakhtarmengal @SajidTareen4 @AslamBalochNP @NationalParty_

اردو

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی سے نیشنل پارٹی کے سنئیر رہنما گیلارام کی قیادت میں وفد کی نشست
وفد میں نیشنل پارٹی کے صحبت پور کے ضلعی فنانس سیکرٹری ہریش کمار تحصیل بھاگ کے فنانس سیکرٹری چودھری دلیپ کمار چودھری کنیا لعل شامل تھے
نشست میں ہندو برادری کے مسائل اور پارٹی کی تنظیمی صورتحال پر گفتگو و مباحثہ ہوا۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو مرکزی ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی سیکرٹری صدیق کیھتران مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میران بلوچ صوبائی جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئ بلوچ آغا گل چیرمین گہرام بلوچ حاجی صالح بلوچ چیرمین مشکور انور فدا جان بلیدی ریاض زہری کامریڈ غفار قمبرانی قیوم سجن سمیت دیگر موجود تھے.

اردو







