Sabitlenmiş Tweet
Zohaan
105.1K posts

Zohaan
@Naveed__CH
دنیا کے عظیم لیڈر حضرت محمد ﷺ ہیں
پاکستان Katılım Nisan 2016
44 Takip Edilen3.8K Takipçiler
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi

اگر آپ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے مفاد سے نہ ٹکرائیں تو پاکستان میں بااثر اور امیر مجرموں کا پروٹوکول ایسا ہی ہے۔
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey
بےگناہ قومی ہیرو کو بدتمیزی سے گرفتار کر کے لے جانے والوں کا منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرتے ہوئے بھیگی بلی بننا دیکھیں۔ ترجیحات ملاحظہ ہوں !!
اردو
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi

🚨 یہ کوئی راز نہیں، سب جانتے ہیں: انمول عرف "مس پنکی" — کراچی کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر — ویڈیو میں عدالت میں مکمل پروٹوکول کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے۔ اس نے آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کو بڑی رقم ادا کی ہے۔ وہ جلد رہا ہو جائے گی۔
آئی جی سندھ بریگیڈیئر اعجاز احمد عباسی (آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر) کے قریبی ہیں اور ایک ڈرگ نیٹ ورک چلاتے ہیں۔ مس پنکی اسی نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ وہ ارب پتی ہے، کلفتن اور ڈیفنس کے اعلیٰ پارٹیوں اور اشرافیہ سکولوں کو اعلیٰ معیار کی ڈرگز فراہم کرتی ہے۔ صرف ڈرگز نہیں — وہ لڑکیاں بھی سپلائی کرتی ہے۔
وہ کوکین مینوفیکچرنگ کی ماہر ہے۔ اس کے شوگر ڈیڈیز؟ آئی ایس آئی، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی اسد رضا اور ان کے افسروں کا گروپ۔ آئی جی سندھ بریگیڈیئر اعجاز عباسی کے لاڈلے ہیں۔
گیم ہے بہت بڑی۔۔۔۔تفصیلات ویلاگ میں
ماخذ: ایم آئی اور کراچی کے معتبر صحافی۔
تفصیلات وی لاگ میں۔
📸 (تصاویر منسلک)



اردو
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi

گلگت بلتستان الیکشن میں بھی قاضی فائز عیسیٰ فارمولا چلا دیا گیا۔
“گلگت بلتستان ڈیموکریٹک پارٹی” کو الیکشن کمیشن نے خود “پولو مین 🏇” انتخابی نشان الاٹ کیا۔ لیکن جیسے ہی معلوم ہوا کہ GBDP نے تحریک انصاف سے اتحاد کر لیا ہے اور PTI کے امیدوار GBDP کے ٹکٹ جمع کروا رہے ہیں تو انتخابی نشان ہی واپس لے لیا۔
یہ محض ایک نشان کی واپسی نہیں بلکہ بلتستان کے عوام کے ووٹ دینے کے حق پر شب خون مارنے کی کوشش ہے۔ قابض مافیا میدان میں مقابلہ نہیں کر پارہا تو اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے لگے ہیں۔

اردو
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi
Zohaan retweetledi

Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
English
Zohaan retweetledi

پیپلزپارٹی کو اگر 28ویں آئینی ترمیم پر ڈیل کرنا ہے اور صدارتی کرسی کو بھی بچانا ہے تو اس کے لیے براہ راست نیب کے چیئرمین سے معاملات طے کرنے ہوں گے۔
فی الحال، دونوں باتیں زرداری کے بس سے باہر ہیں۔ اب تک یہی نظر آرہا ہے کہ یہ ترمیم ڈنڈے کے زور پر کامیابی سے کروائی جائے گی، زرداری کو ایوان صدر خالی کرنا پڑے گا اور بلاول کی بھی کوئی جگہ نہیں بن سکتی۔
آخر میں پی پی پی کے پاس سندھ کی لنگڑی لولی، بے اختیار اور کنگال صوبائی حکومت بچے گی اور اس کے ساتھ کچھ آئینی عہدے۔ اسی پر گزارہ کریں گے۔
اردو
Zohaan retweetledi

ہائیڈ بھائی کی رحلت کا سن کر دل بیٹھ گیا ہے۔ بدقسمتی ہے کہ ہم جیسوں کی یا موت کی اطلاع آتی ہے یا پکڑے جانے کی۔ ابھی اگلے روز پرانے زمانے کا ایک اور بھولا بسرا اکاونٹ باوا گجر یاد آیا۔ معلوم کرنے پر پتہ چلا کسی نجی مسئلے کے سبب ان کو ایک عرب ملک میں دس سال کی سزا ہوگئی ہے۔ ان کا اتا پتہ کسی کو معلوم نہیں۔ بال بچہ کس حالت میں کوئی نہیں جانتا۔ہمارے اچھے اچھے دوست مہینوں دکھائی نہیں دیتے۔ لیکن یہاں ہماری فیملی دن میں دس دس دفعہ نظر آتی ہے۔ ہائیڈ بھائی ہمیشہ ہنستے مسکراتے دکھائی دیے۔ اللہ ہائیڈ بھائی کی مغفرت فرمائیں انکے اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔
اردو
Zohaan retweetledi

ان دونوں میاں بیوی کے قتل کے ذمے دار محترم نواز شریف اور ان کی نالائق صاحبزادی محترمہ مریم نواز صاحبہ ہیں۔۔۔۔۔ یہ واقعہ رپورٹ ہو گیا تو منظر عام پر آگیا، نہ جانے کتنے ہونگے تو موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی غربت کی وجہ سے زندگیوں کی بازی ہار رہے ہیں
urdupoint.com/daily/livenews…

Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
Zohaan retweetledi











