Amir Naviwala retweetledi
Amir Naviwala
253 posts

Amir Naviwala retweetledi

We are so lucky to have Imran Khan as our leader! The man who walks the talk and the one who gave us the sense of ownership of Pakistan. His return is imminent and his opponents will eventually lose and regret.
#ReleaseImranKhan
English
Amir Naviwala retweetledi

تم ہوتے کون ہو ۔۔۔ ؟
میری خواہش ہے کہ یہ کلپ اج پشاعر کے جلسہ میں لائیو چلایا جاے ۔۔
اس سے بہتر کوی جواب نہی ہو سکتا اس سوال کا جو پوچھا گیا تم ہوتے کون ہو ؟
اس سوال کا جواب اس نوجوان نے دلیل کے ساتھ بغیر کسی غصے کے صرف عمران خان کی حکومت سے پہلے اور عمران خان خان کی حکومت کے بعد
کے دو واقعات جو اس نے اپنی انکھوں سے دیکھے تھے وہ شئیر کر کے بتا دیا کہ عمران خان کون ہے ۔۔
اس سے ملک کی نوے فیصد عوام کیوں محبت کرتی ہے ۔۔
اپ بھی سنیں اگر اتفاق کرتے ہیں تو کلپ کو اگے بھیج کر پشاور جلسے کے منتظمین تک پہنچائیں
اردو
Amir Naviwala retweetledi

Imran Khan is in illegal isolation.
People keep asking us about his health and safety, but the truth is, we have no access to anyone who can give us verified information. The media may quote “official statements” from jail authorities, but we do not trust a single word from them. The solution is simple….. follow court orders and allow his family, his lawyers, and his party leadership to meet him. The only reason we beleive him to be safe is because the authorities would not dare to hurt even a hair on Imran Khan’s head. They are well aware of the consequences of any such stupidity. He is the leader of at least 90 percent of Pakistan. They should definately fear the wrath of the Pakistani nation.
Our family and legal team last met him on 16th October, on the final day of his and Bushra Bibi’s jail trial. Since then, only our sister Dr Uzma Khan has been allowed to see him twice for barely 20 minutes each, on 28th October and 4th November, and only because we held protests and sit-ins outside Adiala. The last people to meet Imran Khan were Dr Uzma and Bushra Bibi’s daughter on 4th November. Since that day, we have been completely cut off, no family, no lawyers, and no party members have been allowed any access whatsoever.
Nine days ago, we were told that no one would be allowed to meet Imran Khan until Asim Munir receives his extension notification. We still cannot understand what our legal and constitutional right to meet our brother has to do with someone’s extension. Why is a family’s access being tied to government’s servant extension?
English

یہاں باجوہ صاحب کی آواز مصنوعی صحیح، مگر قُرآنی آیات حقِّ اٹل ہیں۔ اللّٰہ کی فوج کے سپہ سالار کو ایسا ہی ہونا چاہئیے کہ جو اللّٰہ کے احکام کو نافذ اور اُس پر عمل کرنے کی بات کرے نہ کہ ایسا کرے کہ جو قُرآن کی آیتیں تو پڑھ کر سُناۓ مگر عوام کا مینڈیٹ چھین لے، آئین پامال کرے، عدلیہ کو غلام بنا لے، false flag آپریشن کرواۓ، عورتوں کے سر سے دوپٹے کھینچ لے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرے، جب مرضی آۓ کسی کی بھی بہن بیٹی اُٹھا لے، بچوں کو بھی نہ چھوڑے۔ ایسے سپہ سالار کے پیچھے چلنے والے سپاہی بھی اللّٰہ کے حکم کے خلاف جاتے ہیں۔ سپہ سالار اپنے ہاتھوں سے ظلم نہیں کرتا، وہ اپنے سپاہیوں کے ہاتھوں یہ کام کرواتا ہے۔ اگر اُس کے سپاہی ایسا کام نہ کریں تو یہ ظلم کبھی نہ پھیلے۔ سپاہیوں کو اللّٰہ کے حکم کی پاسداری کرنی چاہئیے نہ کہ کسی ظالم و جابر کی جنونیت کو تقویت بخشنی چاہیئے۔ کنٹینر پر نماز پڑھتے آدمی کو اوپر سے نیچے گرا کر خوب ثابت کیا کہ اللّٰہ کے سپاہی ہیں۔ عوام کی نظروں میں تو گرے ہی گرے مگر اللّٰہ کو آگے جواب دینے کے بھی قابل نہ رہے۔ کیا کہیں گے اللّٰہ کے حضور جا کے کہ ہم تیرے حکم کے پابند نہیں تھے بلکہ سپہ سالار کے حکم کے پابند تھے؟
ایسا سب کچھ ایک حد تک ہی یہ قوم برداشت کرے گی۔ یہ سپہ سالار اور اِس کے چیلے جرنیل و سپاہی اِس بات کو جتنی جلدی سمجھ لیں اُتنا اچھا ہو گا کہ ظلم کی رات کا خاتمہ لازم ہے، جس دن یہ قوم اُٹھ کھڑی ہوئی، اُس روز انقلاب آ جاۓ گا اور پھر اِن جرنیلوں کو یا اِن کے ساتھیوں کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔ اب بھی وقت ہے، راہِ راست پر آ جائیں ورنہ اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے، جب پڑتی ہے تب ہی پتہ لگتا ہے اور شاید یہ دیکھنے کی محلت بھی نہ ملے کہ یہ لاٹھی کتنی زور سے پڑی ہے۔
اردو
Amir Naviwala retweetledi

پاکستان کی خاطر دو سال سے اڈیالہ جیل میں ناحق قید عمران خان کو اپنی قوم کی طرف سے ۷۳ سالگرہ مبارک!
عمران خان آج اپنی سالگرہ پر جیل میں ہیں پر ان کی زندگی نے قوم کے بچے بچے کو آزادی کا معانی سمجھا دیا ہے!
شکریہ کپتان!
#HappyBirthdayImranKhan
#FreeImranKhan
اردو

خان صاحب!
آپ نے اپنی پچھلی تین سالگرہ والے دن جیل کی سلاخوں کے پیچھے گذار دیے اور ہم کچھ نہ کر سکے۔ ہم آپ سے بہت شرمندہ ہیں، مگر ہمیں پتہ ہے کہ آج کے دن آپ پہلے سے زیادہ مطمئن اور خوش ہونگے کہ آپ کو اللّٰہ تعالٰی نے جو استقامت بخشی ہے اِس ظلم و جبر کے خلاف ڈٹنے کی وہ آج کی تاریخ میں ایک ایسی زندہ مثال ہے جو شاید ہی کسی کے بھی حصے میں نہیں آئی ہو۔ ہم آج کے دن آپ کو عظمت کے اِس مقام تک پہنچنے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالٰی سے ہاتھ اُٹھا کر دُعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرماۓ اور ایک روحانی باپ ہونے کی حیثیت سے آپ کا سایہ اِس پاکستانی قوم اور اُمتِ مسلمہ پر قائم رکھے۔ آمین۔

اردو
Amir Naviwala retweetledi

"نہ جج رہے ہیں، نہ وکیل۔ جیل سے کال کرنے کے 5 ہزار لیتے تھے۔ میرا بیٹا بیمار تھا، وہ یہ کام نہیں کر سکتا تھا، پھر بھی اس کے الگ سے 5 ہزار لیتے تھے۔ ہفتے کا 10 ہزار دینا پڑتا تھا۔ ایک بکری بیچ دی، کمیٹی ڈالی تھی، وہ بھی ڈیڑھ لاکھ لگا دی۔ اب مجھ پر قرض چڑھ گیا ہے۔"
گوجرانوالہ 9 مئی کے جعلی مقدمے میں قید قاسم، جو انصاف کے انتظار میں جیل میں وفات پا گئے، کی والدہ کی دل دہلا دینے والی گفتگو
#May9th_FalseFlag
اردو

انسان کے تمام رشتے فانی ہیں بشمول خونی رشتے بھی، مگر اٹوٹ رشتہ صرف اور صرف اللّٰہ کی ذات سے ہے جو انسان کے پیدا ہونے اور اس دنیا میں آنے سے پہلے سے شروع ہوتا ہے اور اگلی دنیا میں پہنچنے تک قائم رہتا ہے۔ انسان تو اللّٰہ کو بھول جاتا ہے مگر اللّٰہ انسان کو کبھی نہیں بھولتا۔ جو بات آپ اللّٰہ سے کر سکتے ہیں وہ آپ کسی بھی دوست، ماں باپ، بھائی بہن یا شریکِ حیات سے بھی نہیں کر سکتے۔ جب جب آپ محسوس کریں گے، اللّٰہ آپ کے ساتھ ہو گا۔ آپ محسوس نہیں بھی کریں گے، وہ تب بھی آپ کے ساتھ ہو گا۔ بس! آپ بھروسہ کر کے دیکھیں۔ اِس کی زندہ مثال آج کے دور میں عمران خان ہیں، جنہیں مارنے کی کئی کوششیں کہ گئیں مگر وہ ہر بار ناکام ہؤے اور اب وہ دو سال سے زیادہ اُن کی قید میں ہیں مگر اُن کے دشمنوں میں اتنی جراءت بھی نہیں کہ اُنہیں ہاتھ بھی لگا سکیں۔ یہ سب کس لئے ممکن ہوا، کبھی سوچا آپ نے؟ صرف اور صرف اللّٰہ کی ذات پر مکمل ایمان، بھروسہ جو اُس شخص کو ہے، آج کے دور میں شاید ہی کسی کو ہو۔ خان صاحب کو بھرسہ ہے کہ اللّٰہ اُن کے ساتھ ہے تو وہ دنیا کی کسی بھی چیز سے نہیں ڈرتے۔ ہر اذیت بھی اللّٰہ کے لئے ہی برداشت کر رہے ہیں۔ اُنہیں اپنے مرنے کا بھی خوف نہیں۔ بلکہ مرنے سے تو وہ اللّٰہ پاک انہیں اپنے پاس بلا لیں گے۔ اِس سے زیادہ بڑا مقام آج کی دنیا میں اور کیا ہو سکتا ہے۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو اتنی سمجھ عطا کرے کہ ہم سب اللّٰہ پر توکل کر کے اپنے آپ کے لئے نکلیں، پاکستان کے لئے نکلیں، خان صاحب کے لئے نکلیں۔ آمین۔
اردو
Amir Naviwala retweetledi

Amir Naviwala retweetledi

“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
اردو
Amir Naviwala retweetledi
Amir Naviwala retweetledi
Amir Naviwala retweetledi
Amir Naviwala retweetledi

Overseas Pakistanis warns dictator Asim and Form 47 Brigade. Don’t you dare think of harming @ImranKhanPTI
#UndeclaredMartialLaw
English
Amir Naviwala retweetledi

مجھے پتہ چلا ہے سوشل میڈیا پر عمران خان کی کوئی میڈیکل رپورٹ گردش کر رہی ہے یہ کون لیک کر رہا ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ جان بوجھ کر غلط رپورٹ شئیر کر رہی ہے عمران خان پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں کیا عمران خان کو بیمار ظاہر کر کے تیسری واردات کرنے جا رہے ہو واضح کر دوں عمران خان بلکل تندرست ہیں ۔
علیمہ خان
#نا_اہل_حکمران_ڈوبتی_عوام
اردو


