Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob
126.9K posts

Nadia Matloob
@NazPari02
محب وطن مرشد کی مرید حق کی متلاشی
Katılım Eylül 2023
3.9K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi

سیٹ بیلٹ باندھے رکھیں
ابھی تو جنگ شروع ہوئی ہے
جنگ پھیلے گی اور دور تلک جائے گی
یہ کوئی سادہ جنگ نہیں ہے
اس جنگ میں امریکہ کی عالمی چوہدراہٹ ، گریٹر اسرائیل کا خواب، ایران کی چھ ہزار سالہ تہذیب ، چین اور روس کا نیا ورلڈ آرڈر ، یورپ کی معیشت اور خلیج کی بادشاہت ، سب کچھ داؤ پہ لگا ہے
بہترین عمل یہ ہے کہ اپنے خرچے کنٹرول کریں
سیر و تفریح کو بھول جائیں
شادیاں ناگزیر ہوں تو سادگی سے کریں
ضرورت سے زیادہ جمع رکھیں کہ بہت ضرورت پڑنے والی ہے
مشکل وقت صبر اور حکمت سے گزارا جاتا یے
اہل ایران کی شہادتیں اور بہادری پورے جہان کا جغرافیہ بدلنے جا رہی ہے
اور اللہ کو بہت بہت یاد کرو !
#ایران
اردو
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi

بریکنگ نیوز 🚨کویتی تجزیہ کار عبدالعزیز العنجری کا بڑا بیان اسرائیل امریکا کو بے نقاب کردیا🔥
نہ تو اسرائیل کو کبھی خوش کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی امریکہ کو پیسے دے کر امن اور سکون خریدا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ کے داماد نے عرب ملکوں سے خوب پیسے بٹورے لیکن اس کے باوجود عرب ممالک میں جنگیں، دھماکے اور حملے بند نہیں ہوئے بلکہ اب تو اسرائیل ان عرب ملکوں کو ایران کے خلاف جنگ میں جھونکنے کی کوشش کر رہا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ عرب ممالک اس حقیقت کو سمجھیں کہ ہر چیز امریکہ سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔
اردو
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi

@SarmadHameed4 اننا ونڈے ریڑیاں موڑ موڑ اپنیاں نوں
سیاست نہ ہو گئی خاندانی وراثت ہو جیسے 🥴
اردو

Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi

🚨🚨 بریکنگ:
🇦🇪 متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ سیز فائر مسترد کر دیا، پہلے تہران کے مکمل خطرے کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
سفیر یوسف الاتبیبہ نے تصدیق کی کہ متحدہ عرب امارات عالمی تیل کی لائف لائن، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں میں شامل ہو گا۔
اس کے علاوہ امریکہ میں 1.4 ٹریلین ڈالر کی متحدہ عرب امارات کی بھاری سرمایہ کاری کی دوبارہ تصدیق کی۔
خلیجی تناؤ بڑھ رہا ہے
یہ موقف خلیجی ممالک کی طرف سے ایران کی جارحیت کے خلاف سخت لائن دکھاتا ہے، جس سے تیل کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، عالمی معیشت متاثر ہوگی اور علاقائی تنازعہ طویل ہو سکتا ہے۔
یہ خبر UAE کے سفیر یوسف الاتبیبہ کے وال اسٹریٹ جرنل میں لکھے گئے آرٹیکل پر مبنی ہے، جہاں انہوں نے واضح کیا کہ "سادہ سیز فائر کافی نہیں" بلکہ ایران کے نیوکلیئر، میزائل، ڈرون، پراکسیز اور سمندری ناکہ بندی سمیت تمام خطرات کا مکمل خاتمہ ضروری ہے۔
اردو
Nadia Matloob retweetledi
Nadia Matloob retweetledi














