
نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی و چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی جانب سے معرکۂ حق میں دشمن کی سازشوں کوناکام بنانے اور ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک شاندار پرتقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے
@MNaeemSheikh786 #PakistanArmy #Marka_e_Haq
اردو

















