Noor Tahir Joyia

61.8K posts

Noor Tahir Joyia banner
Noor Tahir Joyia

Noor Tahir Joyia

@No_ortj

Follow back % My leader ,Mian Muhammad Nowaz Shrief, ,,,,Vote ko izzat do,,,,

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2023
8.1K Takip Edilen8.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Noor Tahir Joyia
Noor Tahir Joyia@No_ortj·
لاہور آدمی کو بوڑھا نہیں ہونے دیتا، کرشن چندر کسی شہر میں رہنا اور کسی شہر میں بسنا دو مختلف چیزیں ہیں اور دونوں مختلف کیفیات۔ لاہور میں رھنا نہیں بسنا پڑتا ہے اور پھر لاہور آپ کے دل میں بس جاتا ہے اور ایسا بستا ہے کہ پھر کوئی اور اس دل میں بس نہیں سکتا۔
Noor Tahir Joyia tweet media
اردو
5
7
40
6.4K
Noor Tahir Joyia retweetledi
Shiffa Z. Yousafzai
Shiffa Z. Yousafzai@Shiffa_ZY·
سرنجیں جنکو دوبارہ استعمال کیا جا سکے انکی manufacture پاکستان میں عمران خان کی حکومت میں ban کی گئی تھی، میں نے اس پر جامع پالیسی بنائی اور کام کیا، آج اسی جماعت کے صوبے میں، جہاں تیرہ سال سے وہ حکومت میں ہیں اور صحت کے شعبے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیتے ہیں، وہاں گدون کے علاقے میں پانچ سے چھ manufacturers ایسے ہیں جو وہی سرنجیں بنا رہے ہیں جن پر پابندی ہے اور جنسے خون سے پھیلنے والی خطرناک بیماریاں پھیل رہی ہیں اور جانیں ضائع ہو رہی ہیں، ہمارے پاس ثبوت اور وڈیوز ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا مکمل گفتگو youtube.com/watch?v=-wdRMw…
YouTube video
YouTube
اردو
14
228
763
27.4K
Noor Tahir Joyia
Noor Tahir Joyia@No_ortj·
اس بلڈنگ کو گرانے کے ساتھ اس کانے ٹھگ کو بھی گرفتار کریں جس نے مقدس عدلیہ میں رہتے ہوۓ اربوں روپے کی تھک لگائی اور جو آج بھی غریب قوم سے تیس لاکھ ماہانہ پینشن دوہزار یونٹ فری اور بے شمار دوسری مراعات لے رہا ہے
Noor Tahir Joyia tweet media
اردو
0
2
1
25
Noor Tahir Joyia retweetledi
چوہدری شاہد محمود
ابھی ایک معتبر سورس سے معلوم ہوا ھے کہ کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ بنانے والی کمپنی نے حکومت نے 25 سے 30 ارب دینے ہیں۔ ایک چیز کی سمجھ نہیں آتی جب پنجاب حکومت ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتی ھے تو سب خوش ہوتے ہیں پنجاب حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں، لیکن جب یہاں امیروں کے غیر قانونی فلیٹ خالی کروائے جا رھے ہیں۔ تو اس میں اتنا شور کیوں ڈالا جا رہا ھے آخر اتنی تنقید کیوں کی جا رہی ھے؟؟ قانونی طور پر تو یہ کاروائی بلکل ٹھیک ہو رہی ھے، اگر تو اسلام آباد کے اتنے اہم اور حساس ائریے میں حکومت قانون پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہو گئی تو پھر باقی ملک کی غریب عوام بھی شور کرے گی کہ ہم کو ناجائز تجاوزات سے کیوں ہٹایا جا رہا ھے ہم پر بھی یہ قانون لاگو نہ کیا جائے۔۔
اردو
21
143
474
9.9K
Noor Tahir Joyia retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
اردو
63
2.2K
4.2K
33.6K
Noor Tahir Joyia retweetledi
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
گرینڈ حیات ہوٹل ایک بنیادی کیس ہے جس پر جسٹس اعجاز الاحسن کو پتا چل گیا تھا کہ اب ان کو نوٹس دیا جائے گا اور اُن کے خلاف کاروائی کا آغاز ہو جائے گا ، یہ ایک open and shut کیس تھا کیونکہ اس میں مفادات کا ٹکراو نظر آتا ہے۔ اعزاز سید
اردو
4
305
789
21.4K
Noor Tahir Joyia retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
سکھر-ملتان موٹروے (M-5) کے سکھر سے رحیم یار خان تک تقریباً 200 کلومیٹر کے علاقے میں جدید کیمرے چوری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چوری ہونے والے سامان میں نگرانی اور اسپیڈ کیمرے، سولر پینلز، لائٹس اور پولز شامل ہیں۔ اس واقعے نے صوبے میں حکومتی اداروں کی کارکردگی اور انتظامی نظام پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ۔
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
17
90
214
6.8K
Noor Tahir Joyia retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
چیکنگ کے دوران خاتون پولیس کی بیٹے کی پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی پولیس نے پرائیویٹ گاڑی پر پولیس کی نمبر پلیٹ لگانے پر روکا تھا
Shahid Hussain tweet media
اردو
10
191
474
21.1K
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
اطلاعات کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل جسٹس بابر ستار کو Approach کیا گیااس وقت کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کہا کہ نواز شریف کی اپیلیں زیرِ التوا ہیں، ان پر کچھ کرنا ہوگا کیونکہ وہ واپس آ رہے ہیں جواب ملا کہ "اگر وہ واپس آتے ہیں تو فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا ( جیل) اس کے بعد انہیں اس بینچ کا حصہ نہیں بنایا گیا..!!
Faisal Abbas Khar tweet media
اردو
37
823
3.3K
90.2K
Noor Tahir Joyia retweetledi
Markhor Balochistan
Markhor Balochistan@MarkhorBalochi·
خوارج کون ہہیں؟
اردو
129
716
2.6K
402.6K
Muhammad Ishfaque
Muhammad Ishfaque@TMChowk·
ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو کے مظلوم اور بے بس متاثرین میں سے چند ایک کے نام۔ 1۔ عمران خان 2۔ شاندانہ گلزار 3۔ کشمالہ طارق 4۔ خواجہ اسد ولد خواجہ آصف 5۔ سابق نیول چیف آصف سندیلا 6۔ ریٹائرڈ جنرل احسن اظہر حیات 7- سابق فارن سیکرٹری سلمان بشیر 8- سابق وزیر دفاع احمد مختار 1/2
اردو
50
254
867
154.2K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
64
702
1.7K
40.5K
Noor Tahir Joyia
Noor Tahir Joyia@No_ortj·
@RShahzaddk لگتا ایسے ہی ہے کمیٹی بنائی ہی اسلیے جاتی ہے کہ رپورٹ نہ آۓ کانے ٹھگ کے ساتھ اور بہت سے کانے حکومت میں بھی ہو سکتے ہیں
Noor Tahir Joyia tweet media
اردو
1
5
14
452
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اسے زمین بوس کرنا ہے ضرور کریں اُس سے پہلے ثاقب نثار کو اعجاز الاحسن کانڑے کو بھی زندہ درگور کریں اعجاز کانڑا اس منصوبے کا پہلے لیگل ایڈوائزر تھا پھر اس کیس میں بیٹھ کر فیصلہ بھی سنایا اس کیس کا تحریری فیصلہ نو سال بعد بھی جاری نہیں ہوا عمران نیازی کے بھی اس میں فلیٹ ہیں
Kippsam Malik tweet media
اردو
32
280
630
7K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
100
1.4K
3K
143.6K
Noor Tahir Joyia retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مزمل سہروردی کا کہنا ہے کہ جسٹس بابر ستار اتنے ایماندار ہیں کہ اپنی والدہ کے ٹیکس کے کیس کو خود سن کر ان کے حق میں فیصلہ بھی دے دیا تھا
اردو
16
444
1.6K
11.3K
Noor Tahir Joyia retweetledi
🐅محمدطاہربھٹی
🐅محمدطاہربھٹی@Tahir_BhattiPML·
🚨اقرار الحسن:کیالیڈرجوابدہ نہیں ہے اپنےفالورزکی تربیت کا؟ 🚨کیاعمران خان نےکبھی اپنےفالورزکوکہاکہ کسی کی ماں بہن کوگالی نہیں دینی؟ 🚨اینکر: کیاکسی ایک لیڈر نےبھی کہیں کہاکہ گالی مت دیں؟ 🚨اقرارتوجواب نہیں دےسکےلیکن مجھےاپنےلیڈرپرفخرہےجس نےہماری تربیت کی❤️
اردو
20
323
711
16.2K
Noor Tahir Joyia retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اسے کہتے حرام کی کمائی اور رشوت خوری کا پیسہ سابقہ ایس ایچ او جیکسن مٹل شر کے بیٹوں کی شادیوں میں ڈالروں کی برسات ایس ایچ او سی ٹی ڈی راجہ خالد نے ڈالر برسائے آخر کہاں سے آیا اتنا پیسہ ایک معمولی ایس ایچ او کے پاس تحقیقات ہونی چاہئیں ایک طرف حکومت عوام کے اوپر مہنگائی کا بوجھ ڈال کر امریکہ سے ڈالروں کی بھیک مانگ رہے ہیں اور دوسری طرف سندھ پولیس کے ایس ایچ او شادیوں میں ڈالرز نچھاور کررہے ہیں
اردو
62
791
1.2K
50.5K